Aleeza GOLD Cosmetic

Aleeza GOLD Cosmetic Organic and effective face and body whitening and glowing products
For orders inbox us or WhatsApp

13/05/2025

SQ Organic Dream Glow Gluta White ایک اعلیٰ اور قدرتی فیشل پروڈکٹ ہے جو جلد کو چمکدار، صاف اور گورا بناتی ہے۔ ہماری تمام پروڈکٹس 100 فیصد آرگینک اجزاء سے تیار کی گئی ہیں۔ فوری اور موثر نتائج، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے۔ ہماری پروڈکٹس ہر قسم کی جلد کے لیے بالکل محفوظ ہیں۔ آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Send a message to learn more

16/09/2024

🌟 Aleeza Gold Cream | Serum | Face Wash 🌟
Aap ke Husn ka Raaz, Aleeza ke Saath!

Aleeza Gold Cream, Serum aur Face Wash se apni skin ko dijiye ek nayi roshni aur chamak! 🌿💫

✨ Aleeza Gold Cream: Fine lines aur wrinkles ko khatam kare, aur apko de flawless, youthful skin!
✨ Aleeza Serum: Skin ko deeply hydrate kare aur aapki chamak ko barqaraar rakhe.
✨ Aleeza Face Wash: Har din ke oil aur dirt ko asani se door kare, aur aapki skin ko fresh aur clear banaye.

Qismat apke hath mein hai, lekin chamak Aleeza ke saath hai! 💖

💰 Price: Sirf 2500 Rs!
📱 Order Karne ke liye call ya WhatsApp karein: 0311-4028949
📦 Free Delivery, Limited Time Offer!

👉 Special Offer: Aaj hi order karen aur hasil karein 20% OFF apni pehli khareed par!

Trust Aleeza Gold — Jahan aitmad hai wahan khoobsurti hai! 🌸

Call now to connect with business.

S.q organic vitamin C Serum
01/07/2024

S.q organic vitamin C Serum

11/11/2023
S.Q Organic Dream Glow Night Creamایس کیو آرگینک ڈریم گلو نائٹ کریم™ACNE & PIMPLESہمارا وعدہS.Q Organic Dream Glow Night...
11/11/2023

S.Q Organic Dream Glow Night Cream
ایس کیو آرگینک ڈریم گلو نائٹ کریم™
ACNE & PIMPLES
ہمارا وعدہ
S.Q Organic Dream Glow Night Cream
سکن کیئر کا اپنے کسٹمرز کے ساتھ یہ وعدہ رہا ہے کہ اُس نے ہمیشہ قدرتی اجزاء سے بنی ہوئی پراڈکٹس مہیا کی ہیں۔ تا کہ صارفین کیمیکلزسے دور رہیں اور اُن کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔ ہم آپ لوگوں کے شکر گزارہیں کہ آپ نے ہم پر ٹرسٹ کیا اور ہماری اس تیزی سے بڑھتی ہوئی فیملی کا حصہ بنے

کیل مہاسے ہونے کی وجہ؟

جہاں پاکستان میں ہر طرح کے موسم پائے جاتے ہیں وہاں اس میں بسنے والوں کی جلد بھی مختلف طرح کی ہے۔ یہاں کے لوگ زیادہ مصالحے دار اور چٹ پٹی چیزیں زیادہ پسند کرتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں انہیں نہ صرف معدے کی گرمی جیسے مسائل کا سامنا رہتا ہے بلکہ چہرے پر بھی آئے دن کیل، مہاسےپھوٹتے ہیں، اس کے علاوہ داغ، دھبے اور چھائیاں نمودار ہوتی رہتی ہیں۔ بادی نظر کیل مہاسے بلوغت کی عمر تک پہنچنے پر بھی ہوتے ہیں اورخواتین میں حمل وغیرہ کے دوران بھی اپنا اثر دکھاتے ہیں۔اس میں بعض دفعہ تو ایکنی اتنی شدید قسم کی ہوتی ہے کہ جس کو گنتی کرنا بھی ہمارے بس کی بات نہیں ہوتی۔ بلکہ جاتے جاتے چہرے پر طرح طرح کے نشانات اور گڑھے چھوڑ جاتی ہے۔ ایکنی کا علاج جہاں خوراک کے ذریعے کرنا ضروری ہوتا ہے وہاں بیرونی جلد پر بھی اچھی معیاری اوراثر دار پراڈکٹ کا استعمال بھی ناگزیر ہے۔ جس طرح ایس کیو آرگینک ڈریم گلو نائٹ کریم اور ایکنی پر کس طرح کام کرتی ہیں آگے ملاحظہ فرمائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایس کیو آرگینک ڈریم گلو نائٹ کریم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس کیو آرگینک ڈریم گلو نائٹ کریم۔۔
ریٹینول اینڈ بوٹوکس کریم میں ہائیڈروکلورک ایسڈ، ارجینائن اور وٹامن اے وافر مقدار میں موجود ہیں۔ ارجینائن بڑھاپے کے مخالف اثرات کےلیۓ جانا جاتا ہے۔یہ خشک جلد کو ہائیڈریٹ کرتا ہے اور جلد کی نمی برقرار رکھتا ہے۔
وٹامن اے بڑھاپے کے داغوں کو کم کرتا ہے۔
اس طرح بوٹوکس جلد کےلیۓ ایک پروٹین کے طور پر جانا جاتا ہے جوکہ ہم جھریوں اور رنکلز اور انٹی ایکنی کو کم کرنے کےلیۓ استمعال کرتے ہیں جب یہ پروٹین جھریوں میں جاتا ہے تو چھ سے سات دن میں یہ رنکلز، لائنز اور جھریوں کو ختم کر کے آپکی جلد کو ہموار اور جوان بناتا ہے اور ساتھ ساتھ Face Sculpting اور فیس لفٹنگ کا کام بھی کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نتائج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایس کیو آرگینک ڈریم گلو نائٹ کریم کا استعمال پہلے تین دن میں ہی اچھے نتائج برآمد کرتا ہے، بعض اوقات ایکنی زیادہ پرانی یا شدید ہونے کی صورت میں ان کا استعمال ایک ہفتہ، دو ہفتے یا تین ہفتے بھی کیا جاسکتا ہے۔


ہم خدا کے شکر گزار ہیں، جس نے ہمیں ایسی پراڈکٹ ایمانداری سے بنانے کی طاقت دی جس سے مخلوقِ خدا کو فائدہ پہنچے

Address

Village Hair Bedian Road Lahore Cantt
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aleeza GOLD Cosmetic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aleeza GOLD Cosmetic:

Share