28/07/2026
داخلے جاری ہیں - BIMST خپلو کیمپس
میڈیکل فیلڈ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں؟ تو بلتستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (BIMST) خپلو کیمپس آپ کے لیے بہترین موقع لایا ہے۔
*ہمارے کورسز (FSc Medical Technologies - FBISE):*
1. Medical Lab Technology
2. Dental Hygiene Technology
3. Ophthalmic Technology
4. Physiotherapy Technology
5. FSc Nursing
6. Operation Theater Technology
7. Radiography & Imaging Technology
8. Dispensing Technology
*ہم کیوں بہتر ہیں؟*
- فیڈرل بورڈ اسلام آباد اور محکمہ صحت گلگت بلتستان سے منظور شدہ
- طالبات کے لیے محفوظ اور الگ ہاسٹل کی سہولت
- یتیم اور مستحق طلباء کے لیے خصوصی رعایت / اسکالرشپ
- بہترین ہسپتالوں میں پریکٹیکل ٹریننگ
*اہلیت:* میٹرک (سائنس / آرٹس / کمپیوٹر) میں کم از کم 40% نمبر
سیٹیں محدود ہیں، دیر نہ کریں۔
*رابطہ برائے داخلہ:*
*پتہ:* گانچھے پبلک سکول، بوائز ڈگری کالج کے قریب، خپلو
*ایڈووکیٹ ذیشان علی:*
0355-4423154
0341-4921601