27/08/2026
بڑھتی عمر کے ساتھ پروسٹیٹ کا سائز بڑھنا عام مسئلہ ہو سکتا ہے، جس کی وجہ سے پیشاب کی نالی پر دباؤ پڑ سکتا ہے اور پیشاب کرنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔
بار بار پیشاب آنا، رات کو بار بار اٹھنا، یا مثانہ مکمل خالی نہ ہونے کا احساس اس کی عام علامات ہیں۔ ایسی علامات کو نظر انداز نہ کریں اور بروقت یورولوجسٹ سے مشورہ کریں۔
👨⚕️ Dr. Shoaib Javed Ranjha
Urologist & Endoscopic Surgeon
🏥 Javed Hospital – Urology & Gyne Centre