09/07/2026
2 دن کے لیے فری ڈیلیوری آفر
آملہ ریٹھا سکاکائی روز میری لیوز پاؤڈر اور ہبسکس پاؤڈر
بڑی ڈیل 1500
چھوٹی ڈیل 800
طریقہ استعمال
ایک چمچ آملہ پاؤڈر ایک چمچ ریٹھا پاؤڈر ایک چمچ سکاکائی پاؤڈر آدھا چمچ روزمیری لیوز پاؤڈر اور آدھا چمچ ہبسکس ایک پاؤ تیل میں ملا کر رکھ لین نہانے سے 2 گھنٹہ پہلے تیل لگائیں
دوسرا طریقہ استعمال
سب چیزوں کا آدھا چمچ شیمپو میں مکس کر کے با دھو لیں
تیسرا طریقہ
سب چیزوں کا آدھا چمچ خالص مہندی میں ملا کر بالوں 4 سے 5 گھنٹے کے لیے لگائیں
نوٹ خالص مہندی بھی اویلیبل ہے