Hasnat Nasir

Call Directions Contact the business

Hasnat Nasir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasnat Nasir, Medical and health, lahore, Lahore.
(1)

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن)
ہمارے پاس ہر مرض کی ادویات بہت ہی پریمیم کوالٹی کی تیار کی جاتی ہے جو کہ پوری دنیا میں بھیجی جاتی ہے ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے/مشورہ کیلیے رابطہ کریں
03086647119
03185882101

19/10/2026

Mint supports healthy liver 🌿✨

19/10/2026
19/10/2026

❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے اور مشورہ کیلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

*سفوف مغلظ اعظم* لاثانی سفوف مغلظ سفوف مغلظ کو چیلینج کے ساتھایک ہی ڈبی کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں گے پانی...
19/10/2026

*سفوف مغلظ اعظم*

لاثانی سفوف مغلظ سفوف مغلظ کو چیلینج کے ساتھ
ایک ہی ڈبی کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں گے پانی سی پتلی منی کو محض چند دنوں میں اتنا گاڑھا کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ایسے مرد حضرات جو پتلی منی اح**ام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف 1 بار ضرور استعمال کریں ۔
خاص کر ایسے مریض اور طبیب جو کہتے ہیں حکیم صاحب فلاں طبیب کا سفوف مغلظ استعمال کریں خاکسار کا سفوف آزمائیں اپنا سکہ جمائیں
ان شاء الله جو بھی صرف 1 ڈبی استعمال کرے گا وہ اس سفوف کو اکسیر اعظم کہنے پہ مجبور ہوگا

موصلی سفید پچاس پچاس
ثعلب پنجہ پچاس پچاس
ثعلب مصری پچاس پچاس
تالمکھانہ پچاس پچاس
ستاور پچاس پچاس
چھلکا اسپغول پچاس پچاس
ترپھلہ پچاس پچاس

کشتہ قلعی
کشتہ مرجان
کشتہ عقیق
کشتہ مروارید
ہر ایک الگ الگ ایک ایک تولہ

ورق نقرہ پانچ گرام
جواہر مہرہ اعلی قسم پانچ گرام
ترکیب تیاری.
بطریقہ معروف سفوف بنا لیں ا چمچ چاۓ والا صبح اور شام خالی پیٹ ا گلاس نیم گرم دودھ سے لیں
قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے اعضاۓ رئیسہ کو قوت بخشتا ہے
نئ اور تازہ منی بکثرت پیدا کرتا ہے جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھا بناتا ہے
جریان اح**ام سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے ۔

لاثانی سفوف مغلظ سفوف مغلظ کو چیلینج کے ساتھ
ایک ہی ڈبی کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں گے پانی سی پتلی منی کو محض چند دنوں میں اتنا گاڑھا کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ایسے مرد حضرات جو پتلی منی اح**ام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف 1 بار ضرور استعمال کریں ۔

❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے اور مشورہ کیلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

صرف 24 جڑی بوٹیاں 24 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگیچاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شاد...
19/10/2026

صرف 24 جڑی بوٹیاں
24 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگی
چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ
چاہے آپکا مزاج گرم ہے یا سرد
ہر مزاج ہر عمر پہ کام کرنیوالا یہ زبردست شہنشاہی نسخہ
چاہے بے اولادی کا مسئلہ ہو سپرم کم ہوں سختی ختم ہو چکی ہو نفس میں ڈھیلا پن آ چکا ہوں یا نفس چھوٹا رہ گیا ہو
چاہے اعصابی کمزوری ہو یا دل و دماغ کی کمزوری انشاءلللہ صرف 40 دن کے استعمال سے ہر طرح کی کمزوری کو گارینٹی سے ختم کر کے ازدواجی معاملات میں خوشیاں بھر دیتا ہے
بے پناہ منی پیدا کرتا ہے جریان اح**ام زکاوت حس کو ختم کر کے تباہ شدہ جوانی جوش جزبہ نئے سرے سے پیدا کرتا ہے ۔۔

ھوالشافی

موصلی سیاہ 40 گرام
بدھاری قند سفید 40 گرام
کونچ بیج مدبر 40 گرام
تمر ہندی 40 گرام
برازیلین نٹس 40 گرام
امریکن گری اخروٹ40 گرام
مغز تمر ہندی 40 گرام
عقرقرحا مراکش 40 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
ماکا روٹس برازیل 20 گرام
جنسنگ سفید 20 گرام
تخم گاجر 20 گرام
بیج بند 20 گرام
تخم ریحان 20 گرام
مغز فندق 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
سبز الائچی 20 گرام
جڑ پان 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 10 گرام
زعفران 10 گرام
کوزہ مصری حسب ضرورت
تمام اجزاء اسی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ پانی یا دودھ اللہ کا نام لیکر لینا شروع کریں
مدت کورس 45 دن
مکمل 45 دن کے استعمال کے بعد مزکورہ تمام مسائل میں شفاء ہو گی ۔۔۔۔

