Dr. Azhar Alam

Dr. Azhar Alam Consultant surgeon
General and Laparoscopic Surgeon
Specialist in LASER & Minimal invasive Surgery. Excellent air Conditioned waiting area .

Also Good parking facility.

🌙✨ بارہ ربیع الاول مبارک ✨🌙وہ آئے تو زمین و آسماں جگمگا اٹھے،رحمتِ عالم ﷺ کی آمد نے دنیا کو نور سے بھر دیا۔ ❤️اللہ تعالی...
25/08/2026

🌙✨ بارہ ربیع الاول مبارک ✨🌙

وہ آئے تو زمین و آسماں جگمگا اٹھے،
رحمتِ عالم ﷺ کی آمد نے دنیا کو نور سے بھر دیا۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 🤍

23/08/2026

پتے کی پتھری کے آپریشن کے بعد کیا احتیاطیں ضروری ہیں؟ 🩺

گال بلیڈر کی پتھری کا آپریشن ہونے کے بعد صحت یابی کے لیے مناسب غذا، روزمرہ معمولات اور ضروری احتیاطوں کا خیال رکھنا بہت اہم ہے۔

کون سی غذائیں فائدہ مند ہیں؟
کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟
اور آپریشن کے بعد کب معمول کی زندگی کی طرف واپس آ سکتے ہیں؟

ان تمام اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 🎥

اگر آپ کو بھی پتے کی پتھری ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے بہت مفید ہو سکتی ہیں۔

14/08/2026

Varicose Veins کی وجہ سے Chronic Venous Ulcer؟

اب جدید Laser Treatment کے ذریعے بغیر کٹ کے علاج ممکن ہے۔
اس ویڈیو میں سنیے مریض کی اپنی زبانی، کامیاب لیزر ٹریٹمنٹ کا تجربہ۔

✨ No Cut • No Stitch • Quick Recovery
🔬 Advanced Laser Technology

اپنی ٹانگوں پر پرانے زخم، سوجن یا Varicose Veins کو نظر انداز نہ کریں۔

10/08/2026

🟢 پتے کی پتھری کو نظر انداز نہ کریں! 🟢

کیا پتے میں پتھری ہو تو آپریشن لازمی ہوتا ہے؟
اور اگر پتھری کا آپریشن نہ کروایا جائے تو مستقبل میں کیا پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں؟ ⚠️

کیا صرف غذا میں پرہیز سے پتھری سے بچا جا سکتا ہے؟ 🥗🍎
ان تمام اہم سوالات کے جواب اس ویڈیو میں جانیں۔

اگر آپ کو پتے میں پتھری ہے یا بار بار دائیں طرف پیٹ میں درد، متلی یا کھانے کے بعد تکلیف ہوتی ہے تو بروقت ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

📌 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — بروقت تشخیص اور مناسب علاج ضروری ہے۔
طبی_معلوماتDr Azhar Alam
Consultant surgeon
*Timing* :
💭Monday to Saturday

8:00pm to 10:00pm
🏥 Farooq Hospital DHA phase 1

🕐5:00pm to 7 30pm

🏥 _Rasheed hospital, DHA phase1.

For appointment& Online consultation
📞 *03320761997*

⏰ Emergency Services 24/7
#پتہ #صحت #

08/08/2026

کم سے کم کٹ، کم تکلیف — جدید سرجری کا بہتر طریقہ! 🩺

Minimally Invasive Surgery میں چھوٹے چیروں اور جدید تکنیک کے ذریعے سرجری کی جاتی ہے۔

اس میں شامل ہیں:
🔹 Laparoscopic Surgery
🔹 Laser Surgery
🔹 Robotic surgery
🔹 ultrasound guided procedures
دیگر Minimally Invasive Procedures

ان جدید طریقۂ علاج کے ذریعے مریض کو کم تکلیف، چھوٹا زخم اور عموماً جلد ریکوری میں مدد مل سکتی ہے۔

Dr. Azhar Alam
Consultant Laparoscopic & Laser Surgeon

📞 Appointment: 03320761997

اپنی سرجری کے لیے ماہر سرجن سے مشورہ کریں۔

06/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ بواسیر (Piles)، فشر (Fissure)، فسٹولا (Fistula) اور پائلونائیڈل سائنس (Pilonidal Sinus) الگ الگ بیماریاں ہیں؟
ان کی علامات، فرق اور جدید لیزر کے ذریعے بغیر کٹ اور چیرے کے علاج کے بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#بواسیر #ہیمروئڈز #پائلز #فشر #فسٹولا

05/08/2026
ہر آزمائش اپنے ساتھ ایک پیغام لے کر آتی ہے۔بعض اوقات جو ہمیں نقصان دکھائی دیتا ہے، وہی اللہ تعالیٰ کی رحمت اور حفاظت کا ...
03/08/2026

ہر آزمائش اپنے ساتھ ایک پیغام لے کر آتی ہے۔
بعض اوقات جو ہمیں نقصان دکھائی دیتا ہے، وہی اللہ تعالیٰ کی رحمت اور حفاظت کا ذریعہ ہوتا ہے۔
"اللہ کی ہر تدبیر میں حکمت ہوتی ہے، چاہے ہمیں فوراً سمجھ نہ آئے۔" 🤍
صبر، دعا اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں، کیونکہ وہی بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لیے کیا بہتر ہے۔
ڈاکٹر اظہر عالم
#صبر #حکمت

02/08/2026

کیا آپ کو بھی ویریکوز وینز ہیں؟

تو ایک منٹ رکیں!
ہو سکتا ہے آپ روزانہ ایک ایسی غلطی کر رہے ہوں جو آپ کی ویریکوز وینز کو مزید خراب کر رہی ہے۔

یہ ایک عام لیکن خطرناک غلطی کیا ہے؟
جاننے کے لیے یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، کیونکہ یہ معلومات آپ کے لیے بہت اہم ہو سکتی ہے۔

Address

Farooq Hospital, DHA Phase 1
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Azhar Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Azhar Alam:

Shortcuts

Share