22/04/2026
✨ اب ہر جلد پائے صحت مند نکھار! ✨
حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال کی جانب سے ماہر اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر اقصیٰ کے زیرِ نگرانی خصوصی ڈرما کیمپ کا انعقاد۔ اپنی جلد کے تمام مسائل کا محفوظ اور مؤثر علاج حاصل کریں!
📅 تاریخ: 30 اپریل 2026 (جمعرات)
⏰ وقت: دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک
📍 مقام: حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال
💉 دستیاب سہولیات:
• کیل مہاسے (Acne) اور پمپلز کا علاج
• الرجی، خارش اور ایکزیما کا علاج
• بالوں کے گرنے اور اسکیلپ کے مسائل کا حل
• تمام جلدی امراض کی تشخیص اور علاج
• ✨ Hydrafacial اور Skin Whitening Injection رعایتی قیمت پر
📞 رابطہ کریں:
0537-513506
0333-8513506
Dr Khawaja Faseeh Gul
MD HAJI GULZAR SURGICAL Haji Gulzar Hospital
👉 محدود وقت کے لیے سنہری موقع — ابھی وزٹ کریں اور اپنی جلد کو بنائیں صحت مند اور چمکدار!
n