04/04/2026
خواجہ عدنان صاحب مرحوم ہماری لوہاری میڈیسن مارکیٹ کے پڑھے لکھے قد آور اور زیرک انسان تھے اور ہماری مارکیٹ کا ایک اہم سرمایہ تھے ہم اُنکی میڈیسن مارکیٹ کے حوالے سے دی گئیں خدمات کبھی نہی بھُلایاجاسکتا اور اُنکی کمی ہمیشہ محسوس کرینگے
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اُنکی بے حساب مغفرت فرمائے اور ُانکو جنت الفردوس میں اعلی اور اونچا مقام عطا فرمائے آمین ثُم آمین لوہاری میڈیسن مارکی
لاہور