13/08/2026
پوری قوم کو 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔
ہمیں اپنے ملک کی خدمت، انسانیت کی خدمت اور ایک صحت مند، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک!