Munir Medical Complex -MMC

Munir Medical Complex -MMC “𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐖𝐞𝐥𝐥𝐧𝐞𝐬𝐬، 𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭.”

   /    #ماہرِ_امراض  مختلف عمومی اور پیچیدہ طبی مسائل کی تشخیص، علاج اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں، جن میں:🩺 معدہ اور نظام...
23/08/2026


/


#ماہرِ_امراض
مختلف عمومی اور پیچیدہ طبی مسائل کی تشخیص، علاج اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں، جن میں:
🩺 معدہ اور نظامِ ہاضمہ کے امراض
🩺 جگر کے امراض
🩺 ہائی بلڈ پریشر
🩺 شوگر (Diabetes)
🩺 دل کے امراض
🩺 بلڈ پریشر اور دیگر عمومی طبی مسائل
🩺 سینے اور سانس کے امراض
🩺 بخار اور مختلف انفیکشنز
🩺 گلہ، جوڑوں اور سر درد کے مسائل
🩺 فیملی میڈیسن اور عمومی صحت کے مسائل

اوقاتِ کار:
دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک پیر تا ہفتہ

رابطہ نمبر: 03139393863

Munir Medical Complex, Near Motorway Interchange, Pull Chowki, Malakand۔

      میں  #بچوں کے امراض کے ماہرچلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر مظہر عالم اپنی بہترین طبی خدمات کے ساتھ دستیاب ہیں۔نوزائیدہ بچوں س...
23/08/2026


میں #بچوں کے امراض کے ماہر
چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر مظہر عالم اپنی بہترین طبی خدمات کے ساتھ دستیاب ہیں۔
نوزائیدہ بچوں سے لے کر بڑے بچوں تک ہر قسم کے امراض، بخار، کھانسی، نزلہ، چیسٹ انفیکشن، الرجی، کمزوری اور بچوں کی عمومی صحت کا جدید اور مؤثر علاج۔

اوقات کار: صبح 9:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک
ایام: پیر تا ہفتہ
رابطہ نمبر:03139393863
پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس نزد چکدرہ انٹرچینج سوات موٹر وے پل چوکی ملاکنڈ بٹ خیلہ ۔

    اپنی صحت کی بہترین نگہداشت کے لیے مستند رہنمائی حاصل کریں۔ #شوگر،  #تھائیرائیڈ اور دیگر   کی بروقت تشخیص اور مؤثر عل...
22/08/2026


اپنی صحت کی بہترین نگہداشت کے لیے مستند رہنمائی حاصل کریں۔
#شوگر، #تھائیرائیڈ اور دیگر کی بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے (ایف سی پی ایس میڈیسن، ایف سی پی ایس اینڈوکرائنولوجی) سے مشورہ کریں، صرف کے مایاناز
#میڈیکل اینڈ #شوگر ،اینڈوکرائن سسٹم سے متعلق بیماریوں کے ماہر ہیں اور روزے کے دوران شوگر مینجمنٹ، ہارمون بیلنس اور مجموعی صحت کے لیے جامع رہنمائی فراہم کرتے ہیں.
# OPD اوقات: دوپہر 1:30 بجے تا شام 4:30 بجے
: پیر،منگل،بدھ جمعرات، جمعہ
اتوار صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
#چھٹی بروز ہفتہ
📞 رابطہ نمبر:03139393863

22/08/2026

ڈاکٹر بلال اکبر صاحب آرتھوپیڈک سرجن کل کلینک پر موجود نہیں ہوگا۔

      اگر آپ کو سپورٹس انجریز ،پٹھوں، ہڈیوں، جوڑوں اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل ہو تو ان کا بااعتماد حل # *منیر_میڈیکل_کمپلی...
21/08/2026


اگر آپ کو سپورٹس انجریز ،پٹھوں، ہڈیوں، جوڑوں اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل ہو تو ان کا بااعتماد حل
# *منیر_میڈیکل_کمپلیکس* میں اب #آرتھوپیڈک اینڈ

اپنی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ مریضوں کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔

1. فریکچر
2. جوڑوں کا درد
3. ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
4. آرتھوپیڈک سرجری
5. سپورٹس انجریز

اوقاتِ کار:صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بروز ہفتہ و اتوار
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں.
رابطہ نمبر: 03139393863
پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس نزد چکدرہ انٹرچینج سوات موٹروے پل چوکی ملاکنڈ بٹخیلہ۔

 #گیسٹروانٹرالوجسٹ  معدہ، جگر اور ہاضمے کے امراض کے معروف ماہر ڈاکٹر شفقت علی یوسفزئی   میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔...
21/08/2026

#گیسٹروانٹرالوجسٹ
معدہ، جگر اور ہاضمے کے امراض کے معروف ماہر ڈاکٹر شفقت علی یوسفزئی میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جدید طبی مہارت، وسیع تجربے اور مریض دوست رویے کے ساتھ وہ جگر، معدہ اور آنتوں کے پیچیدہ امراض کے علاج میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

فراہم کی جانے والی سہولیات:
1. معدہ، گیس اور السر کا علاج
2۔ جگر کے امراض اور فیٹی لیور
3۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی کی تشخیص و علاج
4۔ قبض، بدہضمی اور ہاضمے کے مسائل
5۔ خون کی کمی، خون کی الٹیاں اور پاخانے میں خون
6۔ آنتوں اور نظامِ ہضم کی پیچیدہ بیماریوں کا جدید علاج

