19/09/2026
🌿 الرجی سے نجات ممکن ہے!
اگر آپ کو بار بار چھینکیں آتی ہیں، سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے، جلد پر خارش ہے یا آنکھوں میں پانی آتا ہے — تو یہ الرجی کی علامات ہو سکتی ہیں۔
🔬 موقع پر دستیاب سہولیات:
✅ سکن پرک ٹیسٹ (ڈسٹ، پولن اینڈ پروٹین الرجی)
✅ جلد، ناک، آنکھوں اور سانس کی الرجی کا علاج
✅ مکمل مشورہ اور الرجی کنٹرول پلان
✅غذائی و دوائی رہنمائی
عمر کی حد: 10-60 سال
📍رفیع ہسپتال گرلز کالج روڈ خانیوال
تاریخ:26 ستمبر بروز ہفتہ
🕘 وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے
📱 رابطہ: 4980751-0333 ,4895995-0304
نوٹ:
بہترین اور درست نتائج کے لیے، الرجی ٹیسٹ سے 48 گھنٹے پہلے اینٹی الرجی دوا بند کریں۔