23/08/2026
جب نظر کمزور ہو تو راستہ تو کوئی بھی روک سکتا ہے… لیکن بھائی، آنکھوں کا چیک اَپ کروانے میں اتنی دیر بھی نہ کرو کہ گیٹ بھی نظر نہ آئے! 😜👀 آج ہی اپنی نظر کا معائنہ کروائیں — خالد آئی اینڈ میڈیکل کیئر۔"