WãQäS PåTháN

WãQäS PåTháN 🤏𝐎𝐧𝐥𝐘 𝐏𝐓𝐈 🇧🇫😎✌️

خیبر: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا لنڈی کوتل افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ، انتظامات کا جائزہلنڈی کوتل میں قائم ا...
11/04/2026

خیبر: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا لنڈی کوتل افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ
لنڈی کوتل میں قائم افغان ہولڈنگ کیمپ کے دورے کے موقع پر وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کیمپ میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایم این اے اقبال آفریدی، ایم پی اے علامہ عدنان قادری، کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود، اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل انعام اللہ وزیر، پیر نور الحق قادری کے پرسنل سیکرٹری حاجی عظمت علی شنواری، شفیق آفریدی، شمشیر آفریدی، گوہر آفریدی، تاج ولی آفریدی، حکیم آفریدی، گل زمین، سجاد، حاجی بابا، رفیق آفریدی، فیض اللہ علی آفریدی اور دیگر متعلقہ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔
وزیرِ اعلیٰ نے میڈیا نمائندگان اور افغان مہاجرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین طویل عرصے تک پاکستان میں ہمارے مہمان رہے ہیں اور اب انہیں باعزت طریقے سے رخصت کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کے تعاون سے مہاجرین کی واپسی کے لیے ضروری انتظامات اور سہولیات فراہم کی ہیں۔
انہوں نے ضلعی انتظامیہ خیبر اور صوبائی اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہولڈنگ کیمپ میں بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ کا کہنا تھا کہ کیمپوں پر دباؤ زیادہ ہے، تاہم حکومت واپسی کرنے والے افغان خاندانوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ لنڈی کوتل ہولڈنگ کیمپ میں اس وقت 20 رجسٹریشن پوائنٹس فعال ہیں، تاہم سہولت کو مزید بہتر بنانے کے لیے انہیں بڑھا کر 40 کیا جائے گا، تاکہ افغان خاندانوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ افغان مہاجرین کی باعزت اور
باوقار واپسی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

01/02/2026

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا خیبر امن جرگہ سے اہم خطاب!

30/09/2025

یا اللّٰہ توبہ 😔
لنڈیکوتل بازار میں آج پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، اللّٰہ پاک رحم فرمائے

🥴
23/04/2025

🥴

 #حقیقت ❤️
08/04/2025

#حقیقت ❤️

  🙌♥️  ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
30/03/2024

🙌♥️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
22/03/2024

✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘                                                    🫰
21/03/2024

✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











🫰

15/02/2024

برداشت بزدلی کانام نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے جس دل میں برداشت ہو وہ کبھی نہیں ہار سکتا
🫰✔️

Address

Landi Kotal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WãQäS PåTháN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share