13/07/2026
ہر بار 24 گھنٹے پاخانہ نہ آنا قبض نہیں ہوتا خاص طور پر اگر بچہ صرف ماں کا دودھ پی رہا ہو۔
لیکن اگر اس کے ساتھ:
🔹 شدید مروڑ یا درد ہو
🔹 مسلسل رونا ہو
🔹 پیٹ بہت پھولا ہوا ہو
🔹 دودھ نہ پی رہا ہو
🔹 یا قے آ رہی ہو
تو فوراً بچوں کے ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔
اس ویڈیو میں جانیں:
✅ کب پاخانہ نہ آنا نارمل ہے؟
✅ کب یہ خطرے کی علامت بن جاتا ہے؟
✅ والدین کو کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟
ویڈیو مکمل دیکھیں، شیئر کریں تاکہ دوسرے والدین بھی فائدہ اٹھا سکیں۔