AlKhair homoeopathic medical college and hospital layyah

AlKhair homoeopathic medical college and hospital layyah we offer 4 year diplomm in homoeopathic medical science ,,basic qualifications is fsc with bio...

I am a homoeopath and working as a medical officer at this college..I also practicing since 1998 ..I believe that all disease were cured by homoeopathy

آج مورخہ31اگست2026بروز پیرآفس وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ہدایت کی روشنی میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر راﺅ غلام مرتضیٰ صد...
31/08/2026

آج مورخہ31اگست2026بروز پیر
آفس وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ہدایت کی روشنی میں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر راﺅ غلام مرتضیٰ صدرنیشنل کونسل براے ہومیوپیتھی نے(DRAP) کی جانب سے نئے آنے والے آلٹرنیٹو میڈیسن اینڈ ہیلتھ پروڈکٹس رولز2026کے ڈرافٹ پرہومیوپیتھک ڈاکٹرز اورہومیوپیتھک فارما سوٹیکل کمپنیز کے تحفظات سے آگاہ کیا میٹنگ میں(DRAP) کے سینئرافسران کو CEO(DRAP) نے تمام تحفظات کو دور کرنے کیلئے احکامات جاری کئے ۔
جس پر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومت پاکستان ڈاکٹرمحمد عبید اللہ ملک CEOڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(DRAP)کی مشکور ہے

25/08/2026
admission open FSC with biology,to get admission in four years programe...for more details call or  Whatsapp on giving n...
01/08/2026

admission open FSC with biology,to get admission in four years programe...
for more details call or Whatsapp on giving number

Last paper at Al Khair homoeopathic medical college hospital layyah...admission open DHMS,,FSC with biology
04/07/2026

Last paper at
Al Khair homoeopathic medical college hospital layyah...
admission open
DHMS,,FSC with biology

annual exam 2026DHMS...Al Khair homoeopathic medical college hospital layyah
17/06/2026

annual exam 2026
DHMS...
Al Khair homoeopathic medical college hospital layyah

"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُبےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دےالحمداللہ! 🌹 صدر نیشنل کونسل فار ...
09/06/2026

"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
الحمداللہ! 🌹 صدر نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھک راؤ غلام مرتضیٰ

لاکھوں کوششوں، سازشوں اور رکاوٹوں کے باوجود آخرکار میرے رب نے میرے بھائی کو سرخرو فرما دیا۔ عزت، کامیابی اور سربلندی صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، جسے چاہے نواز دے اور جسے چاہے بلند مقام عطا فرما دے۔
آج دل سے یہی صدا نکلتی ہے کہ جب اللہ کی مدد شاملِ حال ہو تو مخالفین کی تمام تدبیریں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔ الحمداللہ میرے بھائی کو ربِ کریم نے ڈھیروں عزتوں، محبتوں اور کامیابیوں سے نوازا۔
مزے تے مایا ہُن آں گے، تسی ویکھدے جاؤ، تے صبر والے پھل دی مٹھاس دا لطف اٹھاؤ! 😄✌️
اللہ پاک مزید عزت، کامیابی، صحت اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

20/05/2026

in Sha ALLAH..homoeopathic system of medicine will solve the issue of health in pakistan

19/05/2026

نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی پاکستان کے وفد کی ایم پی اے آمنہ سردار سے ملاقات
ایبٹ آباد ( نمائندہ خصوصی)رکن خیبر پختونخوا اسمبلی آمنہ سردار سے نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی کے مرکزی صدر کی وفد کے ہمراہ ملاقات ،خیبر پختون خوا میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کو سرکاری ہسپتالوں تک رسائی دلوانے ،بھاری ٹیکسز میں کمی کی اصلاحات لانے اور درپیش مسائل اسمبلی کے فورم پر اٹھانے کی یقین دہانی کروادی۔اس ضمن میں اتوار کے روزہومیو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ہزارہ کے صدر ڈاکٹر مسعود اختر تنولی کی وساطت سے ایبٹ آباد ہومیو کالج میں نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی کے مرکزی صدر راؤ غلام مصطفی ،پروانشل ہومیو کالجز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر سعید خٹک،ڈاکٹر محمد چوہدری سابق نائب صدر اور شیخ دراز نائب صدر نے ایم پی اے آمنہ سردار سے صوبہ میں ہومیو ڈاکٹرز کو ہیلتھ کیئر کمیشن سے درپیش مشکلات ،ہومیو ڈسپنسریز کی تحصیل کی سطح پر توسیع،ہومیو ڈاکٹرز کی سرکاری ہسپتالوں تک رسائی یقینی بنانے اور حکومتی سطح پر خیبر پختونخوا میں ہومیو ٹیچنگ ہسپتال کی منظوری حاصل کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ۔جب کہ اس موقع پر پشاور ،مردان۔،نوشہرہ ،ہری پور،حویلیاں ،ایںٹ آباد اور مانسہرہ کے کالجز کے سربراہان بھی موجود تھے ۔ ہومیو ڈاکٹرز کے رہنماؤں کا کہنا تھا پنجاب کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی ہومیو ڈاکٹرز کو کلینک کی رجسٹریشن اور لائسنس فیس مختص کی جائے جب کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کے طریقہ کار سے صوبہ میں سستے طریقہ علاج کا بوجھ براہ راست عوام پر پڑے گا۔انہوں نے مذید بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ضلعی ہسپتالوں میں 44 ڈسپنسریز ہومیو طریقہ علاج کی ہے جہاں سروس سٹرکچر نہ ہونے سے مذید بھرتیوں میں رکاوٹ ہے جب کہ پنجاب میں میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ہومیو ڈاکٹرز کی بھرتیوں اور سروس سٹرکچر میں سہولیات فراہم کی ہیں۔اس نظام کو خیبر پختونخوا میں بھی یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ایم پی اے کو بتایا کہ ہومیو پیتھک پاکستان کا دوسرا بڑا علاج ہے اس کی ڈسپنسریوں کو بڑھانے سے لوگوں کو سستے علاج کی سہولیات میسر ہوں گی۔خیبرپختون خوا میں ہیلتھ ریگو لیٹری کا ادارہ صرف ایک طریقہ علاج کو دیکھ رہا ہے ۔یہاں ہیلتھ کیئر کمیشن کمائی کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے انہوں نے ہیلتھ کیئر کمیشن میں بورڈ آف گورنر کے نہ ہونے کو بھی مسائل کی جڑ قرار دیا ۔ایم پی اے آمنہ سردار کا کہنا تھا ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے لوگ اعتماد محسوس کرتے ہیں۔جن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے ۔انہوں نے اس بات پر زور دیا وہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہیں اسمبلی کے فورم پر اصلاحات لانے گورنر اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے ہومیو ڈاکٹرز کے وفد کی ملاقات کو بھی یقینی بنائیں گی ۔اس موقع پر ہزارہ ہومیو پیتھک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر مسعود اختر تنولی نے بھی ایم پی اے آمنہ سردار کا شکریہ ادا کیا ۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں رجسٹریشن فیس کو سو روپے سے بڑھا کر یکمشت تین ہزار کیا گیا ہے اور کلینک لائسنس تربیتی فیس 10 ہزار اور کلینک لائسنس کی فیس 20 ہزار مقرر کی گئی ہے جس کی مدت تین سال ہوگی ۔جب کہ پنجاب میں یہ فیس 10 ہزار اور مدت پانچ سال ہے جب کلینک کی تربیت کی فیس مفت ہے۔

