Dr Saif ullah

Dr Saif ullah ڈاکٹر سیف اللہ خان

27/08/2026
27/08/2026

“کیا 6 ماہ سے کم عمر بچے کو ماں کے دودھ کے علاوہ کچھ دے سکتے ہیں؟”
Dr Saif Ullah

25/08/2026

No caption needed       #03057559294
18/08/2026

No caption needed



#03057559294

     #والدین
17/08/2026

#والدین

بچے جب آپ سے کوئی بات چھپانا شروع کر دیں تو صرف قصوروار نہ ٹھہرائیں، بلکہ خود سے پوچھیں:"کیا میں نے ایسا محفوظ ماحول دیا...
16/08/2026

بچے جب آپ سے کوئی بات چھپانا شروع کر دیں تو صرف قصوروار نہ ٹھہرائیں، بلکہ خود سے پوچھیں:

"کیا میں نے ایسا محفوظ ماحول دیا ہے کہ وہ اپنی بات مجھ سے کہہ سکیں؟"

بچوں کو ڈانٹ سے زیادہ سمجھنے، سننے اور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ❤️

#والدین

آج کی OPD کا ایک واقعہ، جس نے مجھے یہ پوسٹ کرنے پر مجبور کیا۔آج میرے پاس OPD میں تقریباً 16–17 سال کا ایک بچہ آیا۔ وہ در...
14/08/2026

آج کی OPD کا ایک واقعہ، جس نے مجھے یہ پوسٹ کرنے پر مجبور کیا۔

آج میرے پاس OPD میں تقریباً 16–17 سال کا ایک بچہ آیا۔ وہ درد کے لیے کچھ ادویات لے رہا تھا۔ Pharmacy والے نے اسے میرے پاس یہ کہہ کر بھیجا کہ ڈاکٹر سے معائنہ کروا کر درد کی دوا لے لیں۔

شروع میں وہ میرے پاس آنے سے ہچکچا رہا تھا۔ مجھے وجہ معلوم نہیں تھی۔ جب میں نے پیار سے پوچھا، "بیٹا کیا مسئلہ ہے؟" تو پہلے وہ خاموش رہا، لیکن کچھ دیر بعد اس نے بتایا کہ اس کے بازو پر اس طرح کے cuts ہیں اور اب وہاں درد ہو رہا ہے۔

یہ واقعہ صرف ایک زخم کا نہیں، بلکہ ہمارے لیے ایک اہم warning sign ہے۔

اس طرح خود کو کاٹنے سے صرف زخم اور داغ نہیں بنتے بلکہ infection، cellulitis، abscess، nerve یا tendon injury اور مستقل scars بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر استعمال ہونے والا آلہ آلودہ یا کسی دوسرے شخص کا ہو تو Hepatitis B، Hepatitis C اور HIV جیسے blood-borne infections کا خطرہ بھی پیدا ہو سکتا ہے۔

خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں میں اگر کوئی بار بار خود کو نقصان پہنچا رہا ہو تو اسے ڈانٹنے یا شرمندہ کرنے کے بجائے پیار سے بات کریں، اس کی بات سنیں اور ضرورت پڑنے پر mental-health professional سے مدد لیں۔

کبھی کبھی جسم پر نظر آنے والا زخم، اندر چھپے ہوئے کسی بڑے emotional مسئلے کی علامت ہوتا ہے۔

بچوں کو صرف یہ نہ کہیں کہ "ایسا کیوں کیا؟"
بلکہ یہ بھی پوچھیں: "بیٹا، تمہیں اندر سے کیا تکلیف ہے؟" ❤️
Dr Saif ullah

Apnaa Layyah

14/08/2026

Happy independence Day of Pakistan

Address

Leiah
31200

Telephone

+923057559294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saif ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Saif ullah:

Shortcuts

Share