Modern Dawakhana ،& Hijama

Modern Dawakhana ،& Hijama This page about human health

ہر مرض سے شفاء***** حجامہ *****🍃حجامہ کی مسنون تاریخیں(جون)سنت ڈیٹس03.06.26 بروز بدھ 05.06.26 بروز جمعہ07.06.26 بروز اتو...
02/06/2026

ہر مرض سے شفاء
***** حجامہ *****
🍃حجامہ کی مسنون تاریخیں(جون)

سنت ڈیٹس
03.06.26 بروز بدھ
05.06.26 بروز جمعہ
07.06.26 بروز اتوار

تمام شہروں میں حجامہ ھوم سروس کی سہولت بھی مہیا کرتے ھیں۔
لیڈیز کیلۓ بھی انتظام ھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌸🌴
حجامہ کیا ہے۔؟
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
حجامہ کے چند فوائد
1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ھے
4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ھے۔
5= پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ھے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ کولسٹرول ڈپریشن سر کا بوجھ بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ھے ۔
بانجھ پن زنانہ و مردانہ ۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی تھکاوٹ دور کرتا ہے اور بہترین فٹنس مہیا کرتا ہے۔
حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں۔
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا۔
جوشخص چاند کی 19،17 یا21 تاریخ میں حجامہ لگوائےتو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی*(سنن ابی داؤد 3861
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🪷
تمام شہروں میں حجامہ ھوم سروس کی سہولت بھی مہیا کرتے ھیں۔ لیڈیز کیلۓ بھی انتظام ھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌸
ایوارڈ یافتہ حکیم شہباز مغل گولڈ میڈلسٹ فاضل طب و جراحت
ماھر: علاج بالغذا,نبض شناس,حجامہ ، ایکسپرٹ فزیو تھراپسٹ، جراح
۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌷
مفت طبی مشورے واٹس ایپ :
03084145755
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💐
ماڈرن دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
نزد الائیڈ بنک بائی پاس مانگا منڈی ملتان روڈ لاہور
0300-4179755

✨ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ – قدرتی شفا ✨ فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے" بہترین علاج جو تم کرتے ہو حجامہ لگانا...
05/05/2026

✨ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ – قدرتی شفا ✨
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے
" بہترین علاج جو تم کرتے ہو حجامہ لگانا ہے"

🌿 حضرت معقل بن یسارؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"منگل کے دن حجامہ کرو، یہ سال بھر کی بیماریوں کا علاج ہے" (مفہوم)
حجامہ سنت بھی۔ علاج بھی۔ شفاء بھی اور ثواب بھی
📅 سنت تاریخیں اور دن:
🟢 17 تاریخ: سوموار کی مغرب سے منگل کی مغرب
🟢 19 تاریخ: بدھ کی مغرب سے جمعرات کی مغرب
🟢 21 تاریخ: جمعہ کی مغرب سے ہفتہ کی مغرب

📅 خاص دن: منگل – حجامہ کیلئے مفید دن

💪 حجامہ جسم سے فاسد مادوں کے اخراج، خون کی صفائی اور جسمانی طاقت میں مددگار

✔ مکمل ہائجینک ماحول 🧼
✔ جدید ایکوپمنٹ 🏥
✔ خواتین کیلئے تجربہ کار لیڈی حجامہ تھراپسٹ 👩‍⚕️

💯 کمزوری، سر درد، جوڑوں کے درد، تھکن اور دیگر مسائل کیلئے مؤثر قدرتی علاج

📍 ماڈرن دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر
👨‍⚕️ ایوارڈ یافتہ حکیم شہباز مغل گولڈ میڈلسٹ

📞 اپوائنٹمنٹ کیلئے رابطہ:
03004179755

🌿✨ مردانہ طاقت کا زبردست دیسی نسخہ ✨🌿کیا آپ کمزوری، تھکن یا ازدواجی مسائل سے پریشان ہیں؟ 🤔اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!ص...
09/04/2026

🌿✨ مردانہ طاقت کا زبردست دیسی نسخہ ✨🌿
کیا آپ کمزوری، تھکن یا ازدواجی مسائل سے پریشان ہیں؟ 🤔
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
صرف 3 نر چھوہارے آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں 💪
📌 استعمال کا طریقہ:
رات کو 3 نر چھوہارے پانی میں بھگو دیں
صبح نہار منہ اچھی طرح چبا کر کھائیں اور وہی پانی پی لیں
🔥 فوائد:
✔ مردانہ طاقت میں اضافہ
✔ مکمل انتشار
✔ جسمانی کمزوری کا خاتمہ
✔ چہرے پر قدرتی سرخی اور رونق
💡 خاص نسخہ:
ج**ع کے بعد کمزوری کیلئے:
چھوہارے دودھ میں ابال کر شہد اور دار چینی کے ساتھ استعمال کریں
⚠️ نوٹ:
نر چھوہارہ وہ ہوتا ہے جو سائز میں بڑا اور گلہ ہوتا ہے
🌿 قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا 🌿
📍 Modern Dawakhana Reg
Manga Mandi Multan Road Lahore
📞 0300-4179755

🚨 کیا آپ جانتے ہیں؟جسم کی زیادہ تر بیماریوں کی جڑ صرف ایک چیز ہے — گندا اور زہریلا خون!⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔با...
06/04/2026

🚨 کیا آپ جانتے ہیں؟
جسم کی زیادہ تر بیماریوں کی جڑ صرف ایک چیز ہے — گندا اور زہریلا خون!

⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔

باقاعدگی سے حجامہ کروانے والے افراد اپنی صحت کو بہتر اور متوازن رکھتے ہیں 💪

حجامہ ایک قدرتی اور سنت طریقہ علاج ہے جو جسم سے فاسد خون نکال کر
جسم کو ہلکا، فریش اور توانا بناتا ہے ✨

⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️

اکثر بیماریوں کی ایک بڑی وجہ جسم میں جمع زہریلا مادہ اور خراب خون ہوتا ہے،
جبکہ حجامہ اس کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔

📌 حجامہ کے ممکنہ فوائد:
✔ جسمانی کمزوری میں بہتری
✔ تھکاوٹ اور سستی میں کمی
✔ بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد
✔ کولیسٹرول اور موٹاپے میں معاون
✔ سکن الرجی، سر درد اور معدے کی تیزابیت میں فائدہ
✔ نیند کی بہتری اور ذہنی سکون
✔ ڈپریشن اور بے چینی میں کمی

🛑 اگر آپ پہلے سے کسی بیماری کا شکار ہیں تو حجامہ ایک مؤثر سپورٹنگ تھراپی ثابت ہو سکتا ہے

✅ اب وقت ہے اپنی صحت کو سنبھالنے کا!
کیا آپ اب بھی سوچیں گے یا سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے حجامہ کروائیں گے؟

📍 ماڈرن دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر (رجسٹرڈ)
نزد الائیڈ بینک بائی پاس مانگا منڈی
ملتان روڈ لاہور

📞 رابطہ: 0300-4179755

📩 ابھی میسج کریں اور اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں!

🦷 دانتوں کے درد، خون آنا، پیلا پن اور کمزوری سے پریشان؟اب گھر بیٹھے آزمائیں ایک زبردست دیسی نسخہ 👇✨ دانتوں کی تمام بیمار...
04/04/2026

🦷 دانتوں کے درد، خون آنا، پیلا پن اور کمزوری سے پریشان؟

اب گھر بیٹھے آزمائیں ایک زبردست دیسی نسخہ 👇

✨ دانتوں کی تمام بیماریوں کیلئے مفید
✨ مسوڑھوں کو مضبوط بنائے
✨ خون آنا اور جلن ختم کرے
✨ دانتوں کو صاف اور چمکدار بنائے

💯 شرط صرف یہ ہے کہ فریش اجزاء استعمال کریں

📩 مکمل نسخہ اور رہنمائی کیلئے ابھی رابطہ کریں

📍 ماڈرن دواخانہ (رجسٹرڈ)
مانگا منڈی، ملتان روڈ لاہور
📞 0300-4179755

🔥 درد سے نجات اب ممکن! 🔥Pain Stop Course — دردوں کے لیے لاجواب فارمولاکیا آپ کمر درد، جوڑوں کے درد یا شیاٹیکا سے پریشان ...
27/03/2026

🔥 درد سے نجات اب ممکن! 🔥
Pain Stop Course — دردوں کے لیے لاجواب فارمولا
کیا آپ کمر درد، جوڑوں کے درد یا شیاٹیکا سے پریشان ہیں؟
اب آزمائیں ایسا کورس جو آپ کو دے قدرتی آرام اور سکون 💯
✅ کمر درد اور جوڑوں کے درد میں مؤثر
✅ پٹھوں کے اکڑاؤ اور کھچاؤ کا خاتمہ
✅ سوزش اور نس کے دباؤ میں واضح آرام
✅ گنٹھیا (Arthritis) اور شیاٹیکا کیلئے بہترین
✅ فالج کے مریضوں کیلئے معاون
💊 1 ماہ کا مکمل کورس
💰 اصل قیمت: 3100 روپے
🔥 خصوصی ڈسکاؤنٹ قیمت: صرف 1550 روپے
🚚 ہوم ڈیلیوری دستیاب
📍 ماڈرن دواخانہ (رجسٹرڈ)
مانگا منڈی، ملتان روڈ لاہور
📞 ابھی آرڈر کریں:
0300-4179755 (Call / WhatsApp)
👉 محدود وقت کی آفر، ابھی آرڈر کریں!

23/03/2026

🌙✨ عید آفر 🎉✨

اب خوشیوں والی عید کے ساتھ زبردست آفر!

🔥 عقابی طلاء 🔥
❗ غلط کاریوں کے نقصان کا خاتمہ
❗ مردہ پٹھوں کی ریپیئرنگ اور عضو خاص کی گروتھ
❗ لمبائی اور موٹائی میں قدرتی اضافہ

💥 عید اسپیشل آفر 💥
🎯 50% ڈسکاؤنٹ

👨‍⚕️ حکیم شہباز مغل
💊 ماڈرن دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر

📍 نزد الائیڈ بنک، بائی پاس مانگا منڈی، ملتان روڈ لاہور
📞 0300-4179755

📦 ہوم ڈلیوری دستیاب

جلدی کریں! آفر محدود وقت کے لیے ہے ⏳

🌙✨ عیدالفطر کا دوسرا دن مبارک ہو ✨🌙تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🤍اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے...
22/03/2026

🌙✨ عیدالفطر کا دوسرا دن مبارک ہو ✨🌙

تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🤍
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، صحت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

عید کے دوسرے دن بھی خوشیوں کو بانٹیں، رشتوں کو مضبوط کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ خوبصورت لمحات گزاریں ❤️

📍 حکیم شہباز مغل
🏥 ماڈرن دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
📌 مانگا منڈی، ملتان روڈ، لاہور
📞 0300-4179755

#خوشیاں

ماڈرن دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر کی طرف سے تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر بہت  بہت  مبارک ہو
21/03/2026

ماڈرن دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر کی طرف سے تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو

Address

Street No 1 Haji Park Bypass Manga Mandi
Lahore

Telephone

+923004179755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Dawakhana ،& Hijama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Modern Dawakhana ،& Hijama:

Share