Medico 360

Medico 360 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Medico 360, Medical and health, Lahore.

The all in one medical platform for healthcare professionals and medical students | Community page of Medico 360 & Educational domain of 360 Muslim Experts Pakistan

There is a big sign board on every OPD and ER of every hospital No CPR, no digital re**al examination, no proctoscopy, n...
03/06/2026

There is a big sign board on every OPD and ER of every hospital

No CPR, no digital re**al examination, no proctoscopy, no breast examination, no testicular examination, no chest tube insertion, no per vaginal examinationno GCS examination without NOC or affidavit by Pakistani patients.

📢 الحمدللہ! پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں غیر قانونی اور اضافی فیسوں کے خلاف طلبہ کی آواز اب رنگ لانا شروع ہوگئی ہے۔اطلاعات ...
03/06/2026

📢 الحمدللہ! پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں غیر قانونی اور اضافی فیسوں کے خلاف طلبہ کی آواز اب رنگ لانا شروع ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق PMDC نے حال ہی میں گریجویٹ ہونے والی فائنل ایئر MBBS بیچ (2020–2025) سے مبینہ طور پر 3–4 لاکھ روپے اضافی فیس طلب کرنے کے معاملے پر آمنہ عنایت میڈیکل کالج کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

یہ صرف ایک ادارے کا معاملہ نہیں، بلکہ ان تمام طلبہ کی جدوجہد کی جیت ہے جو غیر قانونی، ناجائز اور اضافی فیسوں کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔

ہم تمام پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے طلبہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے کیسز کو سامنے لاتے رہیں، شکایات جمع کرواتے رہیں، اور اس مہم کا حصہ بنے رہیں۔ اگر ہم متحد رہے تو PMDC کو دیگر اداروں کے خلاف بھی اسی طرح کارروائی پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔

⭐ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ Medico 360 نے اس مہم کا آغاز ایک pioneer کے طور پر کیا، اور اس مسئلے پر ہماری پہلی پوسٹ وائرل ہوئی جس نے طلبہ کی آواز کو مزید تقویت دی۔ یہ صرف شروعات ہے — اب اس تحریک کو مزید مضبوط کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

متحد رہیں۔ آواز بلند کریں۔ اپنے حق کے لیے کھڑے رہیں۔

You can reach us for such issues at any time
WhatsApp 03356222019

.

lhrofficial

02/06/2026

⚠️ پنجاب ریزیڈنٹ پورٹل پر اپنی Final Preference List دینے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں!

🩺 کس طرح اپنی Field of Specialization منتخب کریں؟ 🏥 Institutes اور Departments کو کس Preference Order میں رکھیں؟ 📌 کن Factors کو ضرور مدِنظر رکھنا چاہیے تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو؟

اپنا مستقبل کسی جلد بازی میں فیصلہ نہ کریں — ایک درست Choice آپ کے پورے Career کی Direction بدل سکتی ہے۔

🎯 Final List submit کرنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور informed decision لیں!

میں مرد ہوں اور گائنی وارڈ میں ہاؤس جاب کر رہا ہوںاس وارڈ میں تین ایچ اوز ہیں، میں مرد باقی دو فیمیل ڈاکٹرز جس دن میری ل...
01/06/2026

میں مرد ہوں اور گائنی وارڈ میں ہاؤس جاب کر رہا ہوں

اس وارڈ میں تین ایچ اوز ہیں، میں مرد باقی دو فیمیل ڈاکٹرز
جس دن میری لیبر روم کال ہوتی ہے اس دن میں اکیلا ہوتا ہوں باقی دو فیمیل ایچ اوز موجود نہیں ہوتیں

میں نے ایس-وی-ڈیز کروائی ہیں، سکشن ایویکوایشن کی ہیں، ڈھیر ساری خواتین کی فولیز (پیشاب والی نالی) پاس کی ہیں (کیوں کہ سٹاف کو پیشاب والی نالی لگانے کی اجازت نہیں ) ان گنت سی-سیکشن اسسٹ کروائے ہیں، آزادانہ کیے ہیں

اگر کہیں میں میڈیا کے ہتھے چڑھ جاؤں تو یہ جاہل قوم تو مجھے ق*تل کردے گی؟
اگر ڈاکٹر کے چیک اپ کیلئے محض ٹچ کرنے پر اتنا ہنگامہ مچا ہے تو سی سیکشن کیلئے آپریشن تھیٹر پر پڑی بے لباس خاتون کی سرجری کرتے ہوئے کیا ہنگامہ آرائی ہو؟
پیشاب کی نالی لگاتے ہوئے بے لباس خاتون کے پرائیویٹ پارٹس پر ہاتھ لگانے پر کیا قیامت مچ جائے گی؟
اگر ڈاکٹرز ہر بے اعتباری اتنی بڑھ جائے گی تو مستقبل کیا ہوگا؟ اتنے کم ڈاکٹرز میں لیڈی ڈاکٹر کہاں ڈھونڈتے پھرو گے؟
کتنے مریض لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں دھکیل دی جائیں گی؟
اپنی حوس زدہ ذہنیت کے پیمانے پر ڈاکٹرز کو کیوں تولا جارہا ہے؟

نوٹ: میرا گائنی میں روٹیشن کرنے کے پیچھے محرک ایک واقعہ تھا ، فلسطین میں دوران جنگ ایک خاتون جس کو لیبر پین شروع ہوگئی تھیں مگر حالات کے پیش نظر کوئی لیڈی ڈاکٹر نہیں موجود تھیں ـ اور پھر ایک میل ڈاکٹر نے ماں اور بچے کی جان بچائی ۔۔ ڈاکٹروں کو جینڈر کی تفریق کیے بغیر طرح طرح کے حالات میں انسانی جان بچانے کیلئے تیار کیا جاتا ہے

According to the logic of so called ARASTOO pharmacologists (degree faroosh)Aik engineer jo airplane bnata hai usko jaha...
01/06/2026

According to the logic of so called ARASTOO pharmacologists (degree faroosh)
Aik engineer jo airplane bnata hai usko jahaz k bary mei pilot sy zda maloomat h k kon sa purza kesy bnta hai to kia jahaz pilot ki jgha engineer ko dey dia jay uranay k liay? 😂😂

If you are a Pakistani doctor or becoming a doctor, these people don't deserve you Leave it immediately
01/06/2026

If you are a Pakistani doctor or becoming a doctor, these people don't deserve you
Leave it immediately

This is much needed
01/06/2026

This is much needed

Why only 1 specific department...??? Doctors, Rescue Personnel, and Police Officers Are Heroes Too۔۔۔!!! Rewarding sanit...
01/06/2026

Why only 1 specific department...???
Doctors, Rescue Personnel, and Police Officers Are Heroes Too۔۔۔!!!
Rewarding sanitation workers is commendable, but what about doctors, nurses, Rescue 1122 personnel, and police officers who sacrifice their Eid holidays to serve the public?
If bonuses are being given in recognition of public service, then all frontline workers who work day and night for the nation deserve equal appreciation and rewards....!!!....................................


fans

Azad Media is totally against real facts and figures They are constantly doing anti doctor propaganda These are not even...
01/06/2026

Azad Media is totally against real facts and figures

They are constantly doing anti doctor propaganda

These are not even real journalists. Just a pack of illiterate hounds

جس ملک میں سب سے پہلے وکیل ڈاکٹروں کے دشمن بنے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیا گیا، وہاں سے ایک خطرناک روا...
01/06/2026

جس ملک میں سب سے پہلے وکیل ڈاکٹروں کے دشمن بنے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیا گیا، وہاں سے ایک خطرناک روایت نے جنم لیا۔ پھر میڈیا نے ریٹنگ اور سنسنی کے لیے ڈاکٹر کو ہی مجرم بنانا شروع کر دیا، اور آج حال یہ ہے کہ ہر عام آدمی ڈاکٹر کو اپنا دشمن سمجھنے لگا ہے۔

میاں چنوں ہسپتال کا حالیہ واقعہ اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک واقعہ پیش آتا ہے، تحقیقات سے پہلے ہی سوشل میڈیا عدالت لگ جاتی ہے، میڈیا ٹرائل شروع ہو جاتا ہے، اور ڈاکٹر کو ایسے پیش کیا جاتا ہے جیسے وہ اس ملک کے سب سے بڑے غدار ہوں، جیسے پورے نظام کی خرابیوں کی جڑ صرف ڈاکٹر ہی ہوں

اور اب تو حد ہی ہو گئی ہے۔ ایک نام نہاد آزاد میڈیا والے نے ڈاکٹر صاحب کے تبادلے کی نوٹیفکیشن کی تصویر لگا کر “الحمدللہ” لکھتے ہوئے اسے سیلیبریٹ کرنا شروع کر دیا۔ یہ صرف ایک پوسٹ نہیں، بلکہ لوگوں کے دلوں میں ڈاکٹرز کے خلاف نفرت کو مزید گہرا کرنے کی کوشش ہے۔

چاہے مین اسٹریم میڈیا ہو یا ان پڑھ لوگوں کے فیس بک پیجز، ہر طرف یہی کوشش نظر آتی ہے کہ ڈاکٹر کو مجرم بنا کر پیش کیا جائے اور اس کی تذلیل کو کامیابی سمجھا جائے۔

میرے خیال میں اب ڈاکٹرز کو خود ہی اپنے لیے سوچنا ہوگا۔ اس کیس کو مثال بنا کر اسٹینڈرڈز سیٹ کیے جا سکتے ہیں، لیکن صد افسوس کہ ڈاکٹرز کی اپنی تنظیمیں، چاہے وائی ڈی اے ہو یا دوسری تنظیمیں، وہ بھی صرف سیاست کی نظر ہو چکی ہیں۔

Address

Lahore

Telephone

+923356222019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medico 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Medico 360:

Share