Nursing Professionals

Nursing Professionals Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nursing Professionals, Medical and health, Lahore.
(2)

✨ Empowering Nurses Through knowledge & Updates
📚 Nursing Admissions | Jobs | Exam Updates
🩺 Nursing News & Educational Content
🎓 Scholarships | Career Guidance
📢 Authentic & Timely Information
📞
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

*Rufaidah Nursing College, Peshawar*`A Project of Peshawar Medical College`Admissions Session 2026-27*Sector:* Private*A...
10/08/2026

*Rufaidah Nursing College, Peshawar*
`A Project of Peshawar Medical College`
Admissions Session 2026-27
*Sector:* Private
*Affiliation:* Khyber Medical University (KMU), Peshawar
*Last Date to Apply:* 30 September, 2026
*Website:* https://www.rnc.prime.edu.pk
*Apply Online:* https://rnc.prime.edu.pk/admission/bsn (BSN) | https://rnc.prime.edu.pk/admission/post_rn (Post-RN)

📚 نرسنگ کیریئر، داخلوں، جاب اپڈیٹس، امتحانی معلومات، اسکالرشپس اور مفید تعلیمی مواد کے لیےنرسنگ پروفیشنلز چینل فالو کریں۔ ✨
*Follow & Share Now*⤵️
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

10/08/2026

*101 AI Tools You Can’t Ignore in 2026*
1. Claude.ai – solves anything
2. ChatGPT.com – your all-in-one AI brain
3. Syllaby.io – create & publish faceless videos
4. Kaiber.ai – text into music videos
5. Grok.com – free AI assistant
6. ElevenLabs.io – clone voices instantly
7. Gamma.app – build stunning decks
8. Quillbot.com – rewrite any text
9. Ranked.ai – rank higher on Google
10. Runwayml.com – AI video editing
11. Durable.co – launch websites in seconds
12. Fastread.io – create ebooks
13. Perplexity.ai – research anything
14. Murf.ai – pro voiceovers
15. Tome.app – AI-powered presentations
16. Descript.com – edit videos like a doc
17. Flair.ai – AI brand design
18. Godmode.space – autonomous AI agents
19. Copy.ai – marketing copy in seconds
20. Leonardo.ai – generate hyper-realistic images
21. Opus.pro – long video → shorts
22. Recraft.ai – vector & design assets
23. Personal.ai – build your second brain
24. Pictory.ai – text to video
25. Lumen5.com – social video creation
26. Browse.ai – scrape the web with bots
27. FunnelFreedom.io – build automated AI funnels
28. Jasper.ai – content writing at scale
29. MidJourney.com – breathtaking AI art
30. HeyGen.com – talking avatars
31. Synthesia.io – AI presenters for video
32. Soundraw.io – instant music creation
33. Canva.com – design with AI magic
34. CopyMonkey.ai – Amazon listings made easy
35. Deepgram.com – fast transcription
36. D-ID.com – talking head videos
37. Replika.ai – AI companion chat
38. Anyword.com – data-driven ad copy
39. Cohesive.so – AI editor & writer
40. FunnelFreedom.io – done-for-you funnel builder
41. Speechify.com – listen to any text
42. Motion.so – AI task & calendar manager
43. Wordtune.com – smart rewriting
44. Fireflies.ai – meeting transcriptions
45. Play.ht – AI voiceovers
46. Otter.ai – real-time meeting notes
47. Typewise.app – AI email & reply assistant
48. Compose.ai – write emails faster
49. FunnelFreedom.io – all-in-one affiliate system
50. Simplified.com – design + copy + video
51. AutoGPT.net – autonomous problem solving
52. MagicSlides.app – instant presentations
53. Riffusion.com – music generation from text
54. Podium.page – AI sales calls summarizer
55. Zubtitle.com – add captions automatically
56. FunnelFreedom.io – traffic + email automation
57. Gling.ai – YouTube video editing
58. Wisecut.video – edit videos with voice
59. Superhuman.com – AI-powered email
60. Frase.io – content optimization
61. MarketMuse.com – SEO content planner
62. FunnelFreedom.io – plug-and-play offers
63. Harpa.ai – ChatGPT inside Chrome
64. Replit.com – write and run code
65. Blackbox.ai – AI for developers
66. Tabnine.com – AI code assistant
67. Cursor.so – next-gen AI coding IDE
68. Manus.im – build apps with natural language
69. FunnelFreedom.io – scale affiliate offers fast
70. CopySmith.ai – eCommerce copywriter
71. Outwrite.com – grammar & style improver
72. Hypotenuse.ai – product descriptions
73. Scalenut.com – long-form content creation
74. SurferSEO.com – rank better on Google
75. FunnelFreedom.io – AI business in a box
76. Creaitor.ai – AI blog & ad writer
77. Writesonic.com – copy + chat + images
78. InkForAll.com – SEO + AI writing
79. Peppertype.ai – instant content ideas
80. FunnelFreedom.io – automate income streams
81. Beatoven.ai – royalty-free AI music
82. Sonantic.io – emotional AI voices
83. Boomy.com – make music in seconds
84. Lalal.ai – remove vocals/instruments
85. AIVA.ai – compose cinematic soundtracks
86. FunnelFreedom.io – launch side hustles overnight
87. Hotpot.ai – AI image editing & upscaler
88. Cleanup.pictures – remove objects instantly
89. Remove.bg – AI background remover
90. FaceSwap.ai – swap faces in seconds
91. Veed.io – online video editing + AI
92. Clipchamp.com – quick video creation
93. Synths.video – YouTube videos from blogs
94. Steve.ai – cartoon explainer videos
95. Wisecut.ai – auto edit + translate videos
96. FunnelFreedom.io – monetize with automation
97. Taskade.com – AI productivity hub
98. Notion.so – AI for docs & planning
99. ClickUp.com – AI project management
100. Airtable.com – AI workflows + databases
101. Contentwriter-humanizer.lovable.app – Humaniz your AI content + SEO/AEO/GEO audit