جدید تشخیصی سہولیات، معیاری علاج اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال ہمارا عزم ہے۔

اوقاتِ کار: ہفتہ اور اتوار
صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک

مقام: منیر میڈیکل کمپلیکس، اینڈ سیف فارمیسی
Near Motorway Interchange Pull Chowki Malakand

20/08/2026

#خوشخبری
میں کی آمد — ،
الحمدللہ۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ نے بطور کی پروفیشنل ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
پروفیشنل کوالیفیکیشنز:
• MBBS
• FCPS-II —
Diagnostic Radiology
• FRCR (UK)
• CPH — AIIMS
#ریڈیولوجی کی جدید تشخیصی سہولیات:
کی خدمات کے ذریعے مریضوں کو جدید تشخیصی امیجنگ میں ماہر رہنمائی اور رپورٹنگ کی سہولت میسر ہوگی، جس میں:




شامل ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ منیر میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ قابل، تجربہ کار اور ماہر کنسلٹنٹس کی خدمات بھی ایک ہی چھت تلے فراہم کی جائیں۔
کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہے۔
ہمیں امید ہے کہ ان کی شمولیت سے علاقے کے عوام کو معیاری اور جدید Radiology & Diagnostic Imaging Services کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔

Munir Medical Complex — Quality Healthcare, Close to You.Near Motorway Interchange, Pull Chowki, Malakand.

Contact No: 0313-9393863

“𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐖𝐞𝐥𝐥𝐧𝐞𝐬𝐬، 𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭.”

 ِ_چشم  بینائی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، اور اس نعمت کی حفاظت کے لیے بروقت معائنہ اور درست علاج انتہائی ضروری ہے۔...
20/08/2026

ِ_چشم
بینائی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، اور اس نعمت کی حفاظت کے لیے بروقت معائنہ اور درست علاج انتہائی ضروری ہے۔ میں ِ_چشم جدید تشخیصی سہولیات اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا معائنہ اور علاج فراہم کر رہے ہیں۔

1۔ آنکھوں کا مکمل معائنہ
2۔ نظر کی کمزوری اور چشمے کے مسائل
3۔ موتیا، گلوکوما اور دیگر امراضِ چشم کی تشخیص
4۔ جدید آنکھوں کی جانچ اور مشاورت
5۔ معیاری اور قابلِ اعتماد طبی خدمات

اوقات: شام 4 بجے تا رات 8 بجے پیر تا ہفتہ
پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس، اینڈ سیف فارمیسی پل چوکی ملاکنڈ نزد چکدرہ انٹرچینج سوات موٹروے۔

  #سکن اینڈ  جدید اور محفوظ طریقہ علاج کے ذریعے جلد کے تمام مسائل کا مؤثر حل فراہم کر رہے ہیں۔1. ایکنی اور ایکنی اسکارز2...
20/08/2026


#سکن اینڈ
جدید اور محفوظ طریقہ علاج کے ذریعے جلد کے تمام مسائل کا مؤثر حل فراہم کر رہے ہیں۔

1. ایکنی اور ایکنی اسکارز
2. میلازما اور پگمنٹیشن
3. فیشل لائنز اور جھریاں
4. اسکن ٹائٹننگ اور ریجووینیشن
5. ہیئر فال ٹریٹمنٹ
6. جدید استھیٹک پروسیجرز
ہماری ترجیح ہے محفوظ سائنٹیفک اور نتائج پر مبنی علاج تاکہ آپ کی جلد صحت مند اور چمکدار نظر آئے۔
درست تشخیص جدید علاج اور بھرپور دیکھ بھال.....سب ایک ہی جگہ
اوقاتِ کار:صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں.
رابطہ نمبر: 03139393863

 #کارڈیالوجسٹ   منیر_میڈیکل_کمپلیکس میں معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر ذیشان شہزاد مریضوں کے دل کی صحت کےلیے دستیاب ہیں ۔اگ...
17/08/2026

#کارڈیالوجسٹ
منیر_میڈیکل_کمپلیکس میں معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر ذیشان شہزاد مریضوں کے دل کی صحت کےلیے دستیاب ہیں ۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز درج ذیل مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو بروقت معائنہ اور مشورہ حاصل کریں:
1۔ سینے میں درد یا بوجھ
2۔ ہائی بلڈ پریشر
3۔ دل کی دھڑکن کا تیز یا بے ترتیب ہونا
4۔ سانس پھولنا
5۔ دل کی شریانوں کی بیماری
6۔ دل کے دورے کے بعد فالو اپ اور علاج
7۔ دل کی صحت سے متعلق مکمل مشاورت

منیر میڈیکل کمپلیکس جدید طبی سہولیات، معیاری تشخیص اور مریض دوست ماحول کے ساتھ آپ کو بہترین طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
اوقاتِ کار
روزانہ دوپہر 4:00 بجے تا شام 7:00 بجے
اتوار: صبح 9:00 بجے سے دوپیر 1:00 بجے

اپ کے دل کی حفاظت، ہماری ذمہ داری۔ بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے آج ہی ماہر کارڈیالوجسٹ سے رابطہ کریں۔

اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے:
رابطہ نمبر:03139393863

منیر میڈیکل کمپلیکس نزد چکدرہ انٹرچینج سوات موٹروے پل چوکی ملاکنڈ بٹ خیلہ۔

Address

Near Motorway Interchange Pull Chowki
Malakand
23050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munir Medical Complex -MMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munir Medical Complex -MMC:

Shortcuts

Share