13/08/2026
مردان میں پہلی بار صحت کارڈ پر دماغی رسولی کا جدید آپریشن
کنسلٹنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر عبدالغفور خان نے اکبر میڈیکل کمپلیکس، مردان میں جدید Endoscopic Endonasal Transsphenoidal Pituitary Tumor Excision کے ذریعے ایک مریض کی دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن کیا۔
مریض کو شدید سر درد اور نظر کی کمزوری کی شکایت تھی۔ جدید اینڈوسکوپک طریقۂ علاج کے ذریعے ناک کے راستے رسولی نکالی گئی، جس کے بعد مریض کی حالت میں نمایاں بہتری آئی۔
📍 Akbar Medical Complex, Mardan
📍 Kulsum International Hospital, Islamabad
📞 اپائنٹمنٹ: 03701911367