27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
انڈگو کیئر ہاسپیٹل کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو صحت، سکون، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤍
اس بابرکت موقع پر اپنے پیاروں کا خیال رکھیں، محفوظ رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
🏥 Indigo Care Hospital — Your Health, Our Priority