Makki Bait ul Hikmat & Hijama Center / Lahore Pakistan

Makki Bait ul Hikmat & Hijama Center / Lahore Pakistan Homeopathic & Herbalist practitioner dedicated to promoting natural healing and holistic well-being.

آن لائن میڈیسن منگوانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
08/06/2026

آن لائن میڈیسن منگوانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں

07/06/2026

People Going out Should do This Before Getting Tested

06/06/2026

Summer Season and Bazuri Syrup

06/06/2026

ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا، وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔

یہ سن کر وہ شخص چل پڑا ۔ چلتے چلتے ظہر ھو گئی تو اسے خیال آیا کہ اب واپسی کا چکر شروع کر دینا چاھئے، مگر پھر لالچ نے غلبہ پا لیا اور سوچا کہ تھوڑا سا اور آگے سے چکر کاٹ لوں،، پھر واپسی کا خیال آیا تو سامنے کے خوبصورت پہاڑ کو دیکھ کر اس نے سوچا اس کو بھی اپنی جاگیر میں شامل کر لینا چاھئے۔

الغرض واپسی کا سفر کافی دیر سے شروع کیا ۔ اب واپسی میں یوں لگتا تھا جیسے سورج نے اس کے ساتھ مسابقت شروع کر دی ھے۔ وہ جتنا تیز چلتا پتہ چلتا سورج بھی اُتنا جلدی ڈھل رھا ھے۔ عصر کے بعد تو سورج ڈھلنے کی بجائے لگتا تھا پِگھلنا شروع ھو گیا ھے۔

وہ شخص دوڑنا شروع ھو گیا کیونکہ اسے سب کچھ ہاتھ سے جاتا نظر آ رھا تھا۔ اب وہ اپنی لالچ کو کوس رہا تھا، مگر بہت دیر ھو چکی تھی۔ دوڑتے دوڑتے اس کا سینہ درد سے پھٹا جا رھا تھا،مگر وہ تھا کہ بس دوڑے جا رھا تھا -
آخر سورج غروب ہوا تو وہ شخص اس طرح گرا کہ اس کا سر اس کے سٹارٹنگ پوائنٹ کو چھو رہا تھا اور پاؤں واپسی کے دائرے کو مکمل کر رھے تھے، یوں اس کی لاش نے دائرہ مکمل کر دیا- جس جگہ وہ گرا تھا اسی جگہ اس کی قبر بنائی گئی اور قبرپر کتبہ لگایا گیا، جس پر لکھا تھا ۔ ۔ ۔ ۔

"اس شخص کی ضرورت بس اتنی ساری جگہ تھی جتنی جگہ اس کی قبر ھے"

آج ہمارے دائرے بھی بہت بڑے ھوگئے ہیں، چلئے واپسی کی سوچ سوچتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ پاک ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائے اور خاتمہ بالخیر فرمائے .. آمین!

05/06/2026

The Biggest Cause of Fatty Liver

05/06/2026

ایک اور بہن کو اولاد مل گئ

حکیم فرحان حنیفمکی بیت الحکمت لاہور📍 Location:107 Anam Road, Glaxo Town Lahore)📞 Contact:+92 300 4893163 +92 312 4292149
05/06/2026

حکیم فرحان حنیف
مکی بیت الحکمت لاہور

📍 Location:107 Anam Road, Glaxo Town Lahore)
📞 Contact:+92 300 4893163 +92 312 4292149

04/06/2026

اس کے قرآن پڑھنے کی وجہ سے اللہ تمہیں رزق دے رہا ہے

حکیم فرحان حنیفمکی بیت الحکمت لاہور📍 Location:107 Anam Road, Glaxo Town Lahore)📞 Contact:+92 300 4893163 +92 312 4292149
04/06/2026

حکیم فرحان حنیف
مکی بیت الحکمت لاہور
📍 Location:107 Anam Road, Glaxo Town Lahore)
📞 Contact:+92 300 4893163 +92 312 4292149

03/06/2026

Drink 8 glasses of lukewarm water and use these few things and you will never have dryness in your life

Address

107 Anum Road, Glaxo Town
Lahore
54800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makki Bait ul Hikmat & Hijama Center / Lahore Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share