15/05/2026

رحم کی رسولیاں اور ہومیوپیتھک طریقہ علاج (UTERINE FIBROIDS)
ہومیوپیتھی میں سرجری کے بغیر بھی رحم کی رسولی میں بہتری ممکن ہے
SILICEA
سخت، پرانی رسولیاں
سرد مزاج، کمزور جسم، پرانی رسولیاں
CALCARIA IODIDE
غدودی رسولیاں، موٹاپا، زیادہ یا لمبی ماہواری
CONIUM MAC
پتھر جیسی سخت گلٹیاں، بڑھتی عمر، جنسی کمزوری
APIS MELLIFICA
سوجن، جلن اور پانی کی تھیلیوں والی ، ٹھنڈ سے آرام
THUJA
گلٹی نما رسولیاں، ہارمونل عدم توازن، غیر متحرک رسولیاں
LACHESIS
بائیں طرف کی رسولیاں، ماہواری سے پہلے علامات بڑھ جانا

تمام اضلاع پنجاب میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر کورس میں داخلہمحکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپم...
15/04/2026

تمام اضلاع پنجاب میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر کورس میں داخلہ
محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سینٹرز (DHDCs) اور منتخب تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں اسکول آف مڈوائفری قائم کیے ہیں۔ فہرست محکمہ صحت و آبادی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے:
https://pshealthpunjab.gov.pk/⁠
ایل ایچ وی کورس کا آغاز 02.05.2026 سے ہوگا۔
اہلیت کا معیار
ایف ایس سی (پری میڈیکل) کم از کم 50% نمبروں کے ساتھ کسی تسلیم شدہ بورڈ سے (ترجیح دی جائے گی)
یا میٹرک سائنس (فزکس، کیمسٹری، بایولوجی بطور لازمی مضامین)
امیدوار کا ڈومیسائل پنجاب کا ہونا ضروری ہے۔
حافظِ قرآن امیدوار کے پاس کسی رجسٹرڈ ادارے کا سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔
کسی سرکاری میڈیکل آفیسر سے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔
زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 35 سال ہوگی، جس کا حساب درخواست کی آخری تاریخ کے مطابق کیا جائے گا۔
(کسی بھی صورت میں عمر کی حد میں نرمی نہیں دی جائے گی)
عمومی ہدایات
داخلے مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر حکومتی پالیسی کے مطابق سنٹرلائزڈ/آن لائن سسٹم کے ذریعے کیے جائیں گے۔
ضروری ہدایات، شیڈول اور میرٹ لسٹ وغیرہ وقتاً فوقتاً ویب پورٹل پر اپلوڈ کی جائیں گی۔ درخواست دینے سے پہلے امیدوار "Instructions" اور "Policy" ضرور پڑھیں۔
امیدواروں کو آن لائن درخواست دینے کے لیے ویب پورٹل پر رجسٹریشن کرنا ہوگی:
http://admissions.pshealthpunjab.gov.pk⁠
امیدوار تمام مطلوبہ اصل/تصدیق شدہ دستاویزات اپلوڈ کریں:
شناختی کارڈ (سامنے اور پیچھے)
ڈومیسائل
میٹرک اور ایف ایس سی سرٹیفکیٹ
داخلہ صرف اس وقت کنفرم ہوگا جب تمام اسناد/تعلیمی دستاویزات کی تصدیق مکمل ہو جائے گی، بشمول IBCC۔
غلط یا جعلی دستاویزات کی صورت میں داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: پیر، 27 اپریل 2026
صرف مکمل آن لائن درخواستیں بمعہ تمام دستاویزات قابلِ قبول ہوں گی۔
اگر کوئی امیدوار میرٹ پر منتخب ہونے کے بعد مقررہ وقت میں آن لائن رضامندی نہ دے تو اس کا نام خارج کر دیا جائے گا اور سیٹ اگلے امیدوار کو دی جائے گی۔
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے سرکاری ہیلپ لائن نمبر (1033) پر رابطہ کریں۔
محکمہ صحت و آبادی
حکومتِ پنجاب

Address

Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhair homoeopathic medical college and hospital layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlKhair homoeopathic medical college and hospital layyah:

Shortcuts

Share