Aqua Safe Foundation

Call Directions Website Contact the business

Aqua Safe Foundation Helping humanity in the fields of Health, Education, and Community Services.

25/09/2026

السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَىٰ رَسُولِ اللّٰهِ ﷺ
توفیق کا دروازہ، ارادے اور کوشش کی دستک کے بغیر نہیں کُھلتا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، پریشانیاں دور فرما، رزق میں برکت، صحت و سلامتی اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما، ہماری جائز دعائیں قبول فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی نصیب فرما، ہمارے والدین پر اپنی خاص رحمت، مغفرت، کرم اور فضل فرمائے. آمین
الله تعالیٰ ،ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
آمین یارب العالمین.
Jumma mubarak.
Regards.
Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh

السلام علیک یا رسول اللہ ﷺالسلام علیک یا نبی اللہ ﷺالسلام علیک یا حبیب اللہ ﷺ
23/09/2026

السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ
السلام علیک یا نبی اللہ ﷺ
السلام علیک یا حبیب اللہ ﷺ

10/09/2026

رسول اللہ سے مروی نماز میں رفع یدین بھی ہے۔۔مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد رفع یدین کرتی ہے۔۔اگر رسول اللہ کی سنت کا خیال کرکے کبھی رفع یدین کیا جائے تو یہ بھی ان شاء اللہ اللہ کے ہاں ماجور ہوگا۔۔۔۔اپنے طریقے پہ قائم رہتے ہوئے۔۔اگر زندگی میں کبھی کبھی دوسرا مروی طریقہ اختیار کیاجائے تو گویا رسول اللہ کی ہر سنت پہ عمل کرنےکا شرف و اعزاز حاصل ہوگا جو پسندیدہ اور محبوب ہے.۔۔
اسلام کا یہی محبت کا رنگ ہے جو سب کو جوڑتا اور ہار کی طرح پروتا ہے۔۔کسی فرقے اور فقہ کو سوچیں گے تو ممکن ہے دل میں انقباض اور تنگی پیدا ہو۔اگر رسول اللہ کی سنت اور طریقہ کا تصور کریں گے تو طبیعت میں انبساط،کشادگی،وسعت اور رغبت پیدا ہوگی۔۔۔۔۔بس یہی اسلام ہے۔۔
From the Wall of Sahibzada M. Amanat Rasool Sahib

07/09/2026

روضہ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم پہ تحریر کردہ آیات کا ترجمہ ہمیں معلوم ہوتا۔۔۔قرآن مجید کی تلاوت کےساتھ فہم و تدبر کا ذوق ہوتا تو ہم کبھی موبائل سے ویڈیوز نہ بناتے ہوئے گزرتے اور نہ مواجہ شریف کو زوم اِن کرکے دیکھنے کی کوشش کرتے۔۔
جس مقام پہ سر جھکا،آنکھوں میں آنسو،وجود سراپا التجا اور دل کی دھڑکن تیز ہونی چاہیے،اُس مقام سے ہم ایسے گزرتے ہیں کہ جیسے کچھ بھی تو نہیں ہوا۔۔۔۔
اس مقام کی حساسیت و مرتبے کا عالٙم یہ ہے کہ اللہ فرماتا ہے "کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارےاعمال ضائع ہوجائیں اور تمہیں شعور بھی نہ ہو"(سورت الحجرات)

ادب گاہیست زیرِآسماں از عرش نازک تر
نفس گُم کردہ می آید جنید و بایزید ایں جا
From the Wall of Sahibzada Amanat Rasool Sahib

04/09/2026

اسلام وعلیکم
الحمد اللّٰہ رب العالمین
اللھم صل علی محمد النبی الامی وعلی آلہ وسلم تسلیما

یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اور آج کے دن کی اور آنے والے دنوں کی تمام رحمتیں برکتیں عزمتیں عزتیں فضیلتیں ,ذہنی و قلبی سکون صحت کے ساتھ عمر درازی بالخیر عطا فرما... آمین
آپ حضرت ,سیدنا محمد ﷺ کے تبرکات کا فیضان تمام مریدوں پر اور محبت کرنے والے عقیدت مندوں پر اور آپ کے فقرائوں پر نازل فرما... آمین
جمعہ مبارک
Regards.
Dr.Naushad Ghulam Rasul Shaikh.

Address

Plot No. 90, Suite No. B-7, 1st Floor, Main Canal Road, Canal Park, Gulberg 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03008471855

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqua Safe Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqua Safe Foundation:

Shortcuts

Share