*Aligarh College of Nursing, Lahore*`BS Nursing Admissions Open!`*Affiliated With UHS**Eligibility Criteria:** *F.Sc. (P...
09/08/2026

*Aligarh College of Nursing, Lahore*
`BS Nursing Admissions Open!`
*Affiliated With UHS*

*Eligibility Criteria:*
* *F.Sc. (Pre-Medical)* with Minimum 50% Marks or *A-Level* with *IBCC Equivalence Certificate.*
* *Age Limit:* 14–35 Years
* *Male & Female* Candidates Are *Eligible* To Apply.

📚 نرسنگ کیریئر، داخلوں، جاب اپڈیٹس، امتحانی معلومات، اسکالرشپس اور مفید تعلیمی مواد کے لیےنرسنگ پروفیشنلز چینل فالو کریں۔ ✨
*Follow & Share Now*⤵️
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بی ایس نرسنگ سٹوڈنٹس آج بھی سراپا احتجاج ہیں اور سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد یونیورسٹی کی پالیسیز...
08/08/2026

*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بی ایس نرسنگ سٹوڈنٹس آج بھی سراپا احتجاج ہیں اور سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد یونیورسٹی کی پالیسیز کے خلاف سڑکوں پر ہیں۔*

یونیورسٹی کو چاہیے کہ اپنی پالیسیز کو ریوائز کرے اور یہ پالیسیز نہ صرف یونیورسٹی کیلئے فایدہ مند ثابت ہو سکتی ہے بلکہ اس طرح کے روز روز پروٹیسٹ بھی نہیں کرنے ہونگے اور نہ ہی سٹوڈنٹس کو یہ زیب دیتا، کہ جن کو پڑھنا چاہیے وہ سڑکوں پر ہیں۔

