IBN-E-TABEEB

IBN-E-TABEEB Herbal Clinic - Dawakhana

14/04/2026

معدہ خراب ہے تو یہ قہوہ پئیں !

کھٹی ڈکاریں، معدے کی جلن، قبض، گیس !

14/04/2026

نسخوں کے چکر نے طب کو بد نام کر دیا

اصل مسئلہ کیا ہے ؟ حقیقت جان لیں !

11/04/2026

درد ، مروڑ کے ساتھ پاخانے اور ان کا علاج !
جسم میں خلط صفراء کا بڑھ جانا !

10/04/2026

شوگر کے مریضوں کے لیے اہم پیغام ،
مردانہ طاقت کی دوائیں آپ کے گردوں کو متاثر کریں گی!
**ra

10/04/2026

کولڈ ڈرنکس معدے کی دشمن !
معدے کے مسائل کا حل فطری علاج میں ہے !
#

10/04/2026

کولڈ ڈرنکس معدے کی دشمن !

معدے کے مسائل کا حل فطری علاج میں ہے !

08/04/2026

کیا 8 تاریخ کا دن منحوس ہوتا؟
آئیے سنتے ہیں حکیم بابر صاحب کی علمی گفتگو! 😳

08/04/2026

وشل میڈیا Daily Vloggers خواتین اور آپکی جنسی صحت !

آپکی جنسی کمزوریاں اگلی نسل تک جائیں گی !

#

کیا صرف پانی پینے سے جسم Detox ہو جاتا ہے؟عام طور پر لوگوں کا یہ خیال ہے کہ زیادہ پانی پینے سے خون صاف ہو جاتا ہے، اور ج...
08/04/2026

کیا صرف پانی پینے سے جسم Detox ہو جاتا ہے؟
عام طور پر لوگوں کا یہ خیال ہے کہ زیادہ پانی پینے سے خون صاف ہو جاتا ہے، اور جیسے ہی پیشاب زیادہ آنے لگے تو سمجھا جاتا ہے کہ جسم کے تمام فضلات (ٹاکسنز) خارج ہو رہے ہیں۔ لیکن حقیقت اس سے کہیں مختلف ہے۔

یہ بات سمجھ لیں کہ Detoxification صرف پانی پینے کا نام نہیں ہے۔ پانی یقیناً ایک ذریعہ ہے، لیکن اصل کام جسم کے اندر موجود نظام انجام دیتے ہیں—خاص طور پر جگر (Liver) اور گردے (Kidneys)۔ اگر ان اعضاء میں مطلوبہ “تحریک” موجود نہ ہو، تو محض پانی کچھ خاص فائدہ نہیں دیتا بلکہ جسم کی رہتی حرارت کو بھی خارج کر دیتا ہے۔

قانون مفرد اعضاء کی رو سے جسم میں فضلات کو الگ کرنے اور خارج کرنے کے لیے “حرارت” (گرمی) اور “خشکی” کی ایک خاص کیفیت ضروری ہوتی ہے، جسے غدی عضلاتی تحریک کہتے ہیں۔ یہی کیفیت خون میں موجود فاسد مادوں کو الگ کرتی ہے، تاکہ وہ پیشاب یا دیگر راستوں سے خارج ہو سکیں۔

اب ذرا ایک سادہ مثال سے سمجھیں:
کیا دودھ کو صرف چولہے پر رکھ دینے سے وہ صاف یا تیار ہو جاتا ہے؟
نہیں۔
جب تک اس میں ابال (حرارت) نہ آئے، اس کا اندرونی عمل مکمل نہیں ہوتا۔

بالکل اسی طرح، جسم میں بھی صرف پانی ڈال دینا کافی نہیں ہوتا۔ جب تک اندرونی حرارت، جگر کی تحریک، اور جسمانی نظام فعال نہ ہوں، فضلات کا صحیح اخراج ممکن نہیں ہوتا۔

لہٰذا یہ سوچ کہ زیادہ پانی پینا مکمل Detox ایک ادھورا تصور ہے۔

حکیم دانش ضیاء
مطب ابن طبیب لاہور۔

07/04/2026

Heart pain hony kie wajha?

05/04/2026

Qabaz or Baseer kie waja ha?

05/04/2026

Liver kesy kam krta ha

Address

675, Manzoor Garden, Hakeem House, Near Barkat Colony, Multan Road, Chung
Lahore
53800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBN-E-TABEEB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IBN-E-TABEEB:

Share