Health NOSH

Health NOSH A unique collaboration HEALTH NOSH, brings you tasty yet nutritious diabetes-friendly recipes.

21/03/2026

From a blessed Ramadan to a joyful Eid al-Fitr 🌙✨
May your Eid be filled with happiness, good health, and countless blessings.

Thank you for being part of the Health NOSH journey 💛
Eid Mubarak!

روزہ کھولتے وقت اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ 💧افطار کے بعد جسم کو دوبارہ توانائی دینے کے لیے پانی سب سے بہتر انتخاب ہے۔کولڈ ڈ...
12/03/2026

روزہ کھولتے وقت اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ 💧
افطار کے بعد جسم کو دوبارہ توانائی دینے کے لیے پانی سب سے بہتر انتخاب ہے۔

کولڈ ڈرنکس اور ڈبے میں بند میٹھے مشروبات میں بہت زیادہ شکر ہوتی ہے، جو خون میں شوگر کی مقدار کو تیزی سے بڑھا سکتی ہے۔

بہتر انتخاب کریں:
✔ پانی
✔ ہربل ٹی
✔ انفیوژ واٹر
✔ بغیر شکر والے دودھ کے مشروبات

صحت مند عادات اپنائیں اور اپنی صحت کو ترجیح دیں۔

کھجور: قدرتی توانائی اور فائبر کا بہترین ذریعہ!دو کھجوریں (تِیس گِرام) یا تقریباً (بِیس گِرام ) کاربوہائیڈریٹس رکھتی ہیں...
12/03/2026

کھجور: قدرتی توانائی اور فائبر کا بہترین ذریعہ!
دو کھجوریں (تِیس گِرام) یا تقریباً (بِیس گِرام ) کاربوہائیڈریٹس رکھتی ہیں، جو درمیانی سائز ڈبل روٹی کے ایک ٹکڑے کے برابر ہوتی ہیں۔

''اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو روزہ کھولتے وقت ایک کھجور یا ایک گلاس پانی کا استعمال کریں تاکہ روزے کے بعد جسم کو متوازن اور صحت مند توانائی مل سکے''۔

hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health NOSH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Health NOSH:

Share