قدیمی نسخہ جات

قدیمی نسخہ جات ابن سینا کےقدیمی نسخہ جات جنہوں نے پوری دنیا میں تہلکہ ?
(210)

 #پاکستان کے کسی بھی  #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریںWhatsApp 0302330030303327000740 طلاء جوگیصرف30 دن...
10/09/2026

#پاکستان کے کسی بھی #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
WhatsApp
03023300303
03327000740
طلاء جوگی
صرف30 دن میں مردانہ کمزوری کا جڑ سے خاتمہ
پوری دنیا میں تہلکہ مچا دینے والا قدیمی نسخہ جو دےلائف ٹائم رزلٹ
میری کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ مستند نسخہ جات بناوں جن کا زبردست رزلٹ ملے۔۔۔یہ طلاء کا نسخہ ۔۔۔جب بھی تیار کیا کبھی مایوس نہیں کیا۔۔۔مایوس سے مایوس اور کمزور سے کمزور گیا گزرے مریض نے جب بھی اس کو استعمال کیا تو ایک نئی جوانی سے سرشار ہوا۔۔۔صرف اور صرف 30 دن کے استعمال سے رگوں میں بجلی سی دوڑنے لگتی ہے۔۔۔جوانی کی امنگیں اور جوش لوٹ آتا ہے۔۔۔عضو خاص میں پتھر کی مثل سختی پیدا ہو جاتی ہے۔۔۔ایسے مریض جو کہ انتشار نام کی چیز سے بھی ناواقف ہو جاتے ہیں پہلی دفعہ استعمال کے بعد ہی اسکی افادیت کے قائل ہو جاتے ہیں۔۔عضو پر بنی ہوئی نیلی رگوں میں دوران خون کو بہتر کر کے عضو مخصوص کی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔۔30 دن باپرہیز استعمال کرنے سے اتنی طاقت آجاتی ہے کہ سنبھالنا مشکل ہو جاتاہے۔۔تمام نقائص کو دور کرتا ہے۔۔کمزور پٹھوں کو مضبوط کر کے سختی پیدا کرتا ہے۔۔
کسی بھی قسم کا آبلہ یا دانے پیدا کیے بغیر کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لاتا ہے۔۔۔مشت زنی کثرت ج**ع اور اغلام سے ہونے والی کمزوری چند یوم میں مکمل نیست ونابوت ہو جاتی ہے۔۔
۔۔نسخہ درج ذیل ہے۔۔
پارہ مصفی 1تولہ ھیرا ھینگ خالص 1 تولہ۔۔۔دونوں کو کسی پختہ کھرل میں 12 گھنٹے مسلسل کھرل کریں۔۔اتنا کہ پارا مکمل طور پر حل ہو جاے اور اس کی چمک باقی نہ رہے۔۔پھر دیسی گھی 100 گرام اورشیر مدار 100 گرام ملا کر آگ پر رکھیں۔۔۔جب شیر مدار گھی میں ختم ہو جاے تو اتار کر چھان کر قطرہ قطرہ مکس کریں۔۔۔اور زوردار ہاتھوں سے دو دن کھرل کریں جب اچھی طرح کھرل ہو جاے تو پھر شہد خالص 50 گرام ملا کر پھر کھرل کریں۔۔۔۔۔کل 40 گھنٹے کی رگڑائی کے بعد مکمل تیار ہے۔۔صرف 30 دن استعمال کریں۔۔۔اور کمزوریوں کو دور کریں زندگی بهر کے لیے
مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
سنیاسی کیپسول
(.زکاوت حس۔دردیں.خیالات کی وجہ سے قطرے.تھکاوٹ.کمزوری۔ ٹائیمنگ.پیشاب کےقطرے.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی۔۔۔منی کا پتلا پن.مشت زنی۔ ۔ھاتھ کانپنا۔مثانہ کی گرمی.نظر کی کمزوری۔۔۔ .زکاوت حس.احتلام.اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری.ڈھیلا پن.نیند کامسئلہ..دوسری بار ھمبستر ی ناممکن..خوف.گبھراھٹ.اعتماد
👍 ✍ 📂 💌
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
WhatsApp
03023300303
03327000740
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

جو مرد حضرات یہ کہتے ہیں کہ وہ نامرد ہو چکے ہیں وہ اب کبھی بھی جنسی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکے   فوائد 1 فائدہ یہ ہے...
10/09/2026

جو مرد حضرات یہ کہتے ہیں کہ وہ نامرد ہو چکے ہیں وہ اب کبھی بھی جنسی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکے

فوائد

1 فائدہ یہ ہےکہ یہ نامرد کو کامل مرد بناتا ہے وہ مرد حضرات جو مادر پدر (یعنی ماں کے پیٹ سے) نامرد پیدا نہ ہوا ہو اسکے علاوہ ہر نا مرد کو کامل اور اکمل مرد بناتا ہے
2 اسکا فائدہ یہ ہے کہ آپکی منی کو گاڑھا کرتا ہے اور منی کو کثیر تعداد میں پیدا کرتا ہے اور پیشاب سے پہلے اور بعد میں آنے والے لیس دار قطروں کو روکتا ہے
3 اسکا فائدہ یہ ہے آپکے سپرم کو ایکٹیو کرتا ہے اور اور سپرم کو کثیر مقدار میں پیدا کرتا ہے وہ شادی شدہ جوڑے جو برسوں سے بے اولاد ہے وہ ایک مرتبہ اس نسخہ کو بنا کر ضرور استعمال کریں انشاء اللہ اگر اللہ کو منظور ہوا تو وہ صاحب اولاد ہوں گے
4 اس فایدہ یہ ہے کہ آپکی نیچرلی ٹائمنگ کو آپکی سوچ سے بھی زیادہ بڑھا دیتا ہے جس سے آپ اپنے ہمسفر کو اچھے سے مطمئن کرسکتے ہیں
5 اسکا فائدہ یہ ہے کہ یہ نسخہ آپ کے اعصاب کو طاقت دیتاہے اور ہر قسم کی تھکن کو دور کر کے آپکے جسم کو توانا اور چست رکھتا ہے اور آپکے جسم سے مباشرت کے بعد ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے
6 اسکا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ اس نسخہ کو کچھ عرصہ متواتر استعمال کرتے ہیں تو پھر آپ کو چار چار شادیاں کرنے پر مجبور کردیتا ہے
7 اسکا فائدہ یہ ہے کہ وہ نوجوان جو غلط صحبت کی وجہ سے مشت زنی کا شکار ہو کر خود کو برباد کر بیٹھے ہیں اور اب وہ خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں تو وہ اس نسخہ کو استعمال کریں انشاء اللہ مشت زنی سے ہونے والی ہر قسم کی کمزوری سے چھٹکارا پالیں گے

یہ تھے اس نسخہ کے فوائد اسکے علاوہ بھی اسکے کثیر فوائد یہ آپ جب استعمال کریں گے پھر ہی جان پائے گئے

اجزاء

ثعلب مصری ثعلب پنجہ

10 گرام. 10 گرام

ریگ ماہی۔ جندبدستر

10 گرام۔ 10 گرام

جسنگ۔ موصلی سفید

10 گرام۔ 20 گرام

بہمن سرخ۔ بہمن سفید

10گرام۔ 10 گرام

تخم اوٹنگن زعفران اصلی

10 گرام۔ 5 گرام

موصلی سیاہ۔ عقر قرحا

10 گرام 10 گرام

لاجونتی۔ تالمکھانہ

10 گرام۔ 10 گرام

مغزبادام۔ مغزاخروٹ

25 گرام۔ 25 گرام

مغز پستہ۔ کانجو

25 گرام۔ 25 گرام

چھوٹا شہدحسب ضرورت

تیار کرنے کا طریقہ
زعفران اور شہد کے علاؤہ تمام چیزوں کو کوٹ کر پاوڈر بنالیں اور پھر کسی کھرل میں زعفران ڈال کر باریک کرلیں اور زعفران کو بھی دوسری چیزوں میں اچھے طریقے سے مکس کرلیں اور آخر میں شہد ڈال کر معجون بنالیں

طریقہ استعمال

صبح و شام خالی پیٹ ایک چمچ معجون کا کھاکر اوپر سے ایک گلاس نیم گرم دودھ کا نوش فرمالیں

پرہیز

تمام گرم و بازاری اشیاء سے اور ایک ہفتہ مباشرت سے مکمل پرہیز کریں
نوٹ
اس نسخہ کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں بہترین رزلٹ کیلئے اجزاء کا خالص ہونا بہت ضروری ہے
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
03023300303
0332 7000740

شوگر کے مریضوں کیلیے خاص تحفہ ٹائمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ اور منی میں بھی اضافہ اس نسخے کےاستعمال سے چہرے کا رن...
10/09/2026

شوگر کے مریضوں کیلیے خاص تحفہ ٹائمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ اور منی میں بھی اضافہ اس نسخے کےاستعمال سے چہرے کا رنگ گلابی ہوجاے گا منی میں گاڑھا پن عضو میں لوہے کی طرح سختی اور ٹائمنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے

نسخه

جاٸفل ۔20گرام۔ فلفل سیاہ 20گرام ۔قرنفل 20گرام
مصطگی رومی 20گرام ۔تخم ریحان20گرام۔گل ببول 20گرام ۔جلوتری20گرام۔عقرقرا 20گرام۔ریگ ماہی بغیر نمک والی20گرام۔زعفران 20گرام۔سمندرسوکھ20گرام۔تخم اوٹنگن 20گرام۔چرونجی 20گرام۔تخم مولی۔20گرام ۔تخم پیاز20گرام۔
دارچینی 20گرام۔شقاقل مصری20گرام۔
خشخاش سفید 20گرام
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں اور کسی شیشے کے جار میں رکھ دیں ۔۔ایک چھوٹا چاے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔۔
شوگر کے مریضوں کی شوگر کنٹرول اور انکے سیکس ٹایمنگ میں بے بہا اضافہ اور مردانہ کمزوری ختم ۔جریان ۔سرعت انزال۔زکاوت حس ختم ۔مادہ منویہ میں بے بہا اضافہ قوت باہ عروج پر ہو جاے گا
قدیمی مجرب نسخہ جات
WhatsApp
0302 3300303
03327000740

( نظر کی تیزی کا صدیوں پرانا آزمودہ نسخہ)فوائد:• دماغی کمزوری کو دور کرتا ہےاور پٹھوں کو تقویت بخشتا ہے۔• نظر کی کمزوری ...
10/09/2026

( نظر کی تیزی کا صدیوں پرانا آزمودہ نسخہ)

فوائد:

• دماغی کمزوری کو دور کرتا ہےاور پٹھوں کو تقویت بخشتا ہے۔

• نظر کی کمزوری کو دور کر کے عینک سے نجات دلاتا ہے۔

• ذہنی تھکاوٹ ، آدھا سر درد ، سٹریس جیسے امراض سے چھٹکارا دلائے۔

• ذہن اور حافظہ کو بہتر بناتا ہے۔

• دماغ اور اعصاب کو قوت فراہم کرتا ہے۔

• دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔

• ذہنی تھکاوٹ کو دور کرکے دماغ کو تازگی اور فرحت دیتا ہے۔

• اللّٰہ کے فضل و کرم سے صرف ایک ماہ میں عینک سے نجات دلائے ۔

اجزاء :(ھوالشافی)

سوئف ، بادام دیسی ، کاجو ، اخروٹ گری ، کشنیز ، موصلی سفید، بہمن سفید، بھونے ہوئے چنے ، ستاور ، اشوگندھا ،زعفران۔ کوزہ مصری اور مختلف مفید جڑی
بوٹیوں کا مر کب
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
0302 3300303
0332 7000740

دل -گردہ؛ مثانے کی طاقت کیلئے لاجوابثعلب مصری 50 گرام مغز خیارین 50 گرام مغز کدو 50 گرام مغز تربوز 50 گرام مغز خربوزہ 50...
10/09/2026

دل -گردہ؛ مثانے کی طاقت کیلئے لاجواب

ثعلب مصری 50 گرام
مغز خیارین 50 گرام
مغز کدو 50 گرام
مغز تربوز 50 گرام
مغز خربوزہ 50 گرام
کنجد سیاہ 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
مغز چلغوزہ 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
مغز پستہ 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام
مصطگی 20 گرام
خشخاش 20 گرام
زعفران 10 گرام
شہد خالص 2 کلو
معروف طریقے سے معجون بنا لیں
خوراک ۔1 چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ سے
تقویت گردہ و مثانہ کے لیے بے نظیر ہے
دل و دماغ کی کمزوری دور کرتی ہے
سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے
افزائش منی بکثرت کرتی ہے
بدن کو فربہ اور چہرے کو نکھارتی ہے
قوت باہ از حد پیدا کرتی ہے
تھکن سستی کاہلی ختم کرکے جسم میں نئی جان پیدا کرتی ہے
اعادہ شباب و قوت مردمی میں بہت سریع الاثر ہے
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
0302 3300303
0332 7000740

ایسی خواتین جن کو شہوت کم آتی ہے.بہت سی عورتیں ہوتی ہیں جن کو جنسی شہوت بہت کم آتی ہے اور ایسی عورتیں شادی کے بعد خاون...
10/09/2026

ایسی خواتین جن کو شہوت کم آتی ہے.

