23/05/2026
پاکستان میں کاروبار کرنا اب کاروبار نہیں، ایک جنگ بن چکا ہے۔ انسان دن رات محنت کرے، رسک لے، لوگوں کو روزگار دے، ٹیکس دے، پھر بھی سسٹم کے کچھ لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ آپ سے مزید کیسے نکالا جائے۔ ہر کامیاب ہوتے کاروبار کے راستے میں رکاوٹیں، دباؤ اور رشوت کی دیواریں کھڑی کر دی جاتی ہیں۔
دوسرے ممالک انویسٹرز کو عزت دیتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں، کھلے دل سے ویلکم کرتے۔ وہاں کسی آفیشل نے کبھی کاروبار مشکل نہیں بنایا، نہ رشوت مانگی، نہ بے وجہ تنگ کیا۔ اسی لیے وہ ممالک ترقی کر رہے ہیں، اور ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں۔
افسوس… اگر اپنے ہی ملک میں بزنس کمیونٹی کو عزت اور سکون نہ ملے، تو اس ملک کا کیا بنے گا؟۔۔۔۔
PERA
EPA
PHA
PHC
Drug control department
FBR
Punjab police
Lesco
WASA
Social welfare department punjab
Price control department
Quality control department
Local government bodies,
Many of other departments of govt of punjab n fedral govt are involved in same nature of business.
اگر آپ نے پاکستان میں کوی کام یا کاروبار کرنا ہو تو اس طرح کے متعدد رشوت خور اداروں کو خوش رکھنا ہو گا ورنہ ہماری طرح جھوٹے اور بے بنیاد پرچوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
Mian Nasir Mehmood,
Chairman district Lahore IHRM