KAK NEWS

Directions Website

KAK NEWS To keep abreast of politics and world news, the KAK NEWS will always show truth. KAK NEWS #1 DIGITAL MEDIA CHANNEL

💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦اسمبلی توڑیں۔ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔ اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا! ہر سُو ذلت و رسوائی ہے۔ اختیار ...
10/10/2026

💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
اسمبلی توڑیں۔ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔ اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا! ہر سُو ذلت و رسوائی ہے۔ اختیار ولی خان

💥💥💥💥💥💥💥💥💥
10/10/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلانے کے لئے باہر نکلو ، اسکا مطلب ہے کہ انکے خیال میں ...
08/10/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلانے کے لئے باہر نکلو ، اسکا مطلب ہے کہ انکے خیال میں عدلیہ اور میڈیا دونوں آزاد نہیں ہیں ، انکا دعویٰ حکومت وقت کے لئے ایک چیلینج ہے کیونکہ حکومت کہتی ہے کہ عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں اب سوال یہ ہے کہ عدلیہ اور میڈیا کیسے ثابت کریں کہ وہ آزاد ہیں؟ اگر سہیل آفریدی کا دعویٰ غلط ہے تو کیا آج رات شاہد خٹک یا شفیع جان کسی چینل پر نظر آ سکتے ہیں؟ حامد میر

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم ترین پیشرفت۔ آپ کے خیال میں اس فیصلے کے عوام پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ اپنی رائے ...
03/10/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم ترین پیشرفت۔ آپ کے خیال میں اس فیصلے کے عوام پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥حکومت کے ساتھ آنیاں جانیاں ہو رہی ہیں لیکن مقصد کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ کے پی میں نہ تو ایمرجنسی لگے گی نہ ہی ...
30/09/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
حکومت کے ساتھ آنیاں جانیاں ہو رہی ہیں لیکن مقصد کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ کے پی میں نہ تو ایمرجنسی لگے گی نہ ہی گورنر راج ہو گا، بیرسٹر گوہر

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥دو ہفتے سے اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھے گئے 1500 کنٹینرز کا خرچہ 42 کروڑ تک پہنچ چکا ہے تحریک انصاف  کا ل...
29/09/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
دو ہفتے سے اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھے گئے 1500 کنٹینرز کا خرچہ 42 کروڑ تک پہنچ چکا ہے تحریک انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو جانے کے بعد اسلام آباد میں کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حامد میر

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥گورنر راج تمہیں مذاق لگتا ہے ؟ لگاؤ ، جو آرگینک رد عمل آئے گا تم سر نہیں اٹھا پاؤ گے، شفیع اللہ جان
29/09/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
گورنر راج تمہیں مذاق لگتا ہے ؟ لگاؤ ، جو آرگینک رد عمل آئے گا تم سر نہیں اٹھا پاؤ گے، شفیع اللہ جان

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥خیبر پختونخوا کی واحد منتخب حکومت پر گورنر راج لگانے والے سن لیں: نہ رہے گا گورنر، نہ رہے گا راج! خیبر پ...
23/09/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
خیبر پختونخوا کی واحد منتخب حکومت پر گورنر راج لگانے والے سن لیں: نہ رہے گا گورنر، نہ رہے گا راج! خیبر پختونخوا میں راج صرف عمران خان کا چلتا ہے! شاہد خٹک

ان شاء اللہ  ایک دن آئے گا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹ جائے گا ۔ عطا اللہ تارڑ
23/09/2026

ان شاء اللہ ایک دن آئے گا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹ جائے گا ۔ عطا اللہ تارڑ

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥عمران خان اس وقت ہماری قوم کی، ہمارے بچوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اور ہم سب پر یہ فرض بنتا ہے کہ ہم بھرپور طر...
22/09/2026

💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
عمران خان اس وقت ہماری قوم کی، ہمارے بچوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اور ہم سب پر یہ فرض بنتا ہے کہ ہم بھرپور طریقے سے تمام کے تمام لوگ 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں شریک ہوںہر ایک شخص نے اپنا کردار ادا کرنا ہے اور فزیکلی خود آکر عمران خان کا سپورٹر ہونے کا ثبوت دینا ہے،،علی امین گنڈا پور

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAK NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share