بہت سی عورتیں ہوتی ہیں جن کو جنسی شہوت بہت کم آتی ہے اور ایسی عورتیں شادی کے بعد خاوند کو قریب نہیں دیتیں . اور کم ہی عرصے میں مسئلے مسائل شروع ہو جاتے اور بات طلاق تک پہنچ جاتی. آج آپ کو عورت کی شہوت بڑھانے کا نسخہ بتاتی ہوں جس کے استعمال سےعورت کا جنسی شہوت بہت ذیادہ ہو جاۓ گی جب بھی آپ اپنی بیوی کو کھلائیں گے۔
تو وہ آپ سے ہمبستری کیلۓ تیار ہوجائے گی
مرد اور عورت دونوں ہی اپنی جنسی شہوت بڑھانے کے لۓ یہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں

پستہ مغز ‏50 گرام
‏چار مغز ‏10 گرام
‏مغز بادام ‏70 گرام
‏چھوہارے ‏70 گرام
‏کاجو ‏50 گرام
‏مغز اخروٹ ‏50 گرام
‏مصری50 گرام
‏شہد خالص 300 گرام
‏زعفران خالص 10 گرام اوریجنل

سب مغزیات اور مصری کا سفوف بنا لیں پھر اس سفوف کو شہد میں مکس کر لیں پھر ذعفران مکس کر کے محفوظ کر لیں
نوٹ تمام چیزوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے
شوگر والے بھائی شہد مکس نہ کریں
رات کو کھانے کے بعد ایک گھنٹے بعد 2 چمچ نیم گرم دودھ سے کھلائیں اس سے عورت کی شہوت میں ابھار آۓ گی جس سے آپ حقوق زوجیت ادا کر سکتے ہیں دوران ماہواری یعنی حیض کے دنوں میں عورت کو یہ معجون نہ کھلائیں جنسی شہوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ عورت کے جسم میں ہونے والی تمام کمزوریوں کو دور کر دے گا جنسی اعتبار کے علاوہ دماغی اور جسمانی طور پر بھی مضبوط ہوتا ہے۔
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
0302 3300303
0332 7000740

یہ اس کے چند دن کے استعمال سے بالکل نا مرد اور 0 زیرو  ٹائمنگ والے انسان کی ٹائمنگ بھی کم از کم 30 منٹ ہو جائے گی ۔شوگر ...
10/09/2026

یہ اس کے چند دن کے استعمال سے بالکل نا مرد اور 0 زیرو ٹائمنگ والے انسان کی ٹائمنگ بھی کم از کم 30 منٹ ہو جائے گی ۔
شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری ،پٹھوں کا درد اور نامردی کا مستقل علاج ہے ۔صرف 7 دن کے استعمال کے بعد شوگر کے مریض کو واضح فرق نظر ا جائے گا ۔اس کی ٹائمنگ اور سختی میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا ۔جسمانی دردوں سے نجات ملے گی اور شوگر بھی نارمل ہو جائے گی۔

وہ حضرات جو طرح طرح کی دوائیاں کھا کر تھک چکے ہیں وہ صرف چند دن کے استعمال کے بعد سختی اور ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ پائیں گے ۔
یہ گولیاں انسان کی رگ رگ میں جان ڈال دیتی ہیں ۔
شہوت کا اس قدر بھڑکاتی ہیں کہ انسان کو بار بار ہمبستری کرنے کا دل کرتا ہے ۔
اور ہمبستری کے بعد جن حضرات کو کمزوری محسوس ہوتی ہے یا تھکن محسوس ہوتی ہے یہ گولیاں اس سے بھی نجات دلاتی ہیں ۔

منی کو بے حد گاڑھا کرتی ہیں اور مستقل اور قدرتی ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہیں ۔

یہ نسخہ صرف حکم حضرات ہی تیار کریں ۔عام آدمی کسی حکیم سے یہ نسخہ بنوا لے یا پھر ہم سے خرید سکتے ہیں ۔

