Glow With Zaha

Glow With Zaha We Provide Herbal Products
at reasonable price, Delivery all over Pakistan.
(7)

دانتوں کے لیے ایک آسان سا گھریلو ہربل پاؤڈرآج کل دانتوں اور مسوڑھوں کے مسائل بہت عام ہو گئے ہیں۔ اگر آپ بھی دانتوں کی صف...
05/09/2026

دانتوں کے لیے ایک آسان سا گھریلو ہربل پاؤڈر

آج کل دانتوں اور مسوڑھوں کے مسائل بہت عام ہو گئے ہیں۔ اگر آپ بھی دانتوں کی صفائی کے لیے گھر میں ایک سادہ سا پاؤڈر بنانا چاہتی ہیں تو یہ طریقہ ضرور دیکھیں۔

🌿 صرف 4 چیزیں چاہیے

1️⃣ پھٹکری — 1 چمچ
2️⃣ لونگ کا پاؤڈر — 1 چمچ
3️⃣ دیسی ہلدی — 1 چمچ
4️⃣ نمک — 1 چمچ

پھٹکری کو اچھی طرح کھرل کرکے باریک پیس لیں، پھر باقی تمام اجزاء شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

صبح اور شام معمول کے برش کے ساتھ اس پاؤڈر کی تھوڑی سی مقدار استعمال کریں اور نرمی سے دانت صاف کریں۔

یہ دانتوں کی صفائی اور منہ کی تازگی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

اب اس کے فائدے آپ نے خود اسی پوسٹ کے نیچے بتانے ہیں۔استمال کے بعد۔۔۔
آپ دانتوں کی صفائی کے لیے کون سا گھریلو طریقہ استعمال کرتی ہیں؟

Wooden Comb کس کس کو چاہیے🥰🥰السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جلدی سے بتا دیں کس کس کو چاہیے یہ لکڑی کے کنگھے۔۔۔ Wooden ...
04/09/2026

Wooden Comb
کس کس کو چاہیے🥰🥰

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جلدی سے بتا دیں کس کس کو چاہیے یہ لکڑی کے کنگھے۔۔۔
Wooden Comb کے 5 فائدے

1. 🪵 Scalp Massage
لکڑی کے دانت scalp کو ہلکا مساج دیتے ہیں اور سکون محسوس ہوتا ہے۔

2. بالوں کی الجھن کم کرنے میں مدد — بالوں کو نرمی سے سلجھانے میں مدد کرتا ہے۔

3. Frizz
کم کرنے میں مدد — بال زیادہ
smooth اور manageable
محسوس ہوتے ہیں۔

4.
scalp
کے قدرتی oils کو بالوں کی لمبائی میں پھیلانے میں مدد دیتا ہے۔

5. Gentle Hair Care

صرف کچھ پیس ہی ملے ہیں جس کو چاہیے واٹس ایپ پر رابطہ کر لیں

Price 450

What's app
03351604875





04/09/2026

ہماری ڈیلز میں اور کیا کیا شامل ہے.دیکھ لیں
آرڈر کے لیے واٹسایپ کریں
03351604875

Deals are available Glow with zaha.Limited Deals.For order wtsapp 03351604875
04/09/2026

Deals are available
Glow with zaha.
Limited Deals.
For order wtsapp
03351604875

Part :7ایلوویرا سیریز🌵 ایلو ویرا بالوں پر کتنی بار استعمال کرنا چاہیے؟ اب تک ہم نے ایلو ویرا کے فوائد کے بارے میں بات کی...
03/09/2026

Part :7
ایلوویرا سیریز

🌵 ایلو ویرا بالوں پر کتنی بار استعمال کرنا چاہیے؟

اب تک ہم نے ایلو ویرا کے فوائد کے بارے میں بات کی، لیکن ایک سوال اکثر ذہن میں آتا ہے

“ایلو ویرا بالوں پر کتنی بار لگانا چاہیے؟” 🤔

حقیقت یہ ہے کہ صحت مند بالوں کے لیے ایلو ویرا کو روزانہ استعمال کرنا ضروری نہیں۔

آپ اسے اپنی ہیئر کیئر روٹین کا حصہ بنا سکتی ہیں، مثلاً:

🌵 واش ڈے سے پہلے — پری شیمپو ٹریٹمنٹ کے طور پر۔

🌵 ہیئر ماسک میں — مناسب اجزاء کے ساتھ ملا کر۔

🌵 موئسچرائزنگ روٹین میں — خاص طور پر جب بال خشک محسوس ہوں۔

لیکن ہمیشہ اپنے بالوں اور اسکیلپ کی کیفیت کو ضرور دیکھیں۔

اگر ایلو ویرا استعمال کرنے کے بعد خارش، جلن یا کسی قسم کی تکلیف محسوس ہو تو استعمال روک دیں۔