نوٹ جن حضرات کو تیار شدہ چاہئے وہ ہمارے واٹس پہ رابطہ فرما لیں

مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔
03185882101

جنسی اور جسمانی کمزوری کے لیے نر چھوہارے (چار یا پانچ عدد) رات کو دودھ میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ چھوہارے کھا ...
19/10/2026

جنسی اور جسمانی کمزوری کے لیے نر چھوہارے (چار یا پانچ عدد) رات کو دودھ میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ چھوہارے کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں۔
یہ مادۂ منویہ (منی) کی مقدار کو بڑھا کر اسے گاڑھا کرتے ہیں اور اولاد کے حصول (بانجھ پن کے علاج) کے لیے کافی کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔ یہ مردانہ کمزوری کو ختم کر کے شہوت، سختی اور طاقت میں اضافہ کرتے ہیں، اور پورا دن کام کاج میں تھکاوٹ اور سستی محسوس نہیں ہونے دیتے؛ لہٰذا کسی بھی قریبی پنسار اسٹور سے خرید کر استعمال کریں اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے طاقت حاصل کریں۔
یہ سردی یا معتدل موسم میں کھائے جا سکتے ہیں۔ بہت زیادہ گرمی کے موسم میں یہ معدے میں گرمائش اور ہاتھ پاؤں میں جلن پیدا کر سکتے ہیں، اس لیے موسم اور اپنے جسمانی مزاج کے مطابق استعمال کریں۔


جسم موٹا ؛مضبوط اور طاقت ور مغز گھیکوار دو کلو لے کر ہاتھ سے اچھی طرح متھ لیں یہاں تک کہ بالکل لئی کی طرح ہو جائے اس کے ...
19/10/2026

جسم موٹا ؛مضبوط اور طاقت ور
مغز گھیکوار دو کلو
لے کر ہاتھ سے اچھی طرح متھ لیں یہاں تک کہ بالکل لئی کی طرح ہو جائے اس کے بعد کڑھائی میں
دو کلو گائے کا گھی خالص ڈال کر
مغز گھیکوار ملا کر خوب بھونیں
جب سرخ ہو جائے تو اتار لیں مگر جلنے نہ پائے کچا بھی نہ رہے
ایک دوسری کڑھائی میں ایک کلو گندم کا میدہ
ایک پاؤ گھی میں الگ بھونیں سرخ ہونے پر اتار کر گھیکوار والی کڑھائی میں ڈال دیں اور دو کلو سفید شکر ملا کر اس قدر پکائیں کہ سب ایک جان ہو جائے تب اتار کر
مغز ناریل
مغز بادام
چہارے مغز
منقی
کشمش
مغز پستہ
ہر ایک 50 /50 گرام
دانہ الائچی خورد دو تولہ
ورق چاندی خالص 100عدد
ورک طلاء 25 عدد (اگر جیب ساتھ دے )
عرق گلاب میں حل کر کے شامل کریں
اور روزانہ مناسب مقدار کھلاتے رہیں
گڑ تیل مرچ سرخ اور ج**ع سے پرہیز رکھنا چاہیے
ان شاءاللہ اس کے استعمال جسم موٹا تازہ مضبوط ہو جائے گا

شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ہونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج شنگرف زاعفرانی کیپسول ...
19/10/2026

شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ہونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج
شنگرف زاعفرانی کیپسول امساک انتشار تناٶ شہوت ناپید یا کمزور ۔۔ دخول سے پہلے ھی اخراج بافراغت ۔۔۔ دخول ھو بھی گیا تو گھڑی پل میں واپسی ۔۔ جس دن وظیفہ زوجیت ادا کرلیا اس کے کئی دن بعد تک تھکاوٹ سستی بہر حال شنگرف زعفرانی کیپسول کا نسخہ پیش کرھاھوں یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ہوجاتی ہیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا ہوتا ہے رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے ہم کنار کرتا ہے۔ نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

جائفل
جلوتری
اذراقی مدبر
لونگ
عاقرقرحا
زعفران
بچھناک مدبر
جند بیدستر
تریاق خالص
بزرالبنج
دارچینی
صدف صادق
شنگرف مکلسہ در لہسن
سب اجزاء ایک ایک تولہ
سب اجزاء کا الگ الگ سفوف بناکر مکس کرکے 500 ملی گرام کے کیپسول بھرلیں ۔
ایک کیپسول بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ہے ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ہے ۔

❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے اور مشورہ کیلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

عورتوں کی شرم گاہ کو تنگ کرنے کے لیے یہ چیزیں استعمال کریں ۔۔۔۔۔  مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔...
19/10/2026

عورتوں کی شرم گاہ کو تنگ کرنے کے لیے یہ چیزیں استعمال کریں ۔۔۔۔۔

مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔
03185882101

Address

Lahore
Lahore
40050

Telephone

+923185882101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnat Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasnat Nasir:

Shortcuts

Share