03/09/2026
Male Sexuality & Psychology
مردانہ جنسیت اور نفسیات
مردانہ جنسی صحت پر صرف جسمانی عوامل ہی اثر انداز نہیں ہوتے، بلکہ نفسیاتی عوامل بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ڈاکٹر محمد ذیشان احمد رضا مردانہ جنسیت اور نفسیات کے درمیان تعلق کے بارے میں آسان اور طبی معلومات فراہم کرتے ہیں۔
👨⚕️ Dr. Muhammad Zeeshan Ahmad Raza
Urologist & Male Infertility Specialist
📱 Appointment / WhatsApp:
0319 4040103
مزید مستند طبی معلومات کے لیے Follow کریں۔