Atta Ur Rehman Siddiqui

Atta Ur Rehman Siddiqui Matab Siddiqui - Hakeem Atta Ur Rehman Siddiqui
Phone: 0321-9413136

Address: 33 Lower Ground, Goh

08/07/2026
08/07/2026

پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام موٹیویشن لیکچر
نبض شناسی
مقرر پروفیسر حکیم محمد حسیب
بمقام حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور
زیر صدارت حکیم محمد احمد سلیمی صدر نیشنل کونسل فار طب
عطاء الرحمن صدیقی صدر پاکستان طبی کانفرنس لاہور ۔طبی کالج لاہور میں اطباء کے لیے منعقد ایک طبی لیکچر میں اظہار تشکر پیش کر رہے ہیں ۔اور ائندہ انے والے طبی الیکشن کے حوالے سے تمام ااطباء برادری کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرنے کی تلقین کر رہے ہیں ۔

قبض کو زنجیر ڈالنی ہے تو انجیر اور السی سے دوستی کرنی پڑے گی۔حکیم عطا الرحمن صدیقی
03/07/2026

قبض کو زنجیر ڈالنی ہے تو انجیر اور السی سے دوستی کرنی پڑے گی۔حکیم عطا الرحمن صدیقی

چہرے کے داغ دھبے ختم کرنے کا آسان گھریلو نسخہ
02/07/2026

چہرے کے داغ دھبے ختم کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔تمام دوستوں سے پروگرام میں شرکت کی گزارش ہے ۔اس بار پروگرام طبیہ کالج لاہور میں منعقد ہوگا ۔انش...
02/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔تمام دوستوں سے پروگرام میں شرکت کی گزارش ہے ۔اس بار پروگرام طبیہ کالج لاہور میں منعقد ہوگا ۔انشاءاللہ ۔

دانتوں کی قدرتی سفیدی اور مظبوطی کا راز
02/07/2026

دانتوں کی قدرتی سفیدی اور مظبوطی کا راز

29/06/2026

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے خطبہ جمعہ کے دوران شدید تپش اور گرمی کے موسم کے حوالے سے مسلمانوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ جب گرمی کی شدت بڑھ جائے تو نماز کے ذریعے خود کو ٹھنڈا کرو، کیونکہ گرمی کی یہ سختی دراصل جہنم کے سانس کی وجہ سے ہے۔
ان کا یہ بیان نبی کریم ﷺ کی اس صحیح حدیث کی روشنی میں ہے جس میں آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ شدید گرمی کے دن میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے (یعنی تپش کم ہونے پر تاخیر سے) پڑھا کرو کیونکہ گرمی کی تپش جہنم کے جوش اور اس کے سانس کا نتیجہ ہے، جس سے مقصود یہ ہے کہ مومن شدید تپش میں جلد بازی کے بجائے سکون اور خشوع و خضوع کے ساتھ عبادت کر سکے۔

گوند کتیرا کی پہچان۔۔ کون سا کوند کتیرا کس لیے استعمال ہوتا ہے جانئے مکمل چارٹ میں 👇
29/06/2026

گوند کتیرا کی پہچان۔۔ کون سا کوند کتیرا کس لیے استعمال ہوتا ہے جانئے مکمل چارٹ میں 👇

Address

33 Lower Ground, Gohar Center, Wahdat Road, Muslim Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923009413136

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Ur Rehman Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atta Ur Rehman Siddiqui:

Shortcuts

Share