Asma Wajahat Hospital

Asma Wajahat Hospital The Greatest Wealth is HEALTH

جویریہ عظیم کلینکل ڈائیٹیشن اینڈ نیوٹریشنسٹبی ایس آنرز ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹکسموٹاپا، شوگر، بلڈ پریشر، دل کے امراض، ...
27/08/2026

جویریہ عظیم
کلینکل ڈائیٹیشن اینڈ نیوٹریشنسٹ
بی ایس آنرز ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹکس

موٹاپا، شوگر، بلڈ پریشر، دل کے امراض، معدے کے مسائل، ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل، تھائیرائیڈ، کولیسٹرول، بال گرنا، بچوں کی گروتھ اور مزید غذائی مسائل کا ماہرانہ علاج

اپنی صحت بہتر بنانے کے لیے آج ہی مشورہ لیں

رابطہ: 03323111000
پتہ: بالمقابل نشاط فیبرکس، بہاری کالونی جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ

On 12 Rabi ul Awwal, we celebrate the remembrance of the beloved Prophet Muhammad (PBUH) and the timeless message of fai...
26/08/2026

On 12 Rabi ul Awwal, we celebrate the remembrance of the beloved Prophet Muhammad (PBUH) and the timeless message of faith, mercy, and humanity he brought to the world.

ڈاکٹر محمد طاہر صاحب ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایساوقات: بدھ، جمعہ اور ہفتہ شام 3 بجے سے 7 بجے تکبچوں کے علاج کے لیے بہتر...
25/08/2026

ڈاکٹر محمد طاہر صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس

اوقات: بدھ، جمعہ اور ہفتہ
شام 3 بجے سے 7 بجے تک

بچوں کے علاج کے لیے بہترین سہولت
نزلہ، کھانسی، بخار، نمونیا، ملیریا، ٹائیفائیڈ، معدے اور آنتوں کے انفیکشن کا علاج

مقام: بالمقابل نشاط فیبرکس، بہاری کالونی جی ٹی روڈ، لالہ موسیٰ
رابطہ: 0332 3111000

اپنے بچوں کی صحت کے لیے آج ہی رابطہ کریں

اب بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں! 🏥اسما و جاہت ہسپتال لاہموٹی میں کیمرے کے ذریعے پتے اور پتھری کا علاج اب ممکن ہے۔جنرل اینڈ...
24/08/2026

اب بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں! 🏥

اسما و جاہت ہسپتال لاہموٹی میں کیمرے کے ذریعے پتے اور پتھری کا علاج اب ممکن ہے۔

جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر اسجد ڈراچ MBBS, FCPS
گردوں اور پیشاب کی نالی کے امراض کا ماہر

کیوں چنیں اسما و جاہت ہسپتال؟
✅ جدید ٹیکنالوجی
✅ کم تکلیف
✅ نسبتاً جلد ریکوری

اپنی صحت کو بہترین ہاتھوں میں دیں۔

📍 مقام: بالمقابل نشاط فیبرکس، بہاری کالونی جی ٹی روڈ لاہموٹی
📞 رابطہ: 03323111000

23/08/2026

اسما وجاہت ہسپتال میں پروفیشنل فزیوتھراپی اور ویلنس سروسز 👇

درد سے نجات، جسمانی بحالی اور بہتر صحت کے لیے ماہر فزیوتھراپی کی سہولت حاصل کریں۔
🔹 پیڈل ایکسرسائز
🔹 مینوئل تھراپی
🔹 ڈرائی نیڈلنگ
🔹 حجامہ تھراپی
🔹 چیسٹ فزیوتھراپی
🔹 K-Taping
👩‍⚕️ ڈاکٹر عروج مدنی
فزیوتھراپسٹ
🕒 اوقات کار: پیر تا ہفتہ، شام 3 بجے سے 7 بجے تک
🏥 اسما وجاہت ہسپتال، لالہ موسیٰ
📍 بالمقابل نشاط فیبرکس، بہاری کالونی، جی ٹی روڈ، لالہ موسیٰ
📱 واٹس ایپ: 03323111000

