Dasan

Call Directions Website Contact the business

Dasan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dasan, 7-A, New Muslim Town, Main Canal Road, Lahore.

Dasan is a complete range of dairy feed line by Mukhtar Feeds, with the highest quality, nutrient-dense ingredients to provide your animals a superior nutrition for optimal production.

"اور اپنے پروردگار کی بڑائی بیان کرو" سورہ المدثر ( آیت نمبر 3)
02/10/2026

"اور اپنے پروردگار کی بڑائی بیان کرو"
سورہ المدثر ( آیت نمبر 3)

داسان میٹ 26 اور میٹ پلس 26+جانوروں کا اچھا وزن چاہیے تو خوراک بھی صحیح استعمال کر یں
26/09/2026

داسان میٹ 26 اور میٹ پلس 26+
جانوروں کا اچھا وزن چاہیے تو خوراک بھی صحیح استعمال کر یں

داسان فیڈز، افلا ٹاکسنز سے پاک خوراک، صحت بخش دودھ
24/09/2026

داسان فیڈز، افلا ٹاکسنز سے پاک خوراک، صحت بخش دودھ

جانوروں کی خوراک میں Salt Lick کی موجودگی چھوٹی چیز لگ سکتی ہے، مگر اس کے فائدے بہت اہم ہیں۔یہ گائے اور بچھڑوں کو ضروری ...
16/09/2026

جانوروں کی خوراک میں Salt Lick کی موجودگی چھوٹی چیز لگ سکتی ہے، مگر اس کے فائدے بہت اہم ہیں۔

یہ گائے اور بچھڑوں کو ضروری نمکیات اور منرلز فراہم کرنے میں مدد دیتی ہے، جو بہتر نشوونما، خوراک کے بہتر استعمال، جسمانی توازن اور مجموعی صحت کے لیے ضروری ہیں۔

خاص طور پر بڑھتے ہوئے بچھڑوں اور دودھ دینے والی گایوں کے لیے مناسب منرل سپورٹ کو نظر انداز نہ کریں۔

صحیح خوراک + ضروری منرلز = بہتر صحت اور بہتر کارکردگی

"اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا۔"سورہ الشرح (الم نشرح) : ۴
11/09/2026

"اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا۔"
سورہ الشرح (الم نشرح) : ۴

چاہے ننھا بچھڑا ہو، بڑھتی ہوئی بچھڑی، ہیفر، دودھ دینے والی گائے یا بھینس — داسان فیڈز کے پاس ہے ہر مرحلے اور ہر ضرورت کے...
05/09/2026

چاہے ننھا بچھڑا ہو، بڑھتی ہوئی بچھڑی، ہیفر، دودھ دینے والی گائے یا بھینس — داسان فیڈز کے پاس ہے ہر مرحلے اور ہر ضرورت کے لیے موزوں فیڈ موجود۔

کیونکہ کامیاب ڈیری فارمنگ صرف آج کی پیداوار کا نام نہیں، بلکہ ہر جانور کی ہر عمر میں درست غذائیت کا خیال رکھنے کا نام ہے۔

اس لیے ہر مرحلے پر داسان فیڈ ہے آپ کے ساتھ۔

27 Dairy HDآپ کے دودھیل جانور کی ضروریات کے مطابق غذائیت دینے والی فیڈ
01/09/2026

27 Dairy HD
آپ کے دودھیل جانور کی ضروریات کے مطابق غذائیت دینے والی فیڈ

25 Dairy Diamondبھینس اور گائے کی بہتر پیداوار، جسمانی حالت اور مسلسل کارکردگی کے لیے
27/08/2026

25 Dairy Diamond
بھینس اور گائے کی بہتر پیداوار، جسمانی حالت اور مسلسل کارکردگی کے لیے

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سیرت، تعلیمات اور اخلاق کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آم...
21/08/2026

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سیرت، تعلیمات اور اخلاق کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اللّٰهم صلِّ وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ
ﷺ

دیکھتے ہیں کتنے فارمرز کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ مسئلے کو جڑ سے پکڑنا ہی اصل حل ہے۔صرف علا...
19/08/2026

دیکھتے ہیں کتنے فارمرز کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ مسئلے کو جڑ سے پکڑنا ہی اصل حل ہے۔
صرف علامات کو ختم کرنا شاید وقتی سکون دے، لیکن طویل مدت میں مسئلہ دوبارہ نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

اسی لیے ہم جاننا چاہتے ہیں:

آپ کے ڈیری فارم کو اس وقت سب سے بڑا چیلنج کیا درپیش ہے؟
اور آپ کے فارم پر کتنے جانور ہیں؟

اپنی رائے ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
شاید آپ کا مسئلہ کسی دوسرے فارمر کا بھی مسئلہ ہو۔

Address

7-A, New Muslim Town, Main Canal Road
Lahore
54590

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923446949494

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dasan:

Shortcuts

Share