KAK News

KAK News To keep abreast of politics and world news, the KAK NEWS will always show truth. KAK NEWS #1 DIGITAL MEDIA CHANNEL

‏گلگت بلتستان الیکشن میں پی ٹی آئی نے انتخابات کا پہلا مرحلہ تو جیت لیا ہے وہ ہے زیادہ ٹرن آوٹ۔ اسداللہ خان
07/06/2026

‏گلگت بلتستان الیکشن میں پی ٹی آئی نے انتخابات کا پہلا مرحلہ تو جیت لیا ہے وہ ہے زیادہ ٹرن آوٹ۔ اسداللہ خان

07/06/2026

Bilawal Bhutto Zardari

‏ووٹ کے ذریعے گلگت بلتستان میں انقلاب آ چکا ہے ٹرن آؤٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے عمران خان سرخرو ہوا ہے اب ووٹ کی حفا...
07/06/2026

‏ووٹ کے ذریعے گلگت بلتستان میں انقلاب آ چکا ہے ٹرن آؤٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے عمران خان سرخرو ہوا ہے اب ووٹ کی حفاظت کرنی ہے۔ احمد حسن بوبک

‏سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے بھی لگا لیں کہ آزاد کشمیر میں کیا چل رہا اور وزیراعظم راٹھور صاحب اسلام آباد بیٹھ کر میڈیا ...
06/06/2026

‏سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے بھی لگا لیں کہ آزاد کشمیر میں کیا چل رہا اور وزیراعظم راٹھور صاحب اسلام آباد بیٹھ کر میڈیا سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ عمر دراز گوندل

‏عمران خان، میرے بارے میں بات کریں گے تو میں مشہور ہو جاوں گا اور میری پارٹی کھڑی ہوجائے گی۔ اس لئے وہ میرے بارے میں بات...
06/06/2026

‏عمران خان، میرے بارے میں بات کریں گے تو میں مشہور ہو جاوں گا اور میری پارٹی کھڑی ہوجائے گی۔ اس لئے وہ میرے بارے میں بات نہیں کرتے۔ جواد احمد کا تہکہ خیز انکشاف

عمران خان صاحب پتہ نہیں کتنے سالوں سے جیل میں ہیں۔ انہوں نے پتا نہیں کوئی سبق سیکھا ہے یا نہیں سیکھا،  لیکن ایک بات ضرور...
06/06/2026

عمران خان صاحب پتہ نہیں کتنے سالوں سے جیل میں ہیں۔ انہوں نے پتا نہیں کوئی سبق سیکھا ہے یا نہیں سیکھا، لیکن ایک بات ضرور سمجھ آ گئی ہوگی کہ جو قوم میرے پیچھے لگی ہوئی تھی، وہ میرے جیسے بڑے لیڈر کو Deserve ہی نہیں کرتی۔ محمد حنیف

‏دہشت ، خوف اور ظلم سے امن نہیں آ سکتا امن کے لئے انصاف اور طاقتور اور کمزور کہ لئے قانون پر ایک جیساعمل ہونا ضروری ہے۔ ...
06/06/2026

‏دہشت ، خوف اور ظلم سے امن نہیں آ سکتا امن کے لئے انصاف اور طاقتور اور کمزور کہ لئے قانون پر ایک جیساعمل ہونا ضروری ہے۔ عارف حمید بھٹی

🔥 ہماری اب بس ہو گئی, کچھ بھی ہو جائے جون کی ڈیڈ لائن دے رہے ہیں، عمران خان کو رہا نہ کیا تو ٹکراؤ ہو گا۔ جون عمران خان ...
06/06/2026

🔥 ہماری اب بس ہو گئی, کچھ بھی ہو جائے جون کی ڈیڈ لائن دے رہے ہیں، عمران خان کو رہا نہ کیا تو ٹکراؤ ہو گا۔ جون عمران خان کی قید کا آخری مہینہ ہو گا۔ سہیل آفریدی

‏پارٹی تنظیموں کو بڑے مارچ کی تیاری کا بول دیا ہےسلمان اکرم راجہ 🔥🔥
06/06/2026

‏پارٹی تنظیموں کو بڑے مارچ کی تیاری کا بول دیا ہے

سلمان اکرم راجہ 🔥🔥

‏یعنی اب آزاد کشمیر میں "جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" بھی غدار ہے؟اگر یہ غدار تھے تو پچھلے سال حکومت نے انکے ساتھ معائدہ کی...
06/06/2026

‏یعنی اب آزاد کشمیر میں "جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" بھی غدار ہے؟
اگر یہ غدار تھے تو پچھلے سال حکومت نے انکے ساتھ معائدہ کیوں کیا اور جب معائدہ پورا نہیں کر سکے تو وہ غدار ہو گئے ہیں؟ کب تک اس ملک میں "غداری" والی گیم چلا کر عوام کو بیوقوب بنایا جائے گا؟
تُسی محب وطن ، باقی سب غدار . سید ذیشان عزیز

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share