Reiki and hijama By Zahid Aziz At Sayyada Clinic

Reiki and hijama By Zahid Aziz At Sayyada Clinic Certified hijama (cupping) and leech therapist, Fire cupping expert, Chiropractor, Reiki master ( TIMS) since 2009

15/05/2026

دوائیں کھا کر تھک گئے ہیں تو پوری دنیا کے مانے ہوئے علاج کی طرف آ
جا ئیں


























































Sayyada group of clinicsPakistan, Dubai, Saudia ✨ Dr. Humera Hashmi ✨Leech Therapy & Hijama SpecialistExperience the pow...
09/03/2026

Sayyada group of clinics
Pakistan, Dubai, Saudia

✨ Dr. Humera Hashmi ✨
Leech Therapy & Hijama Specialist

Experience the power of natural and Sunnah-based healing with Dr. Humaira Hashmi. With expertise in Leech Therapy and Hijama (Cupping Therapy), she provides safe, effective, and holistic treatments to help detoxify the body, improve blood circulation, and support overall wellness.

Choose a natural path to health and restore your body’s balance with expert care.

📞 Book your appointment today.
03095703555

Hashtags:




27/12/2025





14/12/2025

1.

2.

3.

4.

5.

حجامہ سنت ایام کی فضیلت – حدیث کی روشنی میں حجامہ نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ اور مؤثر ترین سنتِ علاج میں سے ایک ہے۔ احادیث می...
04/12/2025

حجامہ سنت ایام کی فضیلت – حدیث کی روشنی میں

حجامہ نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ اور مؤثر ترین سنتِ علاج میں سے ایک ہے۔ احادیث میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ کچھ ایام ایسے ہیں جن میں حجامہ زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے، جنہیں سنت ایام کہا جاتا ہے۔

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "جس نے مہینے کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو حجامہ کروایا، اس کے لیے شفا ہے۔"
(سنن ابی داؤد)

ان دنوں میں جسم کے اخراجات بہتر ہوتے ہیں، خون کی صفائی مؤثر بنتی ہے اور شفا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اسی لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ان ایام میں خاص اہتمام کے ساتھ حجامہ کرواتے تھے۔

حجامہ کے فوائد حدیث کی روشنی میں:

درد و تھکاوٹ میں کمی

جسمانی و اعصابی سکون

زہریلے مادوں کا اخراج

نبی کریم ﷺ کی پیاری سنت پر عمل

جو کوئی بھی سنت ایام (17، 19، 21) میں حجامہ کرواتا ہے، وہ دراصل نبی کریم ﷺ کی رہنمائی کے مطابق علاج اختیار کرتا ہے، جس میں جسمانی فائدے کے ساتھ روحانی برکت بھی ھے

Address

Gulberg & Pak Arab Housing Society , Main Ferozpur Road Lahore
Lahore

Telephone

+923333173773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reiki and hijama By Zahid Aziz At Sayyada Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share