- *سب سے اہم پیپر پیٹرن پالیسی ہے کافی سبجیکٹس ایسے ہیں جن کی 8,8 ریکمنڈڈ بکس ہیں* اور ہم یہ حلفاً کہتے ہیں کہ ان بک سے پیپر آنا دور کی بات کسی کالج یا کوئی ٹیچرز اس بک سے نہ پڑھاتے ہیں اور نہ ہی پیپر بناتے ہیں۔
- بکس کی تعداد کم کر کے ایک یا دو رکھنی چاہیے اور *پیپر پیٹرن واضح ہونا چاہیے کہ کتنے پرسنٹ مشکل اور کتنے % آسان پیپر ہوگا* جیسے ایم کیٹ کیلئے ہوتا۔
- یونیورسٹی کو چاہیے *پیپر کو اسی کنٹنٹ سے بنانا چاہیے* جو انہوں نے دیا ہوا معروضی سوالات اور انشائیہ پیٹرن واضح ہونا چاہیے۔
- جب ایک بک آپ کنفرم کر دیں گے اور ایک پیٹرن، ایک کرائٹیریا آپ سیٹ کر دیں گے پھر سٹوڈنٹ جانے اور اس کا پیپر بشرطیکہ کہ پیپر اسی کنٹنٹ اور اسی پیٹرن کے اکارڈنگ آنا چاہیے۔
- تمام پیپرز کیلئے *ایک جیسا معیار ہو* نہ کہ صرف سیلییکٹو سبجیکٹ پر ہی چڑھائی کی جائے جیسے ایناٹمی اور فارماکولوجی۔

- یونیورسٹی کو چاہیے کہ ہر سمسٹر کو پانچ ماہ کا کرے اور جلد از جلد وائیواز مکمل کروا کر رزلٹ جاری کرے اور اس کے فورا بعد ری سیٹ ایگزام ہوں۔
- *ری سیٹ ایگزام ہر سمسٹر بعد ہونے چاہیے۔* ہر اکیڈمک ائیر بعد ری سیٹ ایگزام سٹوڈنٹس کے وقت کا ضیاع ہے۔ اس سے کبھی ایسا نہیں ہوگا کہ سیکنڈ سمسٹر پاس ہو اور فرسٹ میں بچہ ڈیٹینڈ ہو جائے۔
- فرسٹ سمسٹر والے کا فیصلہ اسی وقت ہو جائے گا نہ کہ اسے سیکنڈ سمسٹر کے بعد تک انتظار کرنا پڑے۔

- ابھی بھی یونیورسٹی کو چاہیے کہ ان ڈیٹینڈ سٹوڈنٹس کے ایک ماہ بعد ایگزامز لے تاکہ اگلا ایک سال ضائع نہ ہو (اور یہ سب کرنا یونیورسٹی کیلئے مشکل نہیں ہے).
- اس کا فایدہ یہ ہوگا کہ *وقت بچے گا اور جو سٹوڈنٹس پاس ہو جائے گا وہ تھرڈ سمسٹر کے ایگزامز کیلئے اہل ہوگا۔*

- اگر یونیورسٹی ری سیٹ ایگزام کے ساتھ (فروری میں فال 2025 کے ساتھ) بھی انکا ایگزامز لیتی تو یہ سٹوڈنٹس تھرڈ سمسٹر کے پیپر نہیں دے سکتے اس طرح بھی انکا ایک سمسٹر ضائع ہو جائے گا۔
- اگر یونیورسٹی انکو تھرڈ سمسٹر میں بیٹھنے کی اجازت دیتی تب بھی یہ سٹوڈنٹس سولی پر لٹکے ہوئے ہیں پھر ایسا ہو سکتا ہے کہ انکا تھرڈ سمسٹر کلئیر ہو جائے اور بعد میں پتہ چلے کہ فرسٹ سمسٹر ایناٹمی دوبارہ فیل ہے۔

