S D Health Pakistan

S D Health Pakistan Sohna Dawakhan & Hijama Center solves your physical problems through pure herbs with no side effects https://youtube.com/channel/UC_DNxG38LVAvphh6S1T_onw

16/10/2025

I gained 781 followers, created 23 posts and received 120 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

🍌 کیلا کھانے کے فوائد اور نقصانات✅ فوائد1-فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔2-غذائی کمی اور وٹامنز و منرلز کی کمی کو دور کرتا ہ...
12/10/2025

🍌 کیلا کھانے کے فوائد اور نقصانات
✅ فوائد

1-فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
2-غذائی کمی اور وٹامنز و منرلز کی کمی کو دور کرتا ہے۔
3-کینسر کے جراثیم کو کمزور اور پیدا ہونے سے روکتا ہے۔
4-قبض کشا ہے اور تھکاوٹ دور کرتا ہے۔
5-دل کی دھڑکن کو معمول پر رکھتا ہے اور فالج سے بچاؤ کرتا ہے۔
6-پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔
7-ڈپریشن کم کرتا اور دماغی طاقت بڑھاتا ہے۔
8-حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔
9-نیا خون بناتا ہے، گردے اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
10-یرقان میں مفید اور جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا ہے۔

📊 سیب کے مقابلے میں:

1-پروٹین 4 گنا
2-کاربوہائیڈریٹس 2 گنا
3-فاسفورس 3 گنا
4-وٹامن A 5 گنا
5-دیگر وٹامنز و منرلز بھی دوگنے

⚠️ احتیاطی تدابیر⚠️

1-کیلا کھانے کے فوراً بعد پانی نہ پئیں۔
2-شوگر کے مریض پرہیز کریں۔
3-صبح کا وقت کھانے کے لیے بہتر ہے۔
4-ایک وقت میں 2 سے 4 کیلے کھا سکتے ہیں۔
7-5 سے زیادہ کیلے کھانا نقصان دہ (زیادہ پوٹاشیم جان لیوا ہو سکتا ہے)۔
6-گردوں کے مریض زیادہ کیلا نہ کھائیں۔
7-رات کے وقت کیلا کھانے سے پرہیز کریں۔

🌹 کیلا بچوں، بڑوں اور بوڑھوں سب کے لیے بہترین غذا اور قدرتی دوا ہے۔

#غذائیت

10/10/2025


08/10/2025
08/10/2025

Sohna dawakhana

Address

Lahore
54600

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:30
Tuesday 18:00 - 22:30
Wednesday 18:00 - 22:30
Thursday 18:00 - 22:30
Friday 18:00 - 22:30
Saturday 18:00 - 22:30
Sunday 18:00 - 22:30

Telephone

+923009437148

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S D Health Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S D Health Pakistan:

Share