11/08/2026
📢 *اہم اطلاع برائے فارمیسی ٹیکنیشن طلبہ*
*پنجاب فارمیسی کونسل کے 31st فرسٹ ایئر (Annual Examination Phase-II) اور 28th سیکنڈ ایئر کے 11 اور 12 جولائی 2026 کو ہونے والے امتحانات کی Answer Keys NTS کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔*
اب طلبہ NTS کی ویب سائٹ پر جا کر اپنے Objective Paper کے جوابات اور حاصل کردہ نمبرز چیک کر سکتے ہیں۔
https://nts.org.pk/Test&Products/Lists/PPC_12July26_Keys/Posts.php
📌*For More Updates Fallow Us*👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbC1vV9CRs1oUJvgwn2V