- لہزا *کالجز پرنسپلز کو بھی چاہیے کہ آپس میں متحد ہو کر یہ پوائنٹس یو ایچ ایس کے سامنے رکھیں* اس سارے معاملے میں سب سے زیادہ نقصان آپکا بھی ہے آپکے سمسٹر کی فیسز ضائع ہوتی ہیں اور لاکھوں روپے کا نقصان ہو سکتا ہے۔
- لہزا آپ لوگ کم از کم اس چیز کو مانیں کہ جتنا قصور سٹوڈنٹ کا ہے اتنا آپکا بھی ہے آپکے کالج کے سٹوڈنٹس فیل ہوئے ہیں تو آپ بھی اتنے ہی زمہ دار ہیں۔

*لہزا بجائے یہ کہ آپ سٹوڈنٹس کو ٹارچر کریں بجائے یہ کہ معاملہ اوپر تک جائے اس معاملے کو حل کروانے میں بھی آپکی اتنی زمہ داری بنتی ہیں اور ویسے بھی پالیسیز آپکی موجودگی میں بنی تھیں۔*

OEC📢 میں اپلائی کرنے والی اور مستقبل میں بیرونِ ملک جانے کی خواہش رکھنے والی اسٹاف نرسز کے لیے اہم اطلاعاگر آپ نے OEC کے...
07/08/2026

OEC📢
میں اپلائی کرنے والی اور مستقبل میں بیرونِ ملک جانے کی خواہش رکھنے والی اسٹاف نرسز کے لیے اہم اطلاع

اگر آپ نے OEC کے ذریعے اپلائی کیا ہے، یا مستقبل میں سعودی عرب، خلیجی ممالک، یورپ، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا یا کسی بھی دوسرے ملک میں ملازمت کا ارادہ رکھتی ہیں، تو اپنی تعلیمی اسناد (Educational Documents) کی Verification اور Attestation کا عمل آج ہی شروع کر دیں۔

بہت سی نرسز اس وقت تک انتظار کرتی رہتی ہیں جب تک انہیں جاب آفر یا انٹرویو کال موصول نہیں ہوتی۔ اس کے بعد محدود وقت کی وجہ سے انہیں جلد بازی میں ڈاکیومنٹس مکمل کروانے پڑتے ہیں، جس کے نتیجے میں:

✅ اضافی (Urgent) فیس ادا کرنا پڑتی ہے۔
✅ مختلف دفاتر کے بار بار چکر لگانے پڑتے ہیں۔
✅ وقت ضائع ہونے کی وجہ سے جاب کا موقع بھی متاثر ہو سکتا ہے۔
✅ ذہنی دباؤ اور غیر ضروری پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اسی لیے دانشمندی یہی ہے کہ تمام ضروری ڈاکیومنٹس پہلے سے نارمل فیس کے ساتھ مکمل اور اٹیسٹ کروا کر تیار رکھیں۔

یہ عمل کن نرسز کے لیے ضروری ہے؟

✔ OEC
کے ذریعے بیرونِ ملک اپلائی کرنے والی نرسز
✔ سعودی عرب (SCFHS/Dataflow) یا دیگر ممالک میں ملازمت کی خواہش رکھنے والی نرسز
✔ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں کام کرنے والی اسٹاف نرسز
✔ مستقبل میں Hajj Medical Mission یا دیگر بین الاقوامی مواقع کے لیے درخواست دینے والی نرسز

---

📌 تعلیمی دستاویزات کی Verification & Attestation کا مکمل طریقہ

1️⃣ میٹرک (Matric) اور انٹرمیڈیٹ (F.Sc)

✔ متعلقہ بورڈ سے Verification
➡ IBCC سے Attestation
➡ MOFA (Ministry of Foreign Affairs) سے Final Attestation

2️⃣ جنرل نرسنگ ڈپلومہ اور مڈوائفری ڈپلومہ

✔ متعلقہ Nursing Examination Board سے Verification
➡ Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination (Islamabad) سے Attestation
➡ MOFA سے Final Attestation

