Hk Mian Muhammad Ahsan

22/08/2026

22/08/2026

22/08/2026

مادہ تولید کے مسائل
ذکاوت/سرعت/وقت خاص
سپرمز کی کمی/خون کی کمی
مثانہ میں گرمی/مردانہ کمزوری

22/08/2026

قدرتی اجزاء سے تیار کردہ روایتی مرکب
جسمانی کمزوری اور عمومی صحت کے لیے مفید
معیار، اعتماد اور خالص پن کا امتزاج

22/08/2026

امرت دھارا کا نعم البدل

22/08/2026

3 ماہ کا مکمل شادی کورس
معدہ جگر کا کورس
مادہ تولید کا کورس
جنسی جسمانی کمزوری کا کورس

22/08/2026

عرق النساء/ شیاٹیکا کا کامیاب علاج
حکیم میاں محمد احسن
دارالعلاج مطب احسن
1کلومیٹر کھٹیالہ سرگودھا روڈ پھالیہ
03454910265

22/08/2026

انتہائی مقوی ملک شیک

اجزإ۔۔،،
کھجور 3عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) 1 چمچ،
کیلا 🍌 ایک عدد
چھلکا اسپغول ایک چمچ
تل سفید ایک چمچ ۔۔
صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو
فوائد👇
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکایت کرتےھیں انکے لئیے بہترین ٹانک ہے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے ۔مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
مناسب ضروری حرارت و رطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے، گرمی خشکی دور کرکے صالح خون بناتا ہے ، چند دن کے استعمال سے ہی چہرہ نکھر جاتا ہے

حب شنگرف نقرئی :- هو الشافی:۔ لوبان کوڈیہ تین ماشہ جدوار خطائی نو ماشہ جوز بوا پانچ ماشہ کشتہ شنگرف چھ ماشہ سم الفار صلا...
22/08/2026

حب شنگرف نقرئی :-
هو الشافی:۔
لوبان کوڈیہ تین ماشہ
جدوار خطائی نو ماشہ
جوز بوا پانچ ماشہ
کشتہ شنگرف چھ ماشہ
سم الفار صلایہ تین ماشہ
مومیائی کانی تین ماشہ
مغز جوز هندی چھ ماشہ
مغز پستہ چھ ماشہ
زعفران تین ماشہ
کشتہ نقرہ در کھٹکل بوٹی دو ماشہ
عرق گلاب 125 ملی لیٹر
چھوہارے حسب ضرورت
ترکیب تیاری: تمام ادویات کو (نقرہ کے علاؤہ )عرق گلاب میں خوب کھرل کیجئے اور پھر چھوہاروں کی گٹھلیاں نکال کر ان میں بھر دیجئے اوپر آٹا لیٹ کر روغن زرد میں خوب بریاں کیجئے پھر نکال کر کشتہ نقرہ شامل کرکےخوب کوٹ کر نخودی حبوب تیار کر لیجئے۔
تركيب استعمال: ایک گولی روزانہ رات سوتے وقت ہمراہ شیر گاو شیریں کھلا دیجئے۔
فائده:۔
یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو ختم کرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔
ایک گولی بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعمال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ھے ۔30 دن استعمال براۓ مستقل علاج ایک گولی روزانہ ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ھے ۔۔
مولد خون مقوی باؤ محرک اعصاب مشتہی و مقوی اعضائے رئیسہ ممسک لا جواب ہے۔
پرهیز: چاول دال چنا ، بیکری کی اشیاء ،بادی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں
والسلام
میاں محمد احسن
کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

حب تبخیر معدہ:اجوائن دیسی۔فلفل گرد۔فلفل دراز ۔ہینگ بریاں ۔لہسن مقشر۔زیرہ سیاہ۔زیرہ سفید۔سنڈھ۔سینڈھا نمک۔گندھک آملہ سار م...
22/08/2026

حب تبخیر معدہ:
اجوائن دیسی۔فلفل گرد۔فلفل دراز ۔ہینگ بریاں ۔لہسن مقشر۔زیرہ سیاہ۔زیرہ سفید۔سنڈھ۔سینڈھا نمک۔گندھک آملہ سار مدبر ہر ایک 1 تولہ سب کا الگ الگ سفوف بنا لیں
3 دن لیموں کے پانی میں کھرل کریں نخودی گولیاں بنا لیں 1 گولی کھانے کے بعد پانی سے لیں صبح و شام
پیٹ میں گیس بھر جانا ۔پیٹ درد۔ڈکاریں آنا اور بھوک نہ لگنا میں مفید ہے
والسلام
میاں محمد احسن

Address

رگھ رائیکہ سٹاپ نزد پھالیہ شہر
Bahawalpur
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hk Mian Muhammad Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hk Mian Muhammad Ahsan:

Shortcuts

Share