Baba Awan

Baba Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baba Awan, Disability service, بھکر, Lahore.

♡اے زمانے تجھے کیا خبر هم فقیروں کو کیا مل گیادولت دو جہاں مل گئی دامن مصطفی ﷺ مل گیا♡صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ❤
04/01/2024

♡اے زمانے تجھے کیا خبر هم فقیروں کو کیا مل گیا
دولت دو جہاں مل گئی دامن مصطفی ﷺ مل گیا♡

صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ❤

02/12/2023

3__دسمبر
معذوروں کا عالمی دن
ر_______________
بابر اعوان
______________

ہر سال 3 دسمبر پر معذوروں کیلئے مختلف بڑے بڑے ہوٹلوں میں پروگرامات ہوتے ہیں ۔ جس میں معذور افراد بلاتے ہیں ۔ اس تنظیم کا بڑا نام ہو جاتا ہے ۔ اور معذور فرد ویسے ہی ویسے رہ جاتے ہیں ۔
جو وعدے ان کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ ان وعدوں میں ایک بھی پورہ نہیں ہوتا ۔ سب اپنے تنظیم کو مضبوط بنانے کیلئے جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں ۔

👈ان پروگرامات کے بجائے اگر ہر وہ تنظیم جو خامخا معذوروں کیلئے کام کروانا چاھتے ہے ۔ تو مہربانی کرکے ان لوگوں کیلئے پروگرامات کے بجائے بازاروں میں واک کرلوں ۔ اور دوکاندار ، مارکیٹ مالکان ، سرکاری دفاتروں میں یہ تبلیغ کرلوں کہ بھائی اپنے دوکان ، مارکیٹ یا دفتر معذروں کیلئے قابل رسائی بناؤں ۔ اس میں آپ لوگوں کو نام کے ساتھ ساتھ اصلی ثواب بھی مل جائے گا ۔۔۔۔

👈ہاں اگر خامخا کچھ کروانا چاھتے ہوں ۔تو اپنے گاؤں ، محلہ میں ایسے فرد دیکھوں جو ویلچیر نہ ہونے کیوجہ سے باہر نہیں جا سکتے ۔ تو ان کیلئے ویلچیر خریدنے کی کوشش کرلوں ۔

👈ہاں اگر کچھ حقیقت میں کروانے چاھتے ہوں ۔ تو ان ڈراموں کے بجائے معذور فرد کو کوئی کام دوں ۔ کہ وہ خیرات مانگنے سے بچ جائے ۔
👈عام لوگوں کو بھی خواست ہے کہ معذور لوگ اپنے گھریلوں خوشیوں کا حصہ بناؤں ۔ تاکہ ان لوگوں دل میں ڈر ختم ہو جائے ۔ ۔ ان کو گھروں میں قید نہ کروں ۔

بہت زیادہ مسائل ہے جو ھمارے معاشرے اور معذور افراد کے مابین ہے ۔ ان کو آپ کی ترس کی ضرورت نہیں بس ایسے انسان مان لوں ۔ ۔۔۔۔۔

آپ سب کا بھائی
ملک بابر شہزاد اعاعوان

بھکر:(وقاص علی اصغر)حکومت پنجاب کی طرف سے حاجی خالد محبوب ملک ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری صوفی ویلفیر ٹرسٹ بھکر ضلعی چئیرمین پن...
01/12/2023

بھکر:(وقاص علی اصغر)حکومت پنجاب کی طرف سے حاجی خالد محبوب ملک ایڈوکیٹ
،جنرل سیکرٹری صوفی ویلفیر ٹرسٹ بھکر ضلعی چئیرمین پنجاب بیت المال بھکر،نے اپنے عہدہ کا چارج دفتر ضلعی بیت المال کمیٹی بھکر بمقام ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیر کمپلیکس بھکر میں سنبھال لیا۔

دفتر آمد کے موقع پر ملک مشتاق حسین ڈپٹی ڈآئریکٹر سوشل ویلفیر اینڈ سیکرٹری ضلعی بیت المال بھکر

کی طرف سے ضلعی چئیرمین پنجاب بیت المال بھکر،

ملک خالد محبوب ملک ایڈوکیٹ،

سید شہباز علی قدوسی وائس چئیرمین پنجاب بیت المال بھکر،

حاجی محبوب احمد ملک صدر صوفی ویلفیر ٹرسٹ بھکر،

گوہر شبیر راو،رانا اعجاز احمد ،اصغر خان بلوچ ضلعی ممبران بیت المال کمیٹی بھکر کا شاندار استقبال کیا گیا

۔پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئ اور پھولوں کے ہار و مالائیں پہنائیں گئیں

۔سینکڑوں افراد نے استقبال کی تقریب میں شرکت کی

۔رانا شہزاد ولی سوشل ویلفیر آفیسر بھکر نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض ادا کیے۔

پروقار تقریب سے حاجی محبوب احمد ملک صدر صوفی ویلفیر ٹرسٹ بھکر،

حاجی خالد محبوب ملک چئیرمین

،سید شہباز علی قدوسی وائس چئیرمین،

مشتاق حسین ڈپٹی ڈآئریکٹر سوشل ویلفیر بھکر نے

نیک تمناوں اور خیالات کا اظہار کیا۔

صوفی ویلفیر ٹرسٹ بھکر کی طرف سے تمام شرکاء میں مٹھائ تقسیم کی گئ۔

سماجی حلقوں نے ملک خالد محبوب کی تعیناتی کو بھکر کے مستحقین کے لیے خوش آئیند قرار دیا ھے۔

14/11/2023

وسیب نیشنل تحریک کا منشور

14/11/2023
14/11/2023

جسے چاہا در پہ بلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا.................. یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے...........
فخرِ پنجاب میاں محمد زمان وٹو صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد.....
اللہ پاک بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں حاضری قبول فرماتے ہوئے انہیں صحت و سلامتی کیساتھ عمرِ حضر عطا کرے. آمین

14/11/2023

#انشاءاللــّٰـــــه
#ضلع بھکر گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی
عظیم الشان *وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس*
اس سال کا موضوع ہر وہ جس کا دل غزہ کے مظلوموں کے لئے دھڑکتا ہے اس کو دعوت دے رہا ہے کے اپنی نجی مصروفیات کو ترک کر کے آئیں مل کر اُمت مسلمہ کے دکھوں کا مداوا کریں
*وحدت امت کا خوبصورت گلدستہ*
جس میں *بین المسالک ہم آہنگی*
*پیار،محبت و الفت کا پیغام*
*مقصدِ خلقتِ انسان*
*امت کا مظلومین کی پکار کا جواب*
#21نومبر بروز منگل 2023
#دن 1بجے تا شام 5 بجے
*نور محل نزد گڈولہ پھاٹک بھکر*

Address

بھکر
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share