ایک بہت اہم بات

تازہ ایلو ویرا میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے یہ جلد خراب ہو سکتا ہے۔
اسے بڑی مقدار میں بنا کر ہفتوں تک بغیر مناسب پریزرویٹو کے محفوظ نہ کریں۔

فریج میں رکھنے سے خراب ہونے کا عمل کچھ سست ہو سکتا ہے، لیکن بغیر پریزرو کیے ہوئے ایلو ویرا کو مہینوں تک محفوظ نہیں بنایا جا سکتا۔

اور یاد رکھیں…

زیادہ ایلو ویرا = زیادہ ہیئر گروتھ؟
بالکل ضروری نہیں

اچھی ہیئر کیئر میں مسلسل روٹین، نرمی سے بالوں کو ہینڈل کرنا، مناسب موئسچرائزنگ، اسکیلپ کیئر اور بالوں کی لمبائی کو محفوظ رکھنا زیادہ اہم ہے۔

Next part :8
تازہ ایلو ویرا بالوں پر استعمال کرتے وقت 5 ایسی غلطیاں جو آپ کو نہیں کرنی چاہئیں

آپ ایلو ویرا کتنی بار استعمال کرتی ہیں؟
ہفتے میں ایک بار، مہینے میں ایک بار، یا جب یاد آئے؟

ہیئر کیئر کی ایک چھوٹی سی غلطی، جو بالوں کو نقصان پہنچا سکتی ہےکیا آپ بھی بال گیلے ہوتے ہی زور سے کنگھی کرنا شروع کر دیت...
03/09/2026

ہیئر کیئر کی ایک چھوٹی سی غلطی، جو بالوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے

کیا آپ بھی بال گیلے ہوتے ہی زور سے کنگھی کرنا شروع کر دیتی ہیں؟

گیلے بال زیادہ نازک ہو سکتے ہیں، اس لیے انہیں کھینچ کر یا زور سے کنگھی کرنے کے بجائے آہستگی سے ڈی ٹینگل کریں۔

✨ پہلے بالوں کو تھوڑا خشک ہونے دیں
✨ پھر نرمی سے الجھنیں کھولیں

وائڈ ٹوتھ کومب استمال کریں
غیر ضروری کھینچاؤ سے بچیں

چھوٹی سی احتیاط، بہتر ہیئر کیئر روٹین

03/09/2026

صاف، فریش اور نرم اسکن کے لیے روزانہ کی کلینزنگ کو اپنی روٹین کا حصہ بنائیں۔

🌾 رائس فیس واش کے فوائد

✨ چہرے کو نرمی سے صاف کرنے میں مدد دے
✨ اضافی آئل اور گندگی دور کرنے میں مدد دے
✨ اسکن کو فریش اور ریفریشڈ محسوس کرائے
✨ اسکن کو نرم اور ملائم رکھنے میں مدد دے
✨ روزانہ کی اسکن کیئر روٹین کے لیے بہترین

رائس فیس واش
صرف 599 روپے

آرڈر کے لیے واٹس ایپ
03351604875

شیمپو کے بعد آپ کے بالوں کا حال کیا ہوتا ہے؟کیا بال روکھے، الجھے ہوئے اور بے جان محسوس ہوتے ہیں؟ تو شاید وقت آ گیا ہے کہ...
03/09/2026

شیمپو کے بعد آپ کے بالوں کا حال کیا ہوتا ہے؟

کیا بال روکھے، الجھے ہوئے اور بے جان محسوس ہوتے ہیں؟
تو شاید وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنے Hair Care Routine میں تھوڑی سی تبدیلی لائیں

ہمارا Sulphate Free Shampoo صرف بال دھونے کے لیے نہیں، بلکہ آپ کی روزمرہ Hair Care کا ایک gentle step ہے۔

Sulphate Free Formula
بالوں کو نرم اور manageable feel دینے میں مدد
Colour Treated Hair کے لیے بھی ایک بہتر option
روزمرہ Hair Wash Routine کے لیے مناسب انتخاب

کیونکہ خوبصورت بال صرف shampoo کرنے سے نہیں…
بلکہ صحیح Hair Care سے بنتے ہیں

Glow With Zaha Sulphate Free Shampoo
صرف Rs. 699

آرڈر کے لیے ابھی WhatsApp کریں
0335-1604875

اپنے بالوں کو وہ care دیں جس کے وہ واقعی حقدار ہیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glow With Zaha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share