حماد یونانی دواخانہ

حماد یونانی دواخانہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حماد یونانی دواخانہ, Medical and health, shop number 12 Alqadar Plaza, Lahore.

🌿 مستند و رجسٹرڈ یونانی دواخانہ
🧪 خاص نسخہ جات | ہربل میڈیسن
💊 مردانہ و عمومی مسائل کا مؤثر علاج
💯 100% قدرتی اور محفوظ طریقہ علاج
🩺 حکیمانہ طریقہ کار کے مطابق تیاری
🚚 پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری
📞 آرڈر کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں

27/08/2026
19/08/2026

🌿 حماد یونانی دواخانہ 🌿

کسی بھی ازدواجی یا جسمانی مسئلے کے لیے بااعتماد مشورہ حاصل کریں۔

🏥 حماد یونانی دواخانہ

📞 رابطہ:
0309-4229203
💬 WhatsApp پر براہِ راست رابطہ کریں:
https://wa.me/923094229203

🔒 رازداری اور مکمل پرائیویسی کا خیال رکھا جاتا ہے۔

آج ہی WhatsApp پر رابطہ کریں۔

معجون خاص جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو م...
19/08/2026

معجون خاص جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس آئرن راڈ کی مانند سخت ہوجاتا ہیں فل انتشاری میں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد پٹھوں کا گنٹھیا وغیرہ یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں۔ #الھادی کلینک کے سنہری نسخہ جات

زعفران ایرانی 5گرام
ثعلب مصری 10 گرام
مغز پنبہ دانہ 10 گرام
موصلی سفید 10 گرام
ثعلب پنج 10 گرام
ستاور 10 گرام
بیج بند 10 گرام
شقاقل مصری 10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
کمرکس 10 گرام
بہمن سفید 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
کونچ کے بیج 10 گرام مدبر شدہ
مغز پستہ 20 گرام
مغز بادام 20 گرام
برہمی بوٹی 30 گرام
تالمکھانہ 10 گرام
اسبغول کا چھلکا 10 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
سونٹھ 30گرام
خالص دیسی جنگلی شہد 🍯
ترکیب تیاری
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر معجون خاص بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.

فوائد.
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے.

مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے.

جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال

رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.

خواہش مند حضرات دواخانے سے بزریعہ ڈاک کے ذریعے لے سکتے ہیں۔ اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں تندرستی والی زندگی عطا کرے۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
🌿 حماد یونانی دواخانہ 🌿

کسی بھی ازدواجی یا جسمانی مسئلے کے لیے بااعتماد مشورہ حاصل کریں۔

🏥 حماد یونانی دواخانہ

📞 رابطہ:
0309-4229203
💬 WhatsApp پر براہِ راست رابطہ کریں:
https://wa.me/923094229203

🔒 رازداری اور مکمل پرائیویسی کا خیال رکھا جاتا ہے۔

آج ہی WhatsApp پر رابطہ کریں۔

مقوی شاہی کپسول امساک پیدا کرتے ہیں مقوی باہ ہیں مشت زنی فحش ویڈیوز کی وجہ سے جو کمزوری آگئی ہو اسے دور کرتے ہیں کمزوری ...
15/08/2026

مقوی شاہی کپسول امساک پیدا کرتے ہیں مقوی باہ ہیں مشت زنی فحش ویڈیوز کی وجہ سے جو کمزوری آگئی ہو اسے دور کرتے ہیں کمزوری انتشار مفید ہیں ٹائمنگ میں اصافہ کرتے ہیں نفس میں سختی پیدا کرتا ہیں کمزوری دور کرتے ہیں محرک کمی انتشار لیے بھی مفید ہیں عضو تناسل کی سختی اور جوش کو بڑھاتے ہیں آپ ہمبستری کے دوران اپنے اندر کسی قسم کی کمزوری محسوس نہ کریں گے
پٹھوں کو طاقت دیتے ہیں
خون کی روانگی کو تیز کرتے ہیں
یہ وقتی طور پر بھی کام کرتے ہیں
آپ بے فکری سے حسب ضرورت کبھی بھی استعمال کر سکتے ہیں بعد از استعمال بھی کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہے ۔۔ #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

جاوتری۔ 30 گرام
عقرقرا۔ 36 گرام
سندھ۔ 24 گرام
زراوند 24 گرام
خولنجان 36 گرام
خراطین 48 گرام
جندبا دستر۔ 30 گرام
مشک۔ 1 گرام
لونگ 48 گرام
موصلی سفید۔ 36 گرام
ثعلب مصری۔ 24 گرام
ثعلب پنجہ۔ 36 گرام
جنسنگ 36 گرام
کشتہ چاندی ہمدرد 1 دبی
کشتہ شنگرف اشرف 3 دبی
ورق چاندی۔ 6 گرام
ورق سونا اصل۔ 5 عدد
زعفران۔ 6 گرام

