Rohani ilaj mujarab wzaif

Rohani ilaj mujarab wzaif Islami wzaif information

اللہ کریم اس پر رحم فرمائے جو یہ دعا پڑھے  جو اس پر آمین کہے اس کی خیر ہو
05/09/2026

اللہ کریم اس پر رحم فرمائے جو یہ دعا پڑھے جو اس پر آمین کہے اس کی خیر ہو

رزق مال جان اولاد میں بے پناہ برکت ہو گی جو اس ایت کو صبح فجر کہ بعد خلوص و توجہ کہ ساتھ 100 مرتبہ پڑھے پھر اللہ کریم سے...
20/08/2026

رزق مال جان اولاد میں بے پناہ برکت ہو گی جو اس ایت کو صبح فجر کہ بعد خلوص و توجہ کہ ساتھ 100 مرتبہ پڑھے پھر اللہ کریم سے توجہ کہ ساتھ دعا مانگے اللہ اس کے خزانے بھرے رکھے گا

اس ایت کو پڑھنے والے شخص کی عزت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے مخلوقات فرمانبردار ہو جاتی ہے کوئی نقصان نہیں پہنچتا اور مسلسل...
14/08/2026

اس ایت کو پڑھنے والے شخص کی عزت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے مخلوقات فرمانبردار ہو جاتی ہے کوئی نقصان نہیں پہنچتا اور مسلسل پڑھنے والے سے مخلوق محبت کرتی ہے

اللہ کریم کے خزانے میں سے حصہ پاؤ گے اگر ان آیات کو دعا میں شامل کر لو  جب بھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھاؤ اول درود ابراہیمی پ...
11/08/2026

اللہ کریم کے خزانے میں سے حصہ پاؤ گے اگر ان آیات کو دعا میں شامل کر لو جب بھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھاؤ اول درود ابراہیمی پھر 3 مرتبہ یہ ایات پڑھ کر دعا مانگو اللہ کریم ان شاء اللہ ایسا کرم فرمائے گا کہ آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے

پڑھ لو اور نیکیاں کما لو
04/08/2026

پڑھ لو اور نیکیاں کما لو

کاروبار و تجارت و رزق کی ترقی کے لیے یہ آیت بہت مجرب ہے اس کو پڑھنے والے ملازمین بھی دوکان کے مالک بن جائیں گے شرط اللہ ...
31/07/2026

کاروبار و تجارت و رزق کی ترقی کے لیے یہ آیت بہت مجرب ہے اس کو پڑھنے والے ملازمین بھی دوکان کے مالک بن جائیں گے شرط اللہ تعالی کی رحمت پر یقین ہو روزانہ عشاء کے بعد ایک تسبیح پڑھنے کا معمول بنائیں پھر کمال دیکھیں

کوئی قیمتی چیز گھم ہو جائے اور ملٹی نہ ہو تو اس آیت کو دل کی طرف توجہ رکھ کر ہر نماز کے بعد 21 بار پڑھ کر دعا مانگے ان ش...
28/07/2026

کوئی قیمتی چیز گھم ہو جائے اور ملٹی نہ ہو تو اس آیت کو دل کی طرف توجہ رکھ کر ہر نماز کے بعد 21 بار پڑھ کر دعا مانگے
ان شاء اللہ چیز مل جائے گی اگر رکھ کہ بھولا ہے تو یاد ا جائے گی

اللہ کریم کی رحمت کے طلبگار اس ایت کا ورد کبھی نہ چھوڑیں صبح و شام 3۔ 3 بار اس آیت کو معمول بنائیں اللہ کریم کی بےپناہ ر...
26/07/2026

اللہ کریم کی رحمت کے طلبگار اس ایت کا ورد کبھی نہ چھوڑیں صبح و شام 3۔ 3 بار اس آیت کو معمول بنائیں اللہ کریم کی بےپناہ رحمتیں اپ کے حصے میں آئیں گی

غیر عورت میں دلچسپی رکھنے والے شوہر کی بیوی اس آیت کو ایک پانی کی بوتل پر ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھ کر 7 دن تک دم کرتی...
23/07/2026

غیر عورت میں دلچسپی رکھنے والے شوہر کی بیوی اس آیت کو ایک پانی کی بوتل پر ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھ کر 7 دن تک دم کرتی رہے 7دن بعد جب دم مکمل ہو تو یہ پانی روزانہ 3 گھونٹ شوہر کو پلا دے
ان شاء اللہ غیر عورت میں دلچسپی ختم ہو جائے گی

عہدہ میں ترقی چاہیے یا پوزیشن  چھن جانے کا خوف ہو عزت پانے کے لیے مرتبے میں اضافے کے لیے اس کو 313 مرتبہ روزانہ عشاء کی ...
20/07/2026

عہدہ میں ترقی چاہیے یا پوزیشن چھن جانے کا خوف ہو عزت پانے کے لیے مرتبے میں اضافے کے لیے اس کو 313 مرتبہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani ilaj mujarab wzaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rohani ilaj mujarab wzaif:

Shortcuts

Share