Hakeem Charan Singh herbal clinic

Hakeem Charan Singh herbal clinic specialist 1 sexual disorders
Specialist 2stomach & liver disease
specialist 3 kidney disease

06/04/2026
01/03/2026

Herbal Remedies Singh Herbal Shifkhana Herbal Remedies Singh Herbal Shifkhana A Healthy Body Matters More For Happy Life Than Bank Balance Our Products Re Grow Hair Oil ₨1,750.00 Resala Sohag Majon ₨2,799.00 Shop Now

مستقل اور مکمل علاج ۔ عارضی ادویات علاج نہیں بلکہ صحت پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔ معجون رسیلا سہاگ قدرتی بیش بہاء قیمتیں جڑی ب...
11/01/2026

مستقل اور مکمل علاج ۔ عارضی ادویات علاج نہیں بلکہ صحت پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔
معجون رسیلا سہاگ قدرتی بیش بہاء قیمتیں جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے اسکے استعمال سے آپ روز بہ روز نئی طاقت محسوس کرے گے یہ جوان اور بوڑھے دونوں کیلئے مفید ہے اسکے علاوہ ۔ خون کی کمی اور پٹھوں کی مضبوطی کیلئے بہترین تحفہ ہے ہمارے مطب کی زینت ہے گزشتہ 15 سال سے اپنے مریضوں کو استعمال کروا رہے ہیں ۔اور کامیاب علاج ہو رہا ہے ۔15 دن کی پیکنگ کے ساتھ فری ہوم ڈیلیوری ۔
ہدیہ 2799 روپے

Herbal Remedies Singh Herbal Shifkhana Herbal Remedies Singh Herbal Shifkhana A Healthy Body Matters More For Happy Life Than Bank Balance

Dinner time. Kaly chany desi ghee ma bny . Paneer. Aur taza amrodh.thori SE roti .....
22/08/2025

Dinner time.
Kaly chany desi ghee ma bny . Paneer. Aur taza amrodh.thori SE roti .....

کائنات کی سب سے بڑی اور پیچیدہ مشین انسان کا جسم ہے
06/08/2025

کائنات کی سب سے بڑی اور پیچیدہ مشین انسان کا جسم ہے

26/07/2025

لاکھوں یونانی ، ہومیو ، اور ایلوپیتھک ادویات ہیں ،نسخاجات ہیں اسکے باوجود بیماریاں روز بہ روز بڑھ رہی ہے کیونکہ مریض اپنے اصل مرض کی طرف توجہ نہیں کرتے دوسرے معالج بھی وقتی طور پر علامات کو دبانے کی ادویات دیتے ہیں جس سے مرض بگڑ جاتاہے مریض کو عارضی طور پر آرام تو ملتا ہے لیکن اندر مرض اور بگڑتا چلا جاتا ہے جس سے جسم سے مزید بیماریاں جنم لیتی ہے اور اس طرح ہسپتال کا رخ کرتے ہیں ۔تمام ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں مکمل درست تشخیص صحیح علاج کی ضمانت ہے ۔

specialist 1 sexual disorders
Specialist 2stomach & liver disease
specialist 3 kidney disease

آپ کا وجود فطری ہے تو علاج غیر فطری کیسے ممکن ہے فطرت ہی آپ کا علاج ہے قدرت  نے انسان کی ہر بیماری کا علاج زمین میں رکھا...
11/05/2025

آپ کا وجود فطری ہے تو علاج غیر فطری کیسے ممکن ہے فطرت ہی آپ کا علاج ہے قدرت نے انسان کی ہر بیماری کا علاج زمین میں رکھا ہے ۔

تھوڑی سی پیٹ کی تکلیف ہو فوراً دوائی نہ لیں قدرتی علاج جو کہ پھلوں میں موجود ہے اس طرف توجہ کریں
20/04/2025

تھوڑی سی پیٹ کی تکلیف ہو فوراً دوائی نہ لیں قدرتی علاج جو کہ پھلوں میں موجود ہے اس طرف توجہ کریں

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004044766

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Charan Singh herbal clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hakeem Charan Singh herbal clinic:

Share