طریقہ تیاری

کشتہ چاندی اور شنگرف اور ورق چاندی اور سونے اور زعفران کے علاہ سب ادویہ کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر کپڑا چھان کر لیں اور پھر اس مکس کرلیں اور پہر کھرل میں ڈال کر پہلے دونوں کشتہ ڈال کر مکس کرلیں اور پھر زعفران ڈال کر کھرل کریں اس وقت تک کھرل کریں جب تک زعفران باریک ہو کر مکس نہ ہو جائیں اور آخرمیں ایک ایک کرکے ورق ڈالے اور کھرل کریں جب سارے ورق ڈل جائیں تو 1000 mg والے کپسول بھرکے رکھ لیں
لیکن سیل بند ڈبوں میں بند کر کے رکھیں

طریقہ استعمال
1 کپسول صبح اور ایک کپسول شام ہمراہ دودھ دودھ ایک وقت میں آدھا کلو ہو
اگر آپ وقتی طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہمبستری سے 2 گھنٹے پہلے 2 کپسول پانی کے ساتھ استعمال کریں لیکن اسکے اوپر کوئی چیز نہیں کھانی۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!آج میں آپ کو ایک ایسا ...
15/08/2026

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!

آج میں آپ کو ایک ایسا طاقتور، آزمودہ اور قدرتی نسخہ بتا رہی ہوں جو مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، اعصابی کمزوری اور پٹھوں کے کھچاؤ جیسے مسائل کا حل ہے۔ یہ مکمل نسخہ خالص قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے جن میں شامل ہیں: نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی۔

1. نر چھوہارے
نر چھوہارے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ ان میں فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور وٹامنز کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو نہ صرف مردانہ طاقت بڑھاتے ہیں بلکہ جسم کو توانائی اور حرارت فراہم کرتے ہیں۔ نر چھوہارا خصیوں کو طاقت دیتا ہے اور منی کی مقدار و معیار میں بہتری لاتا ہے۔

2. بادام
بادام دماغ، دل، اعصاب اور پٹھوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ اس میں موجود وٹامن ای، زنک اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مردوں کی قوت باہ بڑھاتے ہیں اور جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔

3. لونگ
لونگ قدرتی گرم مزاج دوا ہے جو خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور جسم میں حرارت پیدا کر کے قوتِ مردانہ کو ابھارتی ہے۔ یہ جنسی کمزوری، سرد مزاجی اور سردی کے باعث ہونے والی پٹھوں کی اکڑن میں مفید ہے۔

4. کلونجی
کلونجی کو “ہر مرض کی دوا” کہا گیا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد، سوجن، پٹھوں کی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے۔ کلونجی خون کو صاف کرتی ہے، جسم میں توانائی لاتی ہے اور اعصابی طاقت بحال کرتی ہے۔

🌟 طریقہ استعمال:
ان چاروں اجزاء کو برابر مقدار میں (مثلاً 50، 50 گرام) لے کر پیس لیں اور مکس کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ یا رات سونے سے پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ کم از کم 40 دن کے استعمال سے ان شاء اللہ حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

یہ نسخہ خاص طور پر ان حضرات کے لیے بہترین ہے جو بڑھتی عمر یا غلط عادات کی وجہ سے کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ نہ صرف قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسمانی طاقت، دماغی کارکردگی، اور پٹھوں و جوڑوں کی صحت میں بہتری لاتا ہے

یہ نسخہ بوڑھوں کو کرے جوان اور جوانوں کو بنائیں طوفان  وقت خاص کے قیمتی لمحات کو بڑھاتا ہے اور زندگی کی رنگینیوں کو پرکی...
13/08/2026

یہ نسخہ بوڑھوں کو کرے جوان اور جوانوں کو بنائیں طوفان
وقت خاص کے قیمتی لمحات کو بڑھاتا ہے اور زندگی کی رنگینیوں کو پرکیف بنا دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے ۔ فون پر بات چیت کرتے ہوئے قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا ان سب کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا پیدا ہونا عام سی بیماری بن گئی ہے۔ ہاتھ کا استعمال کی وجہ سے سے عضو خاص کی گروتھ رک جانا جس کی وجہ سے عضو کی رگیں بند ہونا ٹیڑھاپن ڈھیلاپن سستی کاہلی ہونا. سالوں کی گئی بچپن کی غلط کاریوں کا مکمّل طور پر ازالہ کرکے جسمانی کمزوری دور کرکے انسان کو ایک کامل طاقتور مرد بناتا ہے ۔
مسلز بلڈ کرنے میں بے نظیر اور مکمل طور پر حاوی فارمولا ہے.
مادہ کو گاڑھا کرکے پس سیلز ختم کرتا ہے اور انسان کے چہرے پر رونق لاتا ہے۔
پارٹنر کو مطمئن کرنے کے لیے اس سے اچھا نسخہ کوئی نہیں ہے یہ زندگی چینج کرنے میں کامیاب ترین ریمینڈی ہے.
چند قطرے نکلنے کے بعد ڈھیلاپن سست روی کا شکار ہو جانا اسی کی خاص نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے.
پٹھوں کی طاقت کا انمول خزانہ ہے.
اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور آپ کی کمزوری کو ہمیشہ کے لئے جوانی میں تبدیل کر دیتا ہے.
ملاقات کے دوران ڈھیلا پن کا شکار ہونے والے افراد کے لیے کمال کا کام کرتا ہے ۔
کمر درد اور ہڈیوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے.
ایک بار فارغ ہونے کے بعد دوبارہ طاقت کو پروان چڑھاتا ہے.
کسی قسم کا سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے نہ کوئی سٹیرائیڈ ہے بلکہ نیچرل گروتھ پیدا کرتا ہے
آپ کی امنگوں کے مطابق اس کورس کو تیار گیا گیا ہے.
معدہ جگر کی گرمی دور کرنے کیلئے زبردست فارمولا ون ہے.
جریان کسی قسم کا ہو اس کی چند خوراکوں سے رفع ہو جائے گا انشاءاللہ.
اح**ام کے لئے اعلیٰ درجے کی حیثیت رکھتا ہے.
کیونکہ مادہ گاڑھا کرتا ہے اور گرمی دور کرکے معدے کی اصلاح کرتا ہے.
اس کورس کو چند دن استعمال سے اپنی کھوئی ہوئی زندگی طاقت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے واپس حاصل کر سکتے ہیں

جنسنگ 100 گرام
اسگندھ 100گرام
موصلی سفید 100 گرام
عقرقرحا اصل 100 گرام
ستاور 100 گرام
موچرس 100 گرام
موصلی سیاہ 100 گرام
شقاقل مصری 100 گرام
بہمن سرخ 100 گرام
کباب چینی 100 گرام
اجوائن خراسانی 100 گرام
دارچینی 100 گرام
تالمکھانہ 100 گرام
چھلکا ایسبغول 100 گرام
جوژماثل 10 گرام
جلوتری50 گرام
لونگ ٹوپی والے20 گرام
ترکیب تیاری.
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے
معجون بنانے کے لئے اس حساب ضرورت شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
نوجوان ویسے پوڈر استعمال کریں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
شوگر والے بھی بغیر شہد ڈالے استعمال کریں.
جن لوگوں انتشار سختی کی ضرورت ہے وہ معجون بنا کر کھائیں جن لوگوں میں قطروں کا مسئلہ ہے یا مادہ کمزوی ہے اور اولاد نہیں ہورہی وہ ویسے سفوف استعمال کریں لیکن اس میں مصری کوزہ ملا لیں ۔

⚡ہوشیار!اگرمردانہ کمزوری نےآپکی خوداعتمادی چھین لی ہےتوآجیہ تحریرآپکی زندگی بدل سکتی ہے⚡کیاجوانی میں ہی طاقت کی کمی محسو...
13/08/2026

⚡ہوشیار!اگرمردانہ کمزوری نےآپکی خوداعتمادی چھین لی ہےتوآجیہ تحریرآپکی زندگی بدل سکتی ہے⚡
کیاجوانی میں ہی طاقت کی کمی محسوس ہورہی ہے؟
کیاچندلمحوں میں تھکن اورمایوسی چھاجاتی ہے؟
کیاخوداعتمادی کم اوردل بےچین رہتا ہے؟
یادرکھیں!یہ مسئلہ کمزوری کا نہیں بلکہ درست غذائیت اورقدرتی طاقت کی کمی کاہے
قدرت نےہرمرض کاعلاج رکھاہےبس پہچاننے کی ضرورت ہے
یہ نسخہ صدیوں سے آزمودہ ہے اورمردانہ طاقت کوجڑسے مضبوط بناتاہے
خون کوگرم کرتاہےاوراعصاب میں نئی جان ڈالتاہے
جسمانی طاقت کے ساتھ ذہنی اعتماد بھی بحال کرتاہے
ازدواجی زندگی میں خوشی اورسکون واپس لاتاہے
اب پڑھیں سادہ مگرطاقتور نسخہ👇
مغز پستہ100 گرام ✅
100 موصلی سفید انڈیا والی ✅
مغز بادام پساہوا 100 گرام ✅
🌿ثعلب مصری پسی ہوئی 100 گرام ✅
ترکیب تیاری.
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
استعمال
🍶طریقہ استعمال:ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ڈالیں،ایک چمچ سفوف اورآدھاچمچ چھلکاایسبغول شامل کرکےرات سونے سے پہلے روزانہ استعمال کریں
چنددنوں میں فرق خودمحسوس کریں گے
قدرتی چیزیں آہستہ مگرپائیداراثر دکھاتی ہیں
اعتماد،طاقت اورمردانگی دوبارہ محسوس کریں
اس تحریر کوآخر تک پڑھنے والے ہی فائدہ اٹھاتے ہیں
اگرآپ واقعی تبدیلی چاہتے ہیں توآج ہی آغاز کریں

12/08/2026

🌿 حَمّاد یونانی دواخانہ 🌿

معیاری یونانی و ہربل مصنوعات اب پاکستان بھر میں گھر بیٹھے منگوائیں۔ 📦

📲 آرڈر کے لیے WhatsApp:
+92 315 4083507

🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے۔
T

Address

Shop Number 12 Alqadar Plaza
Lahore
37000

Telephone

+923216176768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حماد یونانی دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حماد یونانی دواخانہ:

Shortcuts

Share