ڈاکٹر مہک زاھرہایم بی ایس، ایم سی پی ایساوقات: دوپہر 12:30 سے شام 5:00 بجے تکدن: پیر سے بدھڈاکٹر محمد طاہرایم بی ایس، ای...
22/08/2026

ڈاکٹر مہک زاھرہ
ایم بی ایس، ایم سی پی ایس
اوقات: دوپہر 12:30 سے شام 5:00 بجے تک
دن: پیر سے بدھ

ڈاکٹر محمد طاہر
ایم بی ایس، ایف سی پی ایس
اوقات: دوپہر 3:00 سے شام 7:00 بجے تک
دن: جمعرات، جمعہ، ہفتہ

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0332 3111000

پتہ: بالمقابل نشاط فبرکس، بہاری کالونی جی ٹی روڈ، لالہ موسیٰ

Professional Physiotherapy & Wellness Services at Asma Wajahat Hospital!Get expert care for pain relief and recovery wit...
21/08/2026

Professional Physiotherapy & Wellness Services at Asma Wajahat Hospital!

Get expert care for pain relief and recovery with:
- Pedal Exercise
- Manual Therapy
- Dry Needling
- Hijama Therapy
- Chest Physio
- K Taping

Consult with Dr. Arooj Madni, Physiotherapist
Timings: Monday to Saturday, 3 PM to 7 PM

Asma Wajahat Hospital
Opposite Nishat fabrics, Bahari Colony, G.T Road, Lalamusa
WhatsApp: 0332 3111 000

Jumma Mubarak 🌙Sending you heartfelt wishes on this blessed day. May Allah grant health, peace, and healing to all. Amee...
21/08/2026

Jumma Mubarak 🌙

Sending you heartfelt wishes on this blessed day. May Allah grant health, peace, and healing to all. Ameen

Asma Wajahat Hospital
Opposite Nishat fabrics, Bahari Colony, G.T Road, Lalamusa
WhatsApp: 0332 3111 000

فزیوتھراپسٹ | ڈاکٹر عروج مدنی (MBBS) (MCPS)ہمارے پاس ان امراض کا علاج کیا جاتا ہے:جوڑوں اور پٹھوں کا درد، کمر درد، مہروں...
20/08/2026

فزیوتھراپسٹ | ڈاکٹر عروج مدنی
(MBBS) (MCPS)

ہمارے پاس ان امراض کا علاج کیا جاتا ہے:
جوڑوں اور پٹھوں کا درد، کمر درد، مہروں کے مسائل، فالج، معذور بچوں کا علاج، شیاٹیکا کا درد

اوقات: پیر سے ہفتہ | شام 3 بجے سے 7 بجے تک
مقام: بالمقابل نشاط فیبرکس، بہاری کالونی جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ
رابطہ: 03323111000

چائلڈ اسپیشلسٹ| ڈاکٹر مہک زہرہ(DPT) خدمات:نوزائیدہ بچوں کا مکمل چیک اپبچوں کے تمام امراض کا علاجویکسینیشن اور نشوونما کی...
20/08/2026

چائلڈ اسپیشلسٹ| ڈاکٹر مہک زہرہ
(DPT)
خدمات:
نوزائیدہ بچوں کا مکمل چیک اپ
بچوں کے تمام امراض کا علاج
ویکسینیشن اور نشوونما کی رہنمائی

اوقات: پیر سے بدھ دوپہر 12:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک

پتہ: بالمقابل نشاط فیبرکس، بہاری کالونی جی ٹی روڈ لالہ موسی
رابطہ: 0332 3111000

English Hashtags:

Address

Opposite Behari Colony, Opposite Nishat Fabrics, G. T. Road, Lalamusa
Lala Musa
50200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma Wajahat Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share