Dr. M. Ashraf Clinic Lab Medicine

Dr. M. Ashraf Clinic Lab Medicine Dr. M. Ashraf Ali
Medical & laboratory awareness page. We share health tips, lab test information and patient education.

Contact me for PHC MSDS Compliance

📞 Contact: 030 4420 3510
📍 Lahore Pakistan Noor Clinical and laboratory Provide best Consultant Doctors also have ultra sound, Physiotherapy and Laboratory Facilities.

https://youtu.be/xjJcYr259fs?si=6H-J_02wptT5WecYفَاِلَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَاۤ اُنْزِلَ بِعِلْ...
31/05/2026

https://youtu.be/xjJcYr259fs?si=6H-J_02wptT5WecY
فَاِلَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَاۤ اُنْزِلَ بِعِلْمِ اللّٰهِ وَ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ(14)

ترجمۂ کنز الایمان

تو اے مسلمانو اگر وہ تمہاری اس بات کا جواب نہ دے سکیں تو سمجھ لو کہ وہ اللہ کے علم ہی سے اترا ہے اور یہ کہ اس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں تو کیا اب تم مانو گے۔

تفسیر صراط الجنان

{فَاِلَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ:تو اے مسلمانو! اگر وہ تمہاری اس بات کا جواب نہ دے سکیں۔} اس آیت کی ایک تفسیر یہ ہے کہ اے مسلمانو! اگر کفار تمہارے اس چیلنج کا جواب نہ دے سکیں اور دس سورتوں کی مثل پیش کرنے سے عاجز رہیں تو تم اپنے اس علم پر ثابت قدم رہو کہ قرآن اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ہی کلام ہے اور جان لو کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا کوئی معبود نہیں ،تو کیا اب تم مانو گے اور یقین رکھو گے کہ یہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے ہے ،مطلب یہ کہ اعجازِ قرآن دیکھ لینے کے بعد ایمان و اسلام پر ثابت رہو۔ دوسری تفسیر یہ ہے کہ اس سے پہلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے کفار سے فرمایا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا جو مل سکیں سب کو اپنی مدد کے لئے بلا لو اور ا س آیت میں فرمایا کہ اے کافرو! اگر تمہارے مددگار تمہیں کوئی جواب نہ دے سکیں اور تمہاری کوئی مدد نہ کرسکیں تو سمجھ لو کہ یہ قرآن اللہ تعالیٰ کے علم ہی سے اتارا گیا ہے ،کسی نے اللہ عَزَّوَجَلَّ پر جھوٹ نہیں باندھا بلکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ہی اپنے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر اسے نازل فرمایا ہے اور جان لو کہ جس اللہ عَزَّوَجَلَّ نے قرآن نازل فرمایا ہے وہی عبادت کے لائق ہے اور جن بتوں کو تم پوجتے ہو وہ عبادت کے لائق ہر گز نہیں تو کیا تم اسلام قبول کرو گے اور اخلاص کے ساتھ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عبادت کرو گے؟(خازن، ہود، تحت الآیۃ: ۱۴، ۲ / ۳۴۴)
https://vt.tiktok.com/ZSxWrEYTf/

23/02/2026
Ramdan Mubarak
20/02/2026

Ramdan Mubarak

Home Service Nursing and Medicine
20/02/2026

Home Service Nursing and Medicine

Establishing PHC Compliance for Healthcare Facilities. Our comprehensive services include MSDS, SOPs, Registers, Staff T...
24/01/2026

Establishing PHC Compliance for Healthcare Facilities. Our comprehensive services include MSDS, SOPs, Registers, Staff Training, and Preparation for PHC Inspection, catering to Clinics, Labs, Hospitals, Radiology, Dental, and Aesthetic Centers. Contact Dr. M Ashraf Ali at 0304-4203510.






19/07/2025

17/07/2025

Dr. M. Ashraf Clinic Lab Medicine

Address

Shop#1 Gujjar Plaza, Ali Town, Near Total Pump, Half Km Rivend Road, Thoker , Lahore
Lahore
54000

Telephone

+92 304 4203510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. M. Ashraf Clinic Lab Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. M. Ashraf Clinic Lab Medicine:

Share