Yaqooti

Yaqooti Dealing in all merchandise items ranging from dresses, leather products, toys, electronics, and many

17/01/2026
08/07/2022

حج مبارک

08/05/2022

والد
یہ پانچ منٹ کی ایرانی فلم ہے۔ اسے بنانے میں صرف 30 منٹ لگے۔ اِس فلم کوایک بین الاقوامی آسکر ایوارڈ ملا ۔ اسے دیکھنے کے لیے پانچ منٹ نکالیں۔ یہ فلم والد کی ایثار پر مبنی فلم ہے جو اپ کو رولا دے گی 😢

30/04/2022

Share if you like this

*اپیل🙏: سیاست میں برداشت اور روا داری رکھیں۔ "اسد عمر PTI اور  زبیر عمر PMLN" کو دیکھیں کہ دونوں سگے بھائی ہیں۔ اور دونو...
15/04/2022

*اپیل🙏:
سیاست میں برداشت اور روا داری رکھیں۔ "اسد عمر PTI اور زبیر عمر PMLN" کو دیکھیں کہ دونوں سگے بھائی ہیں۔ اور دونوں ہی اعلی پوزیشن پر ہیں۔ اور ایک اور مثال بھی ہے۔ "عمران اسماعیل PTI اور مفتاح اسماعیل PMLN" ھی سے سبق لیں دونوں ہی اعلی عہدوں پر اور ایک ہم ہیں مڈل کلاس اور عام ورکر جن کو ہمارے بڑے لیڈر ھماری شکلوں تک سے واقعی نہیں اور ھم ادھر اپنے اپنے رشتے داروں اور دوستوں سے ان کی خاطر لڑتے ہیں۔ اس سوچ سے نکل آئیے سیاست میں رواداری اپنائیے پارٹی بازی میں جھگڑوں اور نفرتوں سے باز رھیں🙏۔شکریہ*

Address

Johar Town
Lahore
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqooti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaqooti:

Share