18/02/2026
اَللّهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللهُ
اے اللہ! اس (رمضان کے چاند) کو ہم پر برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔
(اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے.