THQ Hospital Malakwal

THQ Hospital Malakwal Health services serve patients, families, communities, and populations.

محترم جناب شاہد اقبال اسسٹنٹ کمیشنر ملکوال نے آج مورخہ 14 مئٰ 2026 کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال ملکوال میں لگائے گئے ہیلتھ ...
14/05/2026

محترم جناب شاہد اقبال اسسٹنٹ کمیشنر ملکوال نے آج مورخہ 14 مئٰ 2026 کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال ملکوال میں لگائے گئے ہیلتھ کیمپ کا دورہ کیا۔
انہوں نے خرم شہزاد (ممبر ہیلتھ کونسل) کے ہمراہ کیمپ کا افتتاح کیا اور کیمپ کےتمام معملات اور تمام کاونٹرز اور طبی آلات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
مریضوں سے دی گئی سہولیات کے بارے میں معلوم کیا۔ اور مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسی جذبے کے ساتھ خدمات جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ مریضوں کے اطمنان کے اظہار پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کی کارگردگی کو سراہا اور شاباش دی۔

Address

Malakwal Mandi Road, Malakwal, Canal Rd
Malakwala
50530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share