Sublime Organic Studio

Sublime Organic Studio WhatsApp : +92 321 4234553 ♥
(1)

Studio of Quality Organic Food ❤

Organic Wild Raw Honey, Shilajit , Desi Ghee ,Extra Virgin Olive Oil (Spanish),
All Marmalades (Murabba Jat), All Pickles (Achar) , Dates and Dry Fruits.

05/06/2026

19/05/2026

Take these Foods before Breakfast ❤️🫡

19/05/2026

روزانہ ایکسرسائز
زندگی میں نئی توانائی لاتی ہے۔

12/05/2026

Blood Circulation Exercise ❤️

12/05/2026

Very Informative ❤️

10/05/2026

7 سائنسی طریقے جو آپ کو جوان رکھتے ہیں!

کیا آپ عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنا چاہتی ہیں؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سائنسدانوں نے عمر بڑھنے کو روکنے کے طریقے دریافت کر لیے ہیں؟ 2026 کی نئی تحقیق نے عمر بڑھنے کو روکنے (Anti-Aging) کے حیران کن رازوں سے پردہ اٹھایا ہے!

فاسٹنگ (Fasting): آٹوفیجی کو بڑھاتا ہے۔

صحت مند خوراک: اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور۔

ورزش (Exercise): خلیوں کو جوان رکھتا ہے۔

نیند (Sleep): جسم کو مرمت کرتا ہے۔

سٹریس مینجمنٹ: کورٹیسول کو کم کرتا ہے۔

سپلیمنٹس (Supplements): این ایم این (NMN) اور ریسویراٹرول (Resveratrol)۔

ڈی این اے مرمت: جین ایڈیٹنگ۔

گرمیوں میں صحت کے لیے بہترین نسخہ۔۔گرمیوں میں بلڈ پریشر، تیزابیت، جلن اور سر درد سے بچنے کے لیے یہ آسان نسخہ اپنائیں۔رات...
05/05/2026

گرمیوں میں صحت کے لیے بہترین نسخہ۔۔
گرمیوں میں بلڈ پریشر، تیزابیت، جلن اور سر درد سے بچنے کے لیے یہ آسان نسخہ اپنائیں۔
رات کو 5 سے 7 بادام اور 8 سے 10 کشمش پانی میں بھگو دیں۔۔صبح نہار منہ بادام کے چھلکے اتار کر کھائیں۔۔ساتھ ہی بھگی ہوئی کشمش بھی کھا لیں۔
یہ قدرتی غذا جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتی ہے۔
اس سے معدہ بہتر رہتا ہے اور تیزابیت میں کمی آتی ہے۔
یہ دماغی طاقت اور توانائی بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔
جو لوگ گرمیوں میں پراٹھا نہیں کھا سکتے ان کے لیے یہ بہترین ناشتہ ہے۔..باقاعدگی سے استعمال کرنے سے جسم ہلکا اور فریش محسوس ہوتا ہے.یہ سادہ، سستا اور ہر عمر کے لیے فائدہ مند نسخہ ہے ..میں باقاعدگی سے کھاتی ہوں آپ بھی کھایئں۔۔🙂

05/05/2026

کاربو ہائیڈریٹس Carbohydrates کی ہماری باڈی کو اتنی ضرورت نہیں ہے جس حساب سے ہم اس کو ٹھوس رہے ہیں مطلب کھا رہیں ہے

کیا آج کے دور میں بھی آپ کے گھر ایسے دقیانوسی برتن موجود ہے یا نہیں ؟
30/04/2026

کیا آج کے دور میں بھی آپ کے گھر ایسے دقیانوسی برتن موجود ہے یا نہیں ؟

یہ کیا ہے ؟ جس کو پتہ ہے وہ خاموش رہے میں دیکھنا چاہتا ہو کہ Gen z اور  Gen alpha کو اس کا پتہ ہے یا نہیں ؟
22/04/2026

یہ کیا ہے ؟
جس کو پتہ ہے وہ خاموش رہے میں دیکھنا چاہتا ہو کہ Gen z اور Gen alpha کو اس کا پتہ ہے یا نہیں ؟

Address

Samanabad
Lahore
54000

Telephone

+923214234553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sublime Organic Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sublime Organic Studio:

Share