نسخہ:
شنگرف ڈلی 12 گرام، افیون کچی اصلی 12گرام، عقرقرہ اصلی 12گرام، مغز جائفل 12گرام، زعفران اصلی 6 گرام، ورق چاندی 100 عدد، چڑا نر ذبح کیا ہوا صاف بغیر پانی لگے 1 عدد
ترکیب تیاری : شنگرف اور افیون کے علاوہ باقی سب کو خوب باریک کرکے الگ سے رکھ لیں، اب ایک چڑا نر صاف لیکر شنگرف کے اوپر افیون لپیٹ کر چڑا کے پیٹ میں رکھ کر دھاگہ سوئی سے اچھے سے سی کر ڈھانپ دیں اور آٹا ماش دال باریک گوندھا ہوا کو اوپر لگا کر چڑا کو چھپا دیں اور گھی دیسی میں بھون لیں جب آٹا کا گولہ سرخ سیاھی مائل ہو جائے تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر شنگرف افیون نکال کر خوب باریک کریں پھر وہ چڑا بھی ڈال کر خوب باریک کرکے باقی باریک ادویہ ملاکر پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابرگولیاں بنالیں اور اوپر ورق چاندی اصلی لگاکر خشک کرکے رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : امساک کا انتہائی بہترین علاج ہے قوت باہ خوب بڑھاتا، امساک کے لیے کھانی ہو تو 2 گولی دودھ سے کھا کر 3 گھنٹہ بعد بیوی کے پاس جائیں

قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
03023300303
03327000740

10/09/2026
ثعلب مصری / خصیتہ الثعلب / (Salep) :-دیگرنام۔عربی میں خصیتہ الثعلب فارسی میں خانہ روباہ ردباہ ہندی میں ثعلب مصری کاغانی ...
10/09/2026

ثعلب مصری / خصیتہ الثعلب / (Salep) :-

دیگرنام۔
عربی میں خصیتہ الثعلب فارسی میں خانہ روباہ ردباہ ہندی میں ثعلب مصری کاغانی میں بیر غندل بنگالی میں مسالم مچھری ۔

ماہیت۔
ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ہوتے ہیں۔اور دو سے پانچ انچ لمبے ہوتے ہیں ۔پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ہیں۔جڑ ہاتھ کے نیچے کی طرح اس کو ثعلب پنجہ کہتے ہیں یا بالکل گول جس کو ثعلب مصری کہا جاتاہے۔پھول اس کو مارچ میں لگتے ہیں۔

مقام پیدائش۔
یہ سطح سمندر سے تین ہزار سے سولہ ہزار میٹر بلندی پر ہوتی ہے۔ہندوستان کے علاوہ پاکستان افغانستان مصر روم میں پیدا ہوتی ہے۔مشہور مصر کی ہے لیکن رومی زیادہ بہتر ہے۔

اقسام
ثعلب مصری کی کئی اقسام ہیں ۔ثعلب ہندی ثعلب مصری ،ثعلب پنجہ ثعلب لاہوری اور اقسام اور ایلوفیاوغیرہ۔

مزاج۔
مؤلدو مغلظ منی مسمن بدن مقوی اعصاب مقوی باہ۔

استعمال ۔
ثعلب مصری کوزیادہ تر سفوف کرکے تقویت باہ تولید و تغلیظ منی کے لئے دودھ کے ہمراہ کھلاتے ہیں۔مقوی وممسک ہے پٹھوں کو قوت دیتاہے اکثر سفوف مقوی باہ معاجین میں ثعلب کو شامل کرتے ہیں۔تازہ ثعلب کا مربہ بناتے ہیں۔اس کا باریک سفوف چمچہ خرد ایک پیالہ بھردودھ میں ملا کر فرنی پکائی جائے تو نہایت مقوی غذا بن جاتی ہے۔
حکیم علوی خان کا قول ہے کہتازہ ثعلب مفید ہے اور جب خشک ہوجاتی ہے تو اس کا فعل باطل ہوجاتاہے ۔ثعلب کی شاخ اور پتوں کو تیل میں پکا کر لگانا باہ کیلئے فائدے مند ہے۔یہ فالج لقوہ اور امراض بلغمی کیلئے مفید ہے۔

نفع خاص۔
مقوی باہ مولدو مغلظ منی

مضر۔
قم معدہ اور گرم مزاجوں کیلئے۔

مصلح۔
آب کاسنی سکنجین ۔

بدل۔
بوزیدان ۔

مزید تحقیق ۔
ثعلب مصری اعلیٰ قسم میں زیادہ جز گو ند کو ہوتا ہے جوکہ تقریباً48فیصد جوہر28فیصدشکر ایک فیصدی راکھ دو فیصدی فاسفیٹ کلورائیڈ پوٹاشیم کیلشیم ایلبومن وغیرہ پائے جاتے ہیں۔

مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام۔

مشہورمرکب۔
معجون ثعلب سفوف الثعلب معجون مغلظ وغیرہ۔
سفوف شاہی خاص معجون الخاص اور جوارش مقوی۔

Address

58
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قدیمی نسخہ جات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share