3️⃣ BSN اور Post RN BSc Nursing

✔ متعلقہ یونیورسٹی سے Verification
➡ HEC سے Attestation
➡ Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination (Islamabad) سے Attestation
➡ MOFA سے Final Attestation

---

🌍 یہ ڈاکیومنٹس کن مواقع پر درکار ہوتے ہیں؟

• OEC کے ذریعے بیرونِ ملک ملازمت
• سعودی عرب، UAE، قطر، عمان، بحرین اور دیگر خلیجی ممالک
• UK، Ireland، Australia، Canada اور دیگر ممالک کی رجسٹریشن یا امیگریشن
• Hajj Medical Mission
• Dataflow Verification، سفارت خانے (Embassy) اور مختلف بین الاقوامی اداروں کی ضروریات

---

✅ آج ہی اپنی تیاری مکمل کریں

موقع آنے کا انتظار نہ کریں۔ جب آپ کے تمام ڈاکیومنٹس پہلے سے تیار ہوں گے تو آپ کسی بھی بین الاقوامی جاب اوپننگ پر فوری اپلائی کر سکیں گی، غیر ضروری اخراجات سے بچیں گی، اور اپنا قیمتی وقت بھی محفوظ رکھ سکیں گی۔

اگر آپ کو Educational Documents Verification، Attestation، HEC، IBCC، MOFA، Nursing Diploma Verification، University Verification یا دیگر متعلقہ امور میں رہنمائی یا مکمل پروسیسنگ سروس درکار ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔

📞 For More Information:
0300-6271993

اللہ تعالیٰ آپ سب کے لیے بہترین روزگار کے مواقع پیدا فرمائے اور ہر مرحلے میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
























پاکستان میں شاید ہی کوئی ایسی یونیورسٹی ہو جہاں طلبہ کو ہر سال اپنی ہی یونیورسٹی کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف اپنے بنیادی ...
06/08/2026

پاکستان میں شاید ہی کوئی ایسی یونیورسٹی ہو جہاں طلبہ کو ہر سال اپنی ہی یونیورسٹی کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف اپنے بنیادی حقوق کے لیے احتجاج کرنا پڑے۔ آج بھی بڑی تعداد میں طلبہ شدید گرمی اور دھوپ میں اپنے جائز مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کر رہے ہیں۔

یہ وہ طلبہ ہیں جنہیں اس وقت اپنی کلاس رومز میں ہونا چاہیے تھا، جہاں وہ علم حاصل کر کے مستقبل میں ملک کے قابل، باصلاحیت اور ذمہ دار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز بننے کی تیاری کر رہے ہوتے۔ افسوس کہ انہیں اپنی توجہ تعلیم کے بجائے اپنے بنیادی تعلیمی حقوق کے تحفظ پر مرکوز کرنا پڑ رہی ہے۔

سب سے زیادہ تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ سیکنڈ سمسٹر کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ کو دوبارہ فرسٹ سمسٹر میں ڈیٹینڈ قرار دیا گیا۔ یہ ایک غیر معمولی فیصلہ ہے، کیونکہ ایسی پالیسی نہ تو اکثر معروف جامعات میں رائج ہے اور نہ ہی یہ اعلیٰ تعلیم کے عمومی اصولوں اور ضوابط سے ہم آہنگ دکھائی دیتی ہے۔ اگر اس ضمن میں کوئی قانونی یا ریگولیٹری بنیاد موجود ہے تو اسے واضح انداز میں طلبہ کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے تاکہ ابہام ختم ہو اور اعتماد بحال ہو۔

غیر واضح اور متنازعہ پالیسیوں کے نتیجے میں نہ صرف طلبہ کا قیمتی وقت، ذہنی سکون اور تعلیمی مستقبل متاثر ہوتا ہے بلکہ یونیورسٹی اور اس سے منسلک نرسنگ کالجز کی ساکھ بھی متاثر ہوتی ہے۔ اگر ایسی صورتحال برقرار رہی تو مستقبل میں نرسنگ جیسے اہم شعبے میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ کی تعداد میں کمی آ سکتی ہے، جس کے منفی اثرات ملکی ہیلتھ کیئر سسٹم پر بھی مرتب ہوں گے۔

یونیورسٹی انتظامیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ طلبہ کے تحفظات کو سنجیدگی سے سنے، اپنی موجودہ پالیسیوں کا ازسرِ نو جائزہ لے، اور ایسی واضح، منصفانہ اور شفاف پالیسی وضع کرے جو اعلیٰ تعلیمی اصولوں، ریگولیٹری تقاضوں اور طلبہ کے بہترین مفاد سے ہم آہنگ ہو۔ اس سے نہ صرف طلبہ کا اعتماد بحال ہوگا بلکہ یونیورسٹی کے وقار، تعلیمی معیار اور نرسنگ کے شعبے کی ترقی میں بھی مثبت کردار ادا ہوگا۔

06/08/2026

پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کے اشارے، سائیڈ شیشے نہ ہونے پر جرمانہ مقرر کرنے کا فیصلہ، کتنا جرمانہ ہوگا، جلد نوٹیفیکیشن جاری ہوگا

*سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹراما سینٹر حافظ آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلڈ بینک...
06/08/2026

*سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹراما سینٹر حافظ آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلڈ بینک، او پی ڈی، ایمرجنسی وارڈ اور دیگر مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا*
📚 نرسنگ کیریئر، داخلوں، جاب اپڈیٹس، امتحانی معلومات، اسکالرشپس اور مفید تعلیمی مواد کے لیےنرسنگ پروفیشنلز چینل فالو کریں۔ ✨
*Follow & Share Now*⤵️
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

05/08/2026

*پنجاب حکومت کا اہم اقدام اشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم۔*
🅐📃🖨️🅓
اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں
📌 پنجاب ای اسٹمپ پیپر آن لائن حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار (Step by Step Guide)

اگر آپ گھر بیٹھے ای اسٹمپ پیپر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

✅ مرحلہ 1:
Punjab e-Stamping System کی ویب سائٹ پر جائیں۔

✅ مرحلہ 2:
اپنا موبائل نمبر درج کر کے OTP کے ذریعے تصدیق (Verification) مکمل کریں۔

✅ مرحلہ 3:
اسٹمپ پیپر کی نوعیت (مثلاً اقرار نامہ، کرایہ نامہ، حلف نامہ، شراکت نامہ، پاور آف اٹارنی وغیرہ) منتخب کریں۔

✅ مرحلہ 4:
خریدار اور متعلقہ فریقین کی معلومات درج کریں، جیسے نام، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ۔

✅ مرحلہ 5:
اسٹمپ ڈیوٹی کی رقم درج کریں اور سسٹم سے Payment Slip Identification (P*S) حاصل کریں۔

✅ مرحلہ 6:
P*S کے ذریعے مقررہ رقم بینک، ATM، موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

✅ مرحلہ 7:
ادائیگی کی تصدیق کے بعد سسٹم سے ای اسٹمپ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔

✅ مرحلہ 8:
ڈاؤن لوڈ شدہ ای اسٹمپ پیپر کا پرنٹ نکالیں اور مطلوبہ قانونی دستاویز کے ساتھ استعمال کریں۔

⚖️ اہم نوٹ:
✔️ ای اسٹمپ پیپر پر موجود یونیک نمبر اور QR کوڈ کے ذریعے اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔

✔️ معلومات درج کرتے وقت شناختی کارڈ نمبر، نام اور اسٹمپ کی نوعیت احتیاط سے درج کریں۔

✔️ غلط اندراج کی صورت میں بعد میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nursing Professionals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nursing Professionals:

Shortcuts

Share