Natural Diet/Niaz Dayal

Natural Diet/Niaz Dayal خوراک علاج سے بہتر ہے
+923008138517
ہمارا یوٹیوب چینل سبسکراٸب کریں۔

www.youtube.com/

22/05/2026

شہد کا مفید اور شفاء بخش استعمال جانیے۔
#طبیب

22/05/2026

شوگرکے مریضوں کےلیے مفید گوشت کونساہے؟
#دنبہ #طبیب

21/05/2026

جڑی بوٹیوں کی شفائی تاثیر۔
#شفاء #مرض #ﺩﻭﺍﺀ #طبیب #نسخہ

شوگر انسانی بدن کو گھن کی طرح اندر اندر ہی چاٹتی رہتی ہے اورانسانی وجود کھوکھلا ہوکررہ جاتاہے۔شوگرکا مریض اگر اپنی خوراک...
21/05/2026

شوگر انسانی بدن کو گھن کی طرح اندر اندر ہی چاٹتی رہتی ہے اورانسانی وجود کھوکھلا ہوکررہ جاتاہے۔شوگرکا مریض اگر اپنی خوراک پر دھیان نہ دے توبہت سی دوسری بیماریاں بھی حملہ آور کر مبتلامرض کی زندگی کواجیرن بنادیتی ہیں۔

موسم گرما کی شدت اور دھوپ کی حدت سے بچاؤ کا واحد راستہ قدرتی طرزعمل قدرتی طرزرہائش قدرتی لباس اور قدرتی خوردنوش ہی ہے۔رو...
21/05/2026

موسم گرما کی شدت اور دھوپ کی حدت سے بچاؤ کا واحد راستہ قدرتی طرزعمل قدرتی طرزرہائش قدرتی لباس اور قدرتی خوردنوش ہی ہے۔رواں موسم میں گرمی کے اثرات بدسے حفاظت کے لیے املی اور آلوبخارے کاشربت ایک بےمثال نعمت ہے۔

21/05/2026

شوگرکی کمزوری دور کریں۔
#نسخہ #طبیب #شفاء

توجہ طلب موضوع ہے اگر مناسب لگے تو ایک طائرانہ نظر دیکھتے جاؤ۔
21/05/2026

توجہ طلب موضوع ہے اگر مناسب لگے تو ایک طائرانہ نظر دیکھتے جاؤ۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mashhood Ahmad, Ilyas Khan, Awais Wase, Khan Sahab, Muhammad Tahir MuhammadTahir,...
21/05/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mashhood Ahmad, Ilyas Khan, Awais Wase, Khan Sahab, Muhammad Tahir MuhammadTahir, Muhammad Tariq Khan, حکیم محمد کبیر انقلابی, Talha Ahmed Babar GS

Drop a comment to welcome them to our community,

20/05/2026

شہد کی اہمیت وافادیت؟
#شہد #شفاء #طبیب

شہد قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جس میں شفاء ہی شفاء ہے۔چھوٹی بڑی مکھی کے چکر میں ہرگز نہ پڑیں صرف خالص شہد کی تلاش کریں۔
20/05/2026

شہد قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جس میں شفاء ہی شفاء ہے۔چھوٹی بڑی مکھی کے چکر میں ہرگز نہ پڑیں صرف خالص شہد کی تلاش کریں۔

"""""""پپیتے کے طبی فوائد"""""""                           پپیتہ ایک کثیر الفوائد سبزی و پھل ہے۔کچے کو  بطور سبزی اور پک...
20/05/2026

"""""""پپیتے کے طبی فوائد"""""""

پپیتہ ایک کثیر الفوائد سبزی و پھل ہے۔کچے کو بطور سبزی اور پکے ہوئے پپیتے کو پھل کے طور پہ کھایا جاتا ہے۔اس کا مزاج گرم تر ہے اور اس کی ستار ہ مریخ سے نسبت ہے۔یہ قبض کشا اور ملین ہے۔امعا کی حرکات کو متوازن کرتا ہے اور جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔یہ قوت مدافعت میں بھی اضافے کا باعث بنتا ہے۔یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اللہ پاک کی نعمتِ عظمیٰ سے کم نہیں ہے۔پپیتہ جوڑوں کے درد سے نجات کا قدرتی ذریعہ ہے،چونکہ یہ بدن سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے اس لیے یورک ایسڈ،کولیسٹرول اور دیگر ٹوکسنز کا خاتمہ کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ڈینگی کے مریضوں میں پلیٹ لیٹ متوازن کرنے کے لیے پپیتہ بطور پھل کھانے سے خاطر خواہ فائدہ ۃوتا ہے۔اس کے پتوں کے رس میں لیمن کے چند قطرے ملا کر پینا بھی قوت مدافعت بڑھا نے کا سبب بنتا ہے۔اس کے بیج اعصاب کو طاقت ور بنا تے ہیں۔علاوہ ازیں قئے و متلی میں میں پپیتہ شفا یابی کی قوت سے مالا مال سمجھا جاتا ہے۔دوستو!اللہ نہ کرے کہ ہم میں سے کسی کو کوئی مرض لاحق ہو تاہم اگر پھر بھی کوئی کسی بیماری میں مبتلا ہو تو وہ ہماری خدمات سے استفادہ کر سکتا ہے.
حکیم نیازاحمدڈیال
دافع ذیابیطس
طبیب وغذائی ماہر
رابطہ نمبر 03008138517

Address

Niaz Dawa Khana :. 3 Pak Block Allama Iqbal Town Lahore
Lahore
54570

Opening Hours

Monday 10:00 - 10:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 21:00

Telephone

+923008138517

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Diet/Niaz Dayal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Natural Diet/Niaz Dayal:

Share