31/05/2026
🌿 PCOS صرف سسٹ کا نام نہیں بلکہ ایک ہارمونل کنڈیشن ہے جو لاکھوں خواتین کو متاثر کرتی ہے۔
اگر آپ کو:
✔️ بے قاعدہ پیریڈز
✔️ وزن کم کرنے میں مشکل
✔️ چہرے پر غیر ضروری بال
✔️ ایکنی
جیسی علامات ہیں تو مناسب تشخیص ضروری ہے۔