Dr.Muhammad Iqbal kherani

Call Directions

Dr.Muhammad Iqbal kherani consultant General and laproscopic surgeon

اور جسے اللّٰہ چاہتا ہے عزت دیتا ہے
27/09/2026

اور جسے اللّٰہ چاہتا ہے عزت دیتا ہے

23/09/2026


ان شاءاللہ 1 اکتوبر سے ۔  اوقات کار 11.30 سے 1.30 دن03007846200
23/09/2026

ان شاءاللہ 1 اکتوبر سے ۔
اوقات کار 11.30 سے 1.30 دن
03007846200

20/09/2026

تھیلیسیمیا کے بچوں سے زیادہ صبر، اور ان کے والدین سے زیادہ بے بسی شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملے۔ 💔
آپ کا دیا ہوا خون، کسی بچے کے لیے صرف خون نہیں—زندگی ہے۔
آئیں! خون عطیہ کریں، زندگی بانٹیں۔ ❤️🩸
#تھیلیسیمیا

جدید طریقہ علاج اور 2 گھنٹے بعد ہسپتال سے چھٹی
20/09/2026

جدید طریقہ علاج اور 2 گھنٹے بعد ہسپتال سے چھٹی

18/09/2026

⚠️ اپینڈکس پھٹ جائے تو دیر خطرناک ہو سکتی ہے!

پھٹے ہوئے اپینڈکس (Perforated Appendix) کا کامیاب آپریشن بذریعہ لیپروسکوپی / کیمرہ کیا گیا۔

بروقت تشخیص اور علاج سنگین پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔
شدید پیٹ درد، بخار اور الٹی کی صورت میں فوری سرجن سے رجوع کریں۔

ڈاکٹر محمد اقبال کھرانی
کنسلٹنٹ جنرل، لیپروسکوپک اینڈ لیزر سرجن


کوٹ سلطان اور گردونواح کے لوگوں کےلئے خوشخبری  ڈاکٹر محمد اقبال کھیرانی کنسلٹنٹ جنرل ولیپروسکوپک اینڈ لیزر سرجن داؤد رمض...
18/09/2026

کوٹ سلطان اور گردونواح کے لوگوں کےلئے خوشخبری ڈاکٹر محمد اقبال کھیرانی کنسلٹنٹ جنرل ولیپروسکوپک اینڈ لیزر سرجن
داؤد رمضان ہسپتال بائ پاس روڈ لیہ
2 بجے سے 6 بجے
خواجہ اللّٰہ وسایا ہسپتال
6بجے سے 10 بجے

16/09/2026

بچوں کی گردن میں گلٹیاں (Enlarged Lymph Nodes) بہت عام ہیں اور زیادہ تر انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
لیکن اگر گلٹی مسلسل بڑھ رہی ہو، سخت ہو، کئی ہفتوں تک موجود رہے یا ساتھ بخار، وزن میں کمی اور رات کو پسینہ آئے تو اسے نظر انداز نہ کریں۔
ہر گلٹی خطرناک نہیں، لیکن بروقت معائنہ ضروری ہے۔



14/09/2026

ڈاکٹر محمد اقبال کھیرانی کنسلٹنٹ جنرل ولیپروسکوپک اینڈ لیزر سرجن
داؤد رمضان ہسپتال بائ پاس روڈ لیہ
03077846767

14/09/2026

خواجہ اللّٰہ وسایا ہسپتال نزد نادرا آفس کوٹ
لوگوں کے تاثرات ۔ ان شاءاللہ دوبارہ بہت جلد فری کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔
جنرل سرجری، زچہ بچہ اور ناک کان گلے کے تمام آپریشن کی سہولت موجود
03008746200

Address

Dawood Ramzan Hospital Bypass Road
Layyah
31200

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 17:00

Telephone

+923071777257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